I fail to understand the criticism of U TURN on IK for calling off the 2nd Nov Dharna. His demand from the start was "Resignation or Accountability". Today IK managed to achieve in 4 days what was being delayed for 8 months and without this Dharna call, it would have been delayed till Panama Leaks faded out from public memory. Govt bowed down to Supreme Court and Nawaz Sharif will be held answerable with daily hearings and prompt verdict. After this Supreme Court verdict, had IK gone ahead with Dharna, would it not be labelled as a Baghaawat to State? A war of his ego? A move to take down the govt and try to be PM? Yeh justuju Hub-e-Ali mein thee, Bughz e Muwaviya mein nahi. IK has today proved that he is not just honest and passionate but also a brilliant strategist and a selfless leader.
عمران خان نے جو جملہ بار بار استعمال کیا وہ یہ ہے یا نواز شریف تلاشی دے یا استعفیٰ دے،اسکے بغیر میں اسلام آباد سے نہیں اٹھونگا کیوں اٹھ گئے،؟ احتساب کیلئے تاریخ تو عزت مآب کورٹ نے کئی دن پہلےکی دی ہوئی تھی کورٹ کی بات ماننی تھی تو پہلے ہی دن مان لیتے۔۔تو کیوں پٹوا رہے تھے ،کارکنوں کو؟ کسی خاص واقعہ کا انتظار تھا؟ شہباز شریف کا فون کیوں آیا تھا اور کیا کہہ رہا تھا؟؟ اور یو ٹرن کیا ہوتا ہے،،منے کی جان

چنو میاں،،تم جس کام سے لگادئیے گئے ہو، اس میں لگے رہو،،یہ آزاد دماغ لوگوں کی ڈسکشن ہے،تم اس میں کہاں کود رہے ہو جاؤ شاباش، اپنا کام کرو،،،گڈو نئی ہمارا

Bhai Sb PMLN ka programe abhi eski petition ki maintainabilty ko challange karna tha, jaisa keh unho ne Eleection Commission ki petition ko challange kia hua hy, LEKIN, dharny ki wajha se unho ne maintainability ko issue nahi banaya. Agar woh maintainability ko challange ker dety to SC kaisy commission announce karta????
عمران خان نے جو جملہ بار بار استعمال کیا وہ یہ ہے یا نواز شریف تلاشی دے یا استعفیٰ دے،اسکے بغیر میں اسلام آباد سے نہیں اٹھونگا کیوں اٹھ گئے،؟ احتساب کیلئے تاریخ تو عزت مآب کورٹ نے کئی دن پہلےکی دی ہوئی تھی کورٹ کی بات ماننی تھی تو پہلے ہی دن مان لیتے۔۔تو کیوں پٹوا رہے تھے ،کارکنوں کو؟ کسی خاص واقعہ کا انتظار تھا؟ شہباز شریف کا فون کیوں آیا تھا اور کیا کہہ رہا تھا؟؟ اور یو ٹرن کیا ہوتا ہے،،منے کی جان
Bhai Sb PMLN ka programe abhi eski petition ki maintainabilty ko challange karna tha, jaisa keh unho ne Eleection Commission ki petition ko challange kia hua hy, LEKIN, dharny ki wajha se unho ne maintainability ko issue nahi banaya. Agar woh maintainability ko challange ker dety to SC kaisy commission announce karta????[/QUOTE اس معاملہ سے ہٹ کر میں آپ سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ان ملکوں میں جہاں کھاؤ اور کھلاؤ کا نام سیاست ہوتا ہے وہاں عوام کی توجہ اقتداری عناصر کی لوٹ مار سے ہٹانے کیلئے،،انہیں اسی طرح سڑکوں پر لاکر خوار کیا جاتا ہے، اور جب وہ کامہوجاتا ہے جس سے نظر ہٹانی مقصود ہوتی ہے، اور حصہ کا بٹوارہ ہوجاتا ہے،تو ایجی ٹیشن کا پروگرام ختم کردیا جاتا ہے،اب ظاہر ہےایجی ٹیشن کو ختم کرنے کیلئے کوئی بہانہ چاہئے ہوتا ہے، یہ بہانہ اقتداری اور ایجی ٹیشن والے آپس کی مشاورت کے بعد منظر عام پر لاتے ہیں۔۔۔ لیڈر صاحب ایجیٹیشن ختم کرکے اپنی خوابگاہ کی طرف روانہ ہوجاتے ہیں، اور گمنام کارکن مرہم پٹی کراتے،ضمانتیں کراتے پھرتے ہیں
That says it all, no institution took a step until Imran came on roads let it be Raiwind March or Islamabad lockdown. Now all of a sudden patwaris and their media houses are acting as if all institutions were serious about Panama issue and Imran Khan was agitating for no reason :lol: