Advertisement

I fail to understand the criticism of U TURN on IK - Hamza Ali Abbasi

I fail to understand the criticism of U TURN on IK for calling off the 2nd Nov Dharna. His demand from the start was "Resignation or Accountability". Today IK managed to achieve in 4 days what was being delayed for 8 months and without this Dharna call, it would have been delayed till Panama Leaks faded out from public memory. Govt bowed down to Supreme Court and Nawaz Sharif will be held answerable with daily hearings and prompt verdict. After this Supreme Court verdict, had IK gone ahead with Dharna, would it not be labelled as a Baghaawat to State? A war of his ego? A move to take down the govt and try to be PM? Yeh justuju Hub-e-Ali mein thee, Bughz e Muwaviya mein nahi. IK has today proved that he is not just honest and passionate but also a brilliant strategist and a selfless leader.

CwNA478WAAMjRrR.jpg

Advertisement
Advertisement
عمران خان نے جو جملہ بار بار استعمال کیا وہ یہ ہے
یا نواز شریف تلاشی دے یا استعفیٰ دے،اسکے بغیر میں اسلام آباد سے نہیں اٹھونگا
کیوں اٹھ گئے،؟
احتساب کیلئے تاریخ تو عزت مآب کورٹ نے کئی دن پہلےکی دی ہوئی تھی
کورٹ کی بات ماننی تھی تو پہلے ہی دن مان لیتے۔۔تو کیوں پٹوا رہے تھے ،کارکنوں کو؟
کسی خاص واقعہ کا انتظار تھا؟
شہباز شریف کا فون کیوں آیا تھا اور کیا کہہ رہا تھا؟؟
اور یو ٹرن کیا ہوتا ہے،،منے کی جان
 
منے کی جان ۔۔
اگر یہاں دانشوری جھاڑنے سے پہلے ایک نظر سے آج کی عدالتی کاروائی کو بغور پڑھ لیتے تو شاید ایسا نہ لکھتے۔۔۔

CwMSY_2WcAUNWIO.jpg
CwMPPz6WYAUS7km.jpg

​
 
چنو میاں،،تم جس کام سے لگادئیے گئے ہو، اس میں لگے رہو،،یہ آزاد دماغ لوگوں کی ڈسکشن ہے،تم اس میں کہاں کود رہے ہو
جاؤ شاباش، اپنا کام کرو،،،گڈو نئی ہمارا
 
ہاں ہاں ۔۔۔
لاجواب ہو جانے پر ذاتی حملے کرنا ہی دلیل کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔۔
شاباش شاباش ۔۔۔

​
 
Bhai Sb PMLN ka programe abhi eski petition ki maintainabilty ko challange karna tha, jaisa keh unho ne Eleection Commission ki petition ko challange kia hua hy, LEKIN, dharny ki wajha se unho ne maintainability ko issue nahi banaya. Agar woh maintainability ko challange ker dety to SC kaisy commission announce karta????
عمران خان نے جو جملہ بار بار استعمال کیا وہ یہ ہے
یا نواز شریف تلاشی دے یا استعفیٰ دے،اسکے بغیر میں اسلام آباد سے نہیں اٹھونگا
کیوں اٹھ گئے،؟
احتساب کیلئے تاریخ تو عزت مآب کورٹ نے کئی دن پہلےکی دی ہوئی تھی
کورٹ کی بات ماننی تھی تو پہلے ہی دن مان لیتے۔۔تو کیوں پٹوا رہے تھے ،کارکنوں کو؟
کسی خاص واقعہ کا انتظار تھا؟
شہباز شریف کا فون کیوں آیا تھا اور کیا کہہ رہا تھا؟؟
اور یو ٹرن کیا ہوتا ہے،،منے کی جان
 
Advertisement
Bhai Sb PMLN ka programe abhi eski petition ki maintainabilty ko challange karna tha, jaisa keh unho ne Eleection Commission ki petition ko challange kia hua hy, LEKIN, dharny ki wajha se unho ne maintainability ko issue nahi banaya. Agar woh maintainability ko challange ker dety to SC kaisy commission announce karta????[/QUOTE
اس معاملہ سے ہٹ کر میں آپ سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ان ملکوں میں جہاں کھاؤ اور کھلاؤ کا نام سیاست ہوتا ہے
وہاں عوام کی توجہ اقتداری عناصر کی لوٹ مار سے ہٹانے کیلئے،،انہیں اسی طرح سڑکوں پر لاکر خوار کیا جاتا ہے،
اور جب وہ کامہوجاتا ہے جس سے نظر ہٹانی مقصود ہوتی ہے، اور حصہ کا بٹوارہ ہوجاتا ہے،تو ایجی ٹیشن کا پروگرام ختم
کردیا جاتا ہے،اب ظاہر ہےایجی ٹیشن کو ختم کرنے کیلئے کوئی بہانہ چاہئے ہوتا ہے، یہ بہانہ اقتداری اور ایجی ٹیشن والے
آپس کی مشاورت کے بعد منظر عام پر لاتے ہیں۔۔۔
لیڈر صاحب ایجیٹیشن ختم کرکے اپنی خوابگاہ کی طرف روانہ ہوجاتے ہیں،
اور گمنام کارکن مرہم پٹی کراتے،ضمانتیں کراتے پھرتے ہیں

مستقبل کی خبر الله کو ہے مگر محسوس ہوتا ہے کہ عدالت کا ہتھوڑا نواز کے سر پر شائد اس بار پڑ جائے .

اور یو ٹرن کی بات نری بکواس ہے اور میں اس پر کوئی تبصرہ بھی نہیں کرنا چاہتا
 
Advertisement
So basically another politician will be tried. Nothing new. I dream of the day, when we could ask for the accountability of our generals.
 
to aapke khiyal mein kis cheez se nazar hatany ke liy tha???