Advertisement

Hindutva Goons attack Church in "Mumbai" in forced " Ghar Wapsi" Bid, Christians says Indian Govt ca

مجھے امید ہے درخت کے نیچے لیٹے ہوئے وہ شخص آپ نہیں ہونگے،ویسے بھی آپکو لسوڑے سے تشبیہ دینا کچھ مناسب سی بات نہیں،،آپکو شائد شباہت سے ایسا شبہ ہو ا ہے،
چپکو،،سے میرا اشارہ اس شاعر کی طرف تھا جو اگر سنانے پر آجائے تو پھر اسے اللہ ہی چپ کرآئے تو کرآئے، اور تو کسی میں طاقت نہ ہو،
رومن اردو؟ یہ کون سی اردو ہے، اور اسکا یہاں کیا ذکر
بول چال ،حرف کے ذریعہ تحریر کی جاتی ہے، اور ہر حرف کی اپنی ساؤنڈ ہوتی ہے
اب یہ ساؤنڈز زبان کے مروّجہ رسم الخط کے علاوہ کسی اور طرح بھی تحریر کرکے مطلب سمجھایا جائے ،اور سمجھ بھی لیا جائے،تو اس پر بیزاری کا اظہار شرفاء کا طریقہ نہیں
اور یہ بات تو طے کے کہ جناب شرفاء میں سے ہیں

الحمداللہ میرا "شرفاء" سے کوئی تعلق نہیں ہے

درخت پر لگا ہوا لسورہ اور درخت کے نیچے لیٹا آدمی جس پر لسورہ گرتا ہے، ایک کیونکر ہو سکتے ہیں؟

میں ایسی زبان نہیں پڑھتا ہوں جس کو سمجھنے کے لیے دماغ کی لسی بنانی پڑے اور نہ ہی ایسی زبان پڑھنا میری کوئی مجبوری ہے. جو کوئی کسی خالص زبان میں بات لکھے گا وہ پڑھ لوں گا اور جو نہیں لکھے کا وہ پڑھے بغیر گزر جاؤں گا. اس میں کسی بحث کی ضرورت نہیں ہے

​
 
بہت بہت بہت معذرت کے ساتھ میں آپکو ایک ایک بین الاقوامی قانون اور معاشرتی اصول سے آگاہ کردوں
وہ یہ کہ،،،،،،جو میں کہہ دو ں وہ صحیح مانا جائے گا،،آپ اس ضابطہ کو گوگل کرکے ڈھونڈ سکتے ہیں
اسلئے،،جب میں نے کہہ دیا کہ آپ شرفاء میں سے ہیں،،تو ہیں بحث کی کونسی گنجائش ہے اس میں
دوسری بات یہ کہ میں نے لسوڑے اور بندے دونوں کا ایک ہونا عرض نہیں کیا،،شباہت کی بات کی ہے،اب رحمان ملک کی شباہت میرا جیسی ہے تو کیا دونوں ایک ہیں؟
اک بات یہ بھی سوچنے والی ہے کہ لسوڑے کے پر شفقت سائے میں لیٹنے والے شخص کا، اس سے کوئی نہ کوئی رشتہ ، کوئی دوستی ،کوئی پسندیدگی ،کچھ تو ہوگی نا
اور اس بات کو تو آپ بھی مانتے ہیں کہ جس صحبت میں کوئی بیٹھتا ہے ،ویسا ہی ہوتا ہے،،یہاں تو اتنی فرینک نیس ہے کہ بندہ لیٹا ہوا ہے
دیکھئے جب آپ فورم پر آ ہی گئے ہیں تو اپنی پسندیدگی کے مطابق پڑھنا پڑھانا،،اخلاق کے خلاف ہی شمار ہوگا،،،یہ تو کچھ ایسی ہی بات ہوگئی کہ آپ کہیں مہمان جائیں اور کھانا بھی اپنی پسند سے پکوا کر کھائیں
چلیں غصہ تھوک دیں ،پڑھ لیا کریں جس نے جس طرح بھی لکھا ہے،،دل توڑنا بری بات ہے،،اوکے؟

بھائی جی - جانے دیجیے

آپ تو ماڈرن کافر جی کو میرے کومنٹس دل پر ہی لے گئے ہیں

کیا مجھے پڑھنا چاہیے اور کیا نہیں پڑھنا چاہئیے، یہ مجھ پر چھوڑ دیں

میں ڈکٹیشن لینے کا عادی نہیں ہوں اور اپنے فیصلے خود کرتا ہوں

:)

دعا ہے صدا خوش رہیں
 
Hindu group attacks cathedral in central India: police

India "Ghar Goonda-Gardi" : Hindu groups attack Cathedral in Central India : Ache Din :)

Hindu group attacks cathedral in central India: police

Last Updated On 23 March,2015 About 8 hours ago

Religious [COLOR=#009900 !important]conversions

Religious conversions are highly controversial in India.

NEW DELHI (AFP) - Indian police said Monday they have arrested six people after Hindu fundamentalists were shown vandalising a cathedral in central India, the latest attack on Christian establishments in the Hindu-majority country.

CCTV footage showed a group of men smashing plant pots, breaking down doors and shattering windows in the grounds of the cathedral in Madhya Pradesh state late Friday.

The right-wing Hindu Dharma Sena group had accused the church of converting around 200 people from local tribal groups to Christianity, although it denies causing any damage to church property.

"We arrested six men last night in connection with the vandalism. We are trying to identify more people... there may be more arrests," HC Mishra, a senior state police official, told AFP by telephone.

Religious conversions are highly controversial in India, a secular country where religious freedom is considered a fundamental right.
1N3C3.jpg

Critics say Hindu hardline groups have become emboldened since the Hindu nationalist Bharatiya Janata Party (BJP) won power in India last year.

The latest attack comes at a time of heightened sensitivity over religious freedom in India, where churches and a Christian school have been attacked in recent months.

Masked men on Saturday attacked a church in Mumbai, capital of western Maharashtra state, which like Madhya Pradesh is ruled by the BJP.

Earlier this month, an elderly nun was raped at a convent school in the eastern state of West Bengal, triggering protests across the country.

India s Prime Minister Narendra Modi last month pledged to crack down on religious violence and ensure freedom of worship for all faiths.

He had been criticised for not speaking out earlier.

India is 80 percent Hindu while Muslims make up 13.4 percent of the 1.2 billion population. Christians, Buddhists, Sikhs and other religions account for the rest.

http://timesofindia.indiatimes.com/...opposition-walks-out/articleshow/46664186.cms
 
Last edited:
Re: India "Ghar Goonda-Gardi" : Hindu groups attack Cathedral in Central India : Ache Din :)

This is just crazy !...churches and other religious places are being attacked daily...something needs to be done immediately.
 
Re: Hindu group attacks cathedral in central India: police

There are attacks in Pakistan as well but the troubling part in India is that these attacks and attackers have Modi's aashirwaad
 
Advertisement
Re: Hindu group attacks cathedral in central India: police

Thats exactly the point and the pakistani government hasn't embarked on a "forcefull religious conversion" campaign like Modi Sarkar has :biggthumpup:

There are attacks in Pakistan as well but the troubling part in India is that these attacks and attackers have Modi's aashirwaad