اللہ پاک نے ہر انسان کو عقل سلیم (کامن سینس) سے نوازا ہے.....اب یہ انسان پر ہے کہ وہ کیسے اسکا استعمال کرتا ہے چاہے چوہدری سرور ہو، زبیر گل ہو یا شاہین بٹ ایک شخص جس نے کسی بھی دوسرے ملک سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہوا ہو، اسے پاکستان میں قانون سازی کی اجازت ہونی چاہیے ؟ ایسے شخص کو وفاق کی علامت ایوان بالا(اپر ہاؤس) کا رکن ہونا چاہیے؟ کیا وجہ ہے کہ سینیٹرز کے لئے اتنے قوانین بدلنے پڑے ہیں ؟دہری شہریت بھی حلال، کم از کم تعلیم کی قید بھی ختم، قرض ادائیگی کا نا دہندہ بھی قبول، سزا یافتہ مجرم کو بھی جی آیا نوں.....یہ کس قسم کے لوگ ہیں جو جمہوریت کی بات کرتے ہیں؟ یہ ہے جمہوریت ؟ الیکشن ایکٹ دو ہزار پندرہ میں ہونے والی زیادہ تر ترامیم ریاست مخالف ہیں....دو تہائی اکثریت والے ڈبل نااہل **** سے یہی امید تھی کہ یہ اسی قسم کے قوانین بنوائے گا پٹواری حضرات سوچنے کی زحمت نہ ہی کریں....انکا حال اس کھوتے جیسا ہے جس کے منہ کے آگے گاجریں باندھی ہوئی ہوتی ہیں اور وہ گاجر کھانے کے چکر میں سرپٹ دوڑ رہا ہوتا ہے