Advertisement

I am ashamed of being a Pakistani looking at this - 11 years old disable girl? Sharam se doob marna

Advertisement
ھم کیوں مولوی ڈوب مریں جو اس شرمناک گندے کھیل میں سالوں سے ملوث ھیں اور سینکڑوں جانیں انکے پیاروں سے چھین چکے ھیں۔اور اب انکا پردہ چاک ھونے کا باوجود کوی ردعمل ظاھر کرنے سے بھی کترا رھے ھیں۔شائد امت اخبار کی کسی نئ جھوٹی تحقیقی رپورٹ کے منتظر ھیں کہ انکو اس کھڈے سے نکلنے میں مدد مل سکے۔​
 
Baygairat molvi Islam kay naam per khoon khraba karwatay hain masoom bayghunah logon per ilzam laga kar phir khud hi jaloos nakal kar aur
masjid main taqreer kar kay logon ko janat ka lalach day kar dosron ko marnay kay liyay bhaij detay hain.Sab say pehlay uss khabees Mumtaz
Qadri ko phansi honi chahiyay ta kay dosray sabaq hasil karain.
 
Advertisement
am fedup of Pakistani news, working hard far away from my country and try to spend my money as much as posssible so Pakistan is benefitted, but if i look back to Pakistan there is not a single good news comming from there, its a shamful country now we have destroyed its image to an extent that calling ourselves Pakistanis is a real Gaali now,have we solved all sharia important matters that now we trying an 11 year old minor with mental problems for blasphemy laws.?
 
ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی، موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانتیں، نواز شریف کی ڈکیتیوں پر لا متناہی سٹے آرڈر، ا
یبٹ آباد کمیشن پر سانس روکے بیٹھی عدالتیں ایک کمزور لڑکی کا چودہ چودہ زوزہ ریمانڈ دیئے جاتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا تفتیش کرنا ہے؟ کیا اُگلوانا ہے؟

اللہ اپنی لاٹھی کو حرکت دے اور با آوازِ بلند دے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِن کے سروں پر یوں کڑکے کہ سر سلامت نہ دھڑ باقی !!۔
یہ کیس سوؤ موٹو کے معیار پر پورا نہیں اُترتا اُسکے لیئے کم از شراب کی دو بوتلیں برامد ہونا چاہیئں ۔ ۔ ۔

​
جیہدا کوئی نہئی اوہدا رب سائیں
​
 
Last edited:

ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی، موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانتیں، نواز شریف کی ڈکیتیوں پر لا متناہی سٹے آرڈر، ا
یبٹ آباد کمیشن پپر سانس روکے بیٹھی عدالتیں ایک کمزور لڑکی کا چودہ چودہ زوزہ ریمانڈ دیئے جاتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا تفتیش کرنا ہے؟ کیا اُگلوانا ہے؟

Ustaj Jee, aap bhi Adlia ke khilaf sazish ka rahe hein.
 
اس کیس کی تمام تفتیش ، اس وقت ، بہت مناسب انداز سے ، آگے بڑھ رہی ہے ، کوئی بھی کسی پر ، الزام لگا سکتا ہے ، لیکن جب اس الزام کی ، تفتیش ہوتی ہے ، تو ہر بات وازاح ہوتی چلی جاتی ہے ، فلحال ، شرم سے ڈوب مرنے کا ارادہ ترک کر دیں ، اور سینہ تان کر ، جینے کی تیاری کریں ، کیوں کہ ، اس وقت تک ، کس میں کہیں بھی ، کچھ غلط نہیں ہوا ، بلکہ ، سچ ہر طرح سے ، سامنے آتا جارہا ہے ، اور ، "رمشا" کے ساتھ ، کہیں بھی ، زیادتی کا امکان نہیں ،

اور جو کچھ ، اس علاقے میں ، شور شرابہ ، چھینا جھپٹی ہوئی ہے ، وہ ہمارا عمومی ، معاشرتی رویہ ہے ، ہمارا ، تعلق کسی ، بھی طبقے سے ہو ، ہم سب ایسے ہی ، ہنگامے کھڑے کرتے رہتے ہیں ، اسلام ، کا ان ، جذباتی رویوں سے کوئی تعلق نہیں ، یہ ہماری بگڑی ہوئی عادات ہیں ، مولوی ہو یا سیاستدان ، ہم ہی جیسا ہوگا ، جھوٹا ، جذباتی ، اور وحشی ​
 
Last edited:
Advertisement

ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی، موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانتیں، نواز شریف کی ڈکیتیوں پر لا متناہی سٹے آرڈر، ا
یبٹ آباد کمیشن پپر سانس روکے بیٹھی عدالتیں ایک کمزور لڑکی کا چودہ چودہ زوزہ ریمانڈ دیئے جاتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا تفتیش کرنا ہے؟ کیا اُگلوانا ہے؟

اللہ اپنی لاٹھی کو حرکت دے اور با آوازِ بلند دے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِن کے سروں پر یوں کڑکے کہ سر سلامت نہ دھڑ باقی !!۔
یہ کیس سوؤ موٹو کے معیار پر پورا نہیں اُترتا اُسکے لیئے کم از شراب کی دو بوتلیں برامد ہونا چاہیئں ۔ ۔ ۔

​
جیہدا کوئی نہئی اوہدا رب سائیں
​

Ameen...summa ameen!
 
??? ??? ????? ?? ???? ????? ????? ?? ???? ??? ?? ?? ?? ????? ???? ?? ????? ???? ??? ?? ???? ???
​
 
میں سازش نہیں حرکت کر رہا ہوں تاکہ اپنے زندہ ہونے کا پتا چلتا رہے ورنہ مُردہ ہیں ہم۔​

Kash is tarah ki harkat sab karne lagein. warna humari awam to ball tempering karke hi apne zinda or harkat me hone ki tasalli karke chup beth jati hey.
 
Advertisement