Advertisement

I didnt participate in US-Taliban dialogue in Qatar - Moulana Fazal ur Rehman

[h=1]قطر میں امریکا اور طالبان کے مذاکرات میں شریک نہیں ہوا، مولانا فضل الرحمان[/h]
93427-FazlurRehman-1361367831-461-640x480.jpg


پشاور: جمیعت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں شریک نہیں ہوا ۔پشاور میں رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کی جے یو آئی میں شامل ہونے کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ طالبان کی جانب سے مذاکرات میں ضامن بننے کی خبر اخبار میں پڑھی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے نہ تو کوئی درخواست کی گئی ہے اورنہ ہی کسی ایجنڈے کا پتہ ہے تو پھر مذاکرات کیسے۔ انہوں نے نے کہا کہ انتخابات رکوانے کے لیے پورے ملک میں بدامنی پیدا کی جارہی ہے​
 
Advertisement
Re: مذاکرات میں شریک نہیں ہوا، مولانا فضل الر&

اگر اسے اپنی خاص پارٹی فیلوز کا خیال نہ ھوتا تو سیدھا سیدھا ھی کہہ دیتا کہ میں تو ذاتی کام سے قطر گیا تھا۔
اسکا دورھ اسوقت ھی کیوں ھوا جب امریکی قطر میں طالبان کے ساتھ ڈائیلاگ میں مصروف تھے؟اور پھر قطر ھی کیوں کسی اور اسٹیٹ دوبئ وغیر کیوں نھیں گیا۔
اس کو جھوٹ بولتے ھوے شرم نھیں آتی کیونکہ امریکی حکومت کے رابطے پر انکی مدد کرنے بھاگا بھاگا یہ گیا تھا۔خرچہ سارا امریکیوں کا ھوا اور جس کام کیلیے گیا تھا وھ کام یہ مکمل کر کے آیا ھے۔
اسکا یہ کہنا کہ مذاکرات میں شامل نھیں تھا درست ھے کیونکہ مذاکرات کیلیے اسے بلوایا ھی نھیں تھا۔ اسے بلوایا گیا تھا الیکشن میں اسکی سیٹوں کا حصہ طے کرنے اور طالبان کی ضمانت دینے کیلیے۔چونکہ ماضی میں تو امریکی سفیر خود اسکے اڈے پر آ جاتا تھا۔اور معاملات طے ھو جاتے تھے لیکن اب میڈیا کا دور ھے اور بات کھل جاتی ھے اسلیے اسے قطر بلوایا گیا تھا اور امریکی بدلے میں اس سے پاکستان کے خلاف کام لیں گے۔یہ کبھی بھی نھیں کھے گا کہ طالبان اور امریکہ کے مذاکرات کی وجہ سے یہ قطر نھیں گیا تھا۔یہ آئندھ دنوں میں گوادر پورٹ چائنا کو دینے کے منصوبے کی بھی مخالفت کرنے والا ھے۔
​
 
Advertisement
Re: مذاکرات میں شریک نہیں ہوا، مولانا فضل الر&

Wahn iss ko kissi ne poocha hi nahein ..aik banam e zamana maulana Diesel ko kaun muzakrat mein bitthaay ga. masaway zardari aur iltaf ke . anp aur pmln aur pmlq yeh sab aik hi hein issi liye yeh aik doosre ko poochte bhi hein aur sunte bhi hein . fata se aik admi issko milla tu inta shor macha rahe hein yeh pehle bhi issi ke zere saaya tha.

aik baat sach hai iss ko khabron mein rehna aur apni zaat se bahut lagao ai . islam mein hai keh khud kissi uhda ki tamana mat karo . yeh saheb khud ko wazeer e azam banwana chahte thay . aur har aik ko khush bhi karne ka wahda bhi kiya tha. iqtedar ki bhookh aur diesel ki piyas iss ko hamesha bechain rakhti hai ...
 
Re: مذاکرات میں شریک نہیں ہوا، مولانا فضل

Gungg praie aur ahmaq nachey OR begani shadi mein nachey abdullah dewana
 
Re: مذاکرات میں شریک نہیں ہوا، مولانا فضل

ye bechara interview daynay gaya tha qatar kio k isay pakistan me apna future nazar nahi araha
 
Re: مذاکرات میں شریک نہیں ہوا، مولانا فضل

مذاکرات میں شریک نہیں ہوا یا .......... انہوں نے منہ نہیں لگایا
​