اور یہ لوگ تب پتا نہیں کہاں گم ہو جاتے ہیں جب ان کو بتایا جاتا ہے کے ملالا کی دونوں سہیلیاں بھی اب برطانیہ میں ہیں --
MINGORA, Sept 21: Kainat Riaz, another schoolmate of girls education campaigner Malala Yousafzai, on Saturday left for Birmingham on a student visa. Malala, Kainat and Shazia Ramazan were injured after terrorists targeted their school van on Oct 9, 2012 in the main city of Mingora. After initial treatment in Pakistan, Malala was shifted to England for surgery, while Shazia got treatment in Peshawar and Kainat remained under treatment at her house in Swat. Mr Riaz Ahmad, father of Kainat, told Dawn that Malala and Shazia were in England and his daughter, Kainat, would join them there shortly. He said he was thankful to former British prime minister Gordon Brown for sponsoring education of his daughter. Mr Riaz said the three schoolmates would continue their education at the same institute in England and that Kainat would get medical education and become a doctor to serve the country. Earlier, Malala went to England for surgery and resumed her education in a Birmingham school in March 2013, while Shazia joined her at the same school on July 1, 2013. MORE DIAGNOSED WITH DENGUE: 113 more residents of Swat district tested positive for dengue at Saidu Group of Teaching Hospital on Saturday. According to Dr Wasil Khan, focal person for emergency unit at SGTH, 4,020 dengue patients have been reported at the hospital since August 14 this year. He said 279 dengue patients, including 194 men, 79 women and six children, were under treatment at the hospital.Dr Wasil said 98 dengue patients had been discharged during the last 24 hours and 35 of them were in critical condition.
[h=1]Shazia Ramzan, Malala’s friend, lands in England for education[/h] Shazia Ramzan, Malala Yousafzai’s friend has reportedly landed in England for education while Kainat Riaz, her other girl was denied the opportunity, the families confirmed.Shazia and Kainat were the other two girls who also sustained injuries in the attack on Malala Yousafazai returning home in their school van on October 8, 2012. Malala Yousafzai was moved to Birmingham due to the criticality of her condition while Shazai and Kainat who got less serious injuries continued receiving treatment in Swat and Peshawar.Shazia’s father confirmed she arrived in England on June 29 after her application for study visa was approved by the UK embassy. Shazia will join Malala Yousafzai at the Edgbaston High School in Birmingham, England. While Kainat’s father confirmed on telephone that his daughter’s application submitted at the UK embassy some 15 days ago has been rejected a couple of days ago.
سورة النور آیت۳۰ میں فرمایاگیا:قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِھِمْ وَ یَحْفَظُوْا فُرُوْجَھُمْ اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! مومن مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ۔اسی سورة کی آیت۳۱ میں ارشاد ہوتا ہےوَقُلْ لِّلْمُوٴْمِنٰتِ یَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِھِنَّ وَیَحْفَظْنَ فُرُوْجَھُنَّ اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔نگاہوں کی حفاظت کا حکم گھرسے باہر بھی ہے تاکہ نامحرموں پر نگاہ نہ پڑے لیکن اصلًا یہ حکم گھر کے اندر کے لئے ہے کیوں کہ باہر چلتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھنے سے کسی شے سے ٹکرانے کا خطرہ ہو سکتاہے ۔ گھر کے اندر اس حکم کا تقاضا یہ ہے کہ محرم خواتین پر بھی نگاہ نہ ڈالی جائے۔ بلاشبہ محرم خواتین کے ساتھ ایک تقدس کا رشتہ ہے لیکن بہر حال بحیثیت جنسِ مخالف ہونے کے مرد اور عورت میں ایک دوسرے کے لئے کشش ہے اور نگاہوں کی بے احتیاطی فتنہ کا سبب بن سکتی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ بدنظری ہی بدکاری کے راستے کی پہلی سیڑھی ہے۔ اسی وجہ سے اس آیت میں نظروں کی حفاظت کے حکم کو حفاظتِ فرج کے حکم پر مقدم رکھا گیا ہے ۔ روایت ہے کہ ایک مرتبہ ایک نابینا صحابی حضرت عبد اللہ بن ام مکتوم رضی اللہ تعالی, نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہٴ مبارک میں تشریف لائے تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی اور ام سلمہ رضی اللہ تعالی سے آپ نے فرمایا : ان سے پردہ کرو ! وہ کہنے لگیں : کیا یہ نابینا نہیں ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مگر تم تو نابینا نہیں ہو ۔ہمارے معاملات آج اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہم نے نوجوان لڑکیوں کو مخلوط تعلیمی اداروں دفاتر اور دیگر محافل میں غیر محرموں کے ساتھ آزادانہ میل جول کی اجازت دے رکھی ہے۔ بعض والدین کہتے ہیں کہ ہمیں اپنی بچی پر اعتماد ہے ۔ کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ( نعوذ باللہ ) حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی پر اعتماد نہیں تھا جن کی پاکیزگی کی گواہی خود رب العزت نے سورة النور کے دوسرے رکوع میں دی ہے۔ بد نظری کے نتیجے میں شیطان آنکھ کے راستے سے دل میں اتر جاتا ہے پھر دونوں فریق ہم کلام ہوتے ہیں اور یوں بات آگے بڑھتی چلی جاتی ہے۔نگاہوں کی حفاظت سے مراد صرف یہ نہیں ہے کہ مرد اور عورت ایک دوسرے کے چہرے کو نہ دیکھیں بلکہ اس سے مراد یہ بھی ہے کہ دوسروں کے ستر پر نگاہ نہ ڈالی جائے اور نہ ہی کسی قسم کے فحش مناظر یا تصاویر کودیکھا جائے ۔ اس حوالے سے مندرجہ ذیل احادیث سے رہنمائی حاصل ہوتی ہے۱ -نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے علی ! ایک نظر کے بعد دوسری نظر نہ ڈالنا۔ پہلی نگاہ (جو بلا ارادہ پڑ گئی) معاف ہے مگر دوسری نہیں ۔( مسندِ احمد ۔ ترمذی )۲ -حضرت جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ تعالی کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا اچانک نگاہ پڑ جائے تو کیا کروں ۔ فرمایا فوراً نگاہ پھیر لو یا نیچی کر لو ۔( مسلم ، ترمذی ، ابوداؤد، نسائی)۳ - جس مسلمان کی نگاہ کسی عورت کے حسن پر پڑے اور وہ نگاہ ہٹالے تو اللہ اس کی عبادت میں لطف اور لذت پیدا کردیتا ہے ۔( مسند احمد )۴ - اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ نگاہ ابلیس کے زہریلے تیروں میں سے ایک تیر ہے ۔ جو شخص مجھ سے ڈر کر اس کی حفاظت کرے گا میں اس کے بدلے ایسا ایمان دوں گا جس کی حلاوت وہ اپنے دل میں پائے گا
سورة النور آیت۳۰ میں فرمایاگیا:قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِھِمْ وَ یَحْفَظُوْا فُرُوْجَھُمْ” اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! مومن مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں “ ۔اسی سورة کی آیت۳۱ میں ارشاد ہوتا ہےوَقُلْ لِّلْمُوٴْمِنٰتِ یَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِھِنَّ وَیَحْفَظْنَ فُرُوْجَھُنَّ” اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں“۔نگاہوں کی حفاظت کا حکم گھرسے باہر بھی ہے تاکہ نامحرموں پر نگاہ نہ پڑے لیکن اصلًا یہ حکم گھر کے اندر کے لئے ہے کیوں کہ باہر چلتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھنے سے کسی شے سے ٹکرانے کا خطرہ ہو سکتاہے ۔ گھر کے اندر اس حکم کا تقاضا یہ ہے کہ محرم خواتین پر بھی نگاہ نہ ڈالی جائے۔ بلاشبہ محرم خواتین کے ساتھ ایک تقدس کا رشتہ ہے لیکن بہر حال بحیثیت جنسِ مخالف ہونے کے‘ مرد اور عورت میں ایک دوسرے کے لئے کشش ہے اور نگاہوں کی بے احتیاطی فتنہ کا سبب بن سکتی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ بدنظری ہی بدکاری کے راستے کی پہلی سیڑھی ہے۔ اسی وجہ سے اس آیت میں نظروں کی حفاظت کے حکم کو حفاظتِ فرج کے حکم پر مقدم رکھا گیا ہے ۔ روایت ہے کہ ایک مرتبہ ایک نابینا صحابی حضرت عبد اللہ بن ام مکتوم رضی اللہ تعالی, نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہٴ مبارک میں تشریف لائے تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی اور ام سلمہ رضی اللہ تعالی سے آپ نے فرمایا : ” ان سے پردہ کرو “ ! وہ کہنے لگیں : ” کیا یہ نابینا نہیں ہیں “ ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” مگر تم تو نابینا نہیں ہو“ ۔ہمارے معاملات آج اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہم نے نوجوان لڑکیوں کو مخلوط تعلیمی اداروں ‘ دفاتر اور دیگر محافل میں غیر محرموں کے ساتھ آزادانہ میل جول کی اجازت دے رکھی ہے۔ بعض والدین کہتے ہیں کہ ہمیں اپنی بچی پر اعتماد ہے ۔ کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ( نعوذ باللہ ) حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی پر اعتماد نہیں تھا جن کی پاکیزگی کی گواہی خود رب العزت نے سورة النور کے دوسرے رکوع میں دی ہے۔ بد نظری کے نتیجے میں شیطان آنکھ کے راستے سے دل میں اتر جاتا ہے پھر دونوں فریق ہم کلام ہوتے ہیں اور یوں بات آگے بڑھتی چلی جاتی ہے۔نگاہوں کی حفاظت سے مراد صرف یہ نہیں ہے کہ مرد اور عورت ایک دوسرے کے چہرے کو نہ دیکھیں بلکہ اس سے مراد یہ بھی ہے کہ دوسروں کے ستر پر نگاہ نہ ڈالی جائے اور نہ ہی کسی قسم کے فحش مناظر یا تصاویر کودیکھا جائے ۔ اس حوالے سے مندرجہ ذیل احادیث سے رہنمائی حاصل ہوتی ہے۱ -نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا” اے علی ! ایک نظر کے بعد دوسری نظر نہ ڈالنا۔ پہلی نگاہ (جو بلا ارادہ پڑ گئی) معاف ہے مگر دوسری نہیں “ ۔( مسندِ احمد ۔ ترمذی )۲ -حضرت جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ تعالی کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا ” اچانک نگاہ پڑ جائے تو کیا کروں ۔ فرمایا فوراً نگاہ پھیر لو یا نیچی کر لو“ ۔( مسلم ، ترمذی ، ابوداؤد، نسائی)۳ -” جس مسلمان کی نگاہ کسی عورت کے حسن پر پڑے اور وہ نگاہ ہٹالے تو اللہ اس کی عبادت میں لطف اور لذت پیدا کردیتا ہے “ ۔( مسند احمد )۴ -” اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ نگاہ ابلیس کے زہریلے تیروں میں سے ایک تیر ہے ۔ جو شخص مجھ سے ڈر کر اس کی حفاظت کرے گا میں اس کے بدلے ایسا ایمان دوں گا جس کی حلاوت وہ اپنے دل میں پائے گا
Tu bhai merey kis ney Inqar kia parday sy.... Aur men ney tu phelay wali ki bat ki jo philospher ban kar Question bol rahi hai dosri larki hai.. Saaf nazar a raaha hai planted video hai jan boj kar banayi gayi hoe.. in dono ko situation ka khak nahi pata bas jo madrsay walon ney keh dia us par video bana dia...
Inn par bhala taliban attack karen gey bhi kyun zara iss video ko tu dheko khud kis tarah Taliban ki safaiyan dy rahi hain ... Mujey tu yeh Jamiya Hafsa ki maklooq lagti hai jo Danda ley kar sarkon par aye hoti thi islamabad men..
Aur Jo 2 larkyun ki bat yeh kar rahi hain wo men ney oper source bhi dia k wo dono bhi iss waqt UK men hain... Ab yeh kia sharam kha kar maafi nahi mangen gey ghalat khabar phelanay k liye aur ap bhi jo ek ghalat khabar ko agay phela rahy hoo ??
if a beautifull lady do parda this I understand but why an ugly lady do parda ? this mantak I don't get it ? anyway Malala is a Million Dollor girl now.She got about 100,000 Euros from Germany as prize money or something like that.Her book also gave her about $1 Million.
اسلام صرف پردے کا حکم نھیں دیتا بلکہ جھوٹ اور حسد کو بھی ایک برای کے طور پر دیکھتا ھے جسکی وجہ سے ایک مسلمان کی تمام نیکیاں ضائع ھو سکتی ھیں ان دستانہ پوش لیدی جو برٹش ایکسینٹ میں انگریزی بول رھی ھے جھوٹ بول رھی ھے صرف اسلیے کہ پاکستان میں اس کی فیملی مدرسہ چلاتی ھے اسلام کے نام پر بزنس چلانے والے کتنا جھوٹ بول لیتے ھیں میں بھی لندن کے کسی پارک کے پرسکون گوشے میں بیٹھ کر کہہ سکتاھوں طالبان کا کوی خوف نھین ھے وھ تو بڑے نرم دل اور تعلیم کے حامی ھیں پھر خطرھ تو طالبان کے مخالف کو ھوتا ھے جو ھو ھی انکا سپورٹر اسکو کیا خطرھ ھوگا؟
Watch this video and compare Malala talking against Pak army.
http://www.youtube.com/watch?v=LmfVs3WaE9Y
Guys you all do not know CIA. When they were attacking Iraq then they brought a teenager Kuwaiti girl who talked rubbish about Iraq and Saddam in White house as well as in UN and several media outlets.
When they planned to attack Afghanistan then again they picked up an Afghani girl who started talking rubbish about Afghanistan and Taleban. This time again that girl spoke in White house and several media outlet against Afghan.
Now CIA is after Pakistan so they picked up a girl from Swat (Malala), staged a phony assassination drama, and made her a hero. Malala belongs to Swat where CIA/RAW agent Fazlullah was kicked out and Taleban (CIA mercenaries) were flushed out in record time by Pakistan's army. This successful strategy of Pakistan's army impressed US army so much that they inducted Pakistan's strategy in swat into their military academic course. Raw/CIA drama totally collapsed in Swat.
So guys do not get fooled by western media and their govt agencies. Keep your eyes open. Watch the video. Now see what Malala is talking about. Same scripted words from CIA.
ملالہ پر حملے سے کے کر آج تک یہی باجا بجایا جاتا رہا کہ ، پاکستانی فوج اس ڈرامے میں براہ راست ملوث ہے ، لیجئے لنگوروں نے دوسری شاخ پکڑ لی ، بندروں نے ایک اور قلابازی لگا لی ،
اب ملالہ کے حالیہ انٹرویو کے بعد سب یہ ڈھول پیٹنے میں مگن کہ ، ملالہ پاکستانی فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہی ہے ، شاباش خود ہی دوسروں پر تھوکتے ہیں ، پھر خود ہی دندناتے چاٹنا شروع ہو جاتے ہیں
ملالہ پر تبرے کسنے والوں کی رہی سہی ستر بھی اتر گئی ، پاک فوج کی مہارت و کردار پر تنقید ہوتی رہتی ہے ، مذہبی طبقہ تو اسے ناپاک فوج کہتا ہے ، جماعت اسلامی سے لے کر بقیہ دکان دار ، سب پاک فوج پر رقیق حملے کرتے ہی رہے ، کسی نے ان کو غدار نا کہا ، وہ تو زنا کر کے بھی کنوارے اور پاک دامن کہلاتے ہیں ، جھوٹوں کا نا تو کوئی کردار ہوتا ہے نا کوئی زبان ،
Brother we know these drama baz agents.Malala father is looking he is HEERA MANDI DALAL.
These are known agents but we need to be aware of the unknown agents setting in the
parliament and other such places.Malala is just a rubbish soon their sponsors will realize
the character of MALALA father which is not more than making money.
دونوں شخصیات متضاد ذہن اور مختلف مذہبی طبقے کی نمائندہ ہیں ، مگر جب بھی کوئی ملکی / غیر ملکی معاملہ در پیش ہوتا ہے ، دونوں کا موقف ایک سا ہی ہوتا ہے ، ایسے لگتا ہے دونوں نے ایک دوسرے کی خوب نقل کی ہے ، اور جب ان دونوں کے بیانات اکٹھے کر کے نام مٹا دیں تو ، یوں لگے گا وزیرستان میں کسی طالبان کا کوئی گھٹیا سا بیان ، تانا ہو یا بانا ، یا پھر دھاگہ ، سب ملتے ہیں تو ، خون آلود ایک چادر بنتی چلی جاتی ہیں ، جس کے یہ سب ماہر کشیدہ کار ، وہ وہ بہانے ، حیلے اور جھوٹ کے نقش و نگار ترتیب دیتے ہیں ، کہ خون رنگ ، لاشیں نقش ، چیخیں فریادیں نغمے دکھائی دینے لگتے ہیں ، بات بہت دور جا نکلی . ان دونوں کا موازنہ مشکل ،
:biggthumpup:یا پھر سوال دہرا لیجئے ، ان دونوں میں سے زیادہ احمق کون ؟ حماقتوں کا مقابلہ کرا لیجئے ، کروڑوں کا جوا ہو گا ، لاکھوں کی نبض بند ہو جاۓ گی ،
دونوں شخصیات متضاد ذہن اور مختلف مذہبی طبقے کی نمائندہ ہیں ، مگر جب بھی کوئی ملکی / غیر ملکی معاملہ در پیش ہوتا ہے ، دونوں کا موقف ایک سا ہی ہوتا ہے ، ایسے لگتا ہے دونوں نے ایک دوسرے کی خوب نقل کی ہے ، اور جب ان دونوں کے بیانات اکٹھے کر کے نام مٹا دیں تو ، یوں لگے گا وزیرستان میں کسی طالبان کا کوئی گھٹیا سا بیان ، تانا ہو یا بانا ، یا پھر دھاگہ ، سب ملتے ہیں تو ، خون آلود ایک چادر بنتی چلی جاتی ہیں ، جس کے یہ سب ماہر کشیدہ کار ، وہ وہ بہانے ، حیلے اور جھوٹ کے نقش و نگار ترتیب دیتے ہیں ، کہ خون رنگ ، لاشیں نقش ، چیخیں فریادیں نغمے دکھائی دینے لگتے ہیں ، بات بہت دور جا نکلی . ان دونوں کا موازنہ مشکل ،
:biggthumpup:یا پھر سوال دہرا لیجئے ، ان دونوں میں سے زیادہ احمق کون ؟ حماقتوں کا مقابلہ کرا لیجئے ، کروڑوں کا جوا ہو گا ، لاکھوں کی نبض بند ہو جاۓ گی ،