Advertisement

Hilarious : Mian Abdul Manan claims that it was PM Nawaz who was standing with King Sulman and Presi

Advertisement
Re: Faisal Wada and Mehar Abbasi making fun of Mian Manan on showing fake group photo of Nawaz Sharif with Donald Trump

:lol:MAnaan aur baki PuNJABio ka kuch nahi bigarny wala :lol:
 
Re: Faisal Wada and Mehar Abbasi making fun of Mian Manan on showing fake group photo of Nawaz Sharif with Donald Trump

اللہ معاف کرے فوٹو شاپ قسم کی حرلتیں کرنا ان کی پرانی عادت ہے نواز شریف کے روحانی پیشوا محترم ضیا الحق نے تو ایک بار باقاعدہ ’’ٹی وی شاپ‘‘ بھی کیا تھا۔ جب ضیا الحق اقوام متحدہ میں تقریر کرنے گئے تھے تو پاکستان میں بتایا گیا کہ تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ میں قران پاک کی تلاوت ہوگی۔ لیکن ہوا یوں کہ تلاوت سٹوڈیو میں کی گئی اور یہ تاثر دیا گیا کہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں تلاوت کی جا رہی ہے۔۔

اس بات کا انکشاف پی ٹی وی میں کلیدی عہدوں پر کام کرنے والے اختر وقار عظیم نے کیا تھا۔

اختر وقارعظیم نے بھی ایک واقعہ بیان کیا ہے،جس سے پتا چلتا ہے کہ ہمارے حکمران مذہب کے نام پر قوم کو کس طرح بیوقوف بناتے رہے ہیں۔ ان کے بقول’’ اقوام متحدہ کے ذکر پر مجھے یاد آیا، ایک مرتبہ جنرل ضیاء الحق وہاں خطاب کرنے گئے توقاری خوشی محمد اورٹیلی ویژن کے اناؤنسراظہرلودھی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ صدر کا یہ خطاب پاکستان ٹی ویژن پر براہ راست دکھایا گیا تھا۔ تقریرسے پہلے اظہرلودھی نے اعلان کیا کہ کچھ دیر بعد صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق خطاب فرمائیں گے۔ ان کی تقریرسے پہلے تلاوت کلام پاک سنیے، اورپھراس کا ترجمہ۔ قاری خوشی محمد نے تلاوت کی، پھرقرآنی آیات کا ترجمہ سنایا۔ دیکھنے والے یہ سمجھے کہ صدرنے کانفرنس ہال سے تلاوت کلام پاک سنانے کا خصوصی انتظام کیا ہے، مقصود بھی یہی تھا۔ قرات کے دوران ہال میں بیٹھے مندوبین کی تصویریں بھی دکھائی جاتی رہیں تاکہ محسوس ہوکہ وہ تلاوت کلام پاک سن رہے ہیں حالانکہ وہ اس وقت صدرپاکستان سے پہلے بولنے والے مقررکی تقریرسن رہے تھے۔ بعض اخبارات میں اس حوالے سے تعریفی خبریں بھی چھپوائی گئیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اظہرلودھی کی اناؤنسمنٹ اورقاری خوشی محمد کی تلاوت اقوام متحدہ کے ہال سے منسلک ایک اسٹوڈیو سے کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کی عمارت میں ایسے کئی اسٹوڈیوموجود ہیں جہاں سے آنے والے وفود کی کیمرہ ٹیمیں اپنی خبریں اورپروگرام تیارکرکے اپنے ملک بھیجتی ہیں۔ ‘‘

http://www.humsub.com.pk/41867/mehmud-ul-hasan-5/
 
Advertisement
Re: Faisal Wada and Mehar Abbasi making fun of Mian Manan on showing fake group photo of Nawaz Sharif with Donald Trump

Yani PML-N social Media team sirf apnay logo ko bewakoof bana rahi hai Photoshop say. LOLZZZZ:)
 
Advertisement
یار یہ تصویر(اصلی والی) تو پوری دنیا کے اخبارات میں فرنٹ پیج پر چھپی تھی
اتنی مشھور زمانہ تصویر کو فوٹو شاپ کر کے وائرل کرنے کے لئے کوئی اخیر ہی قسم کا ڈھیٹ اوربے غیرت چاہیے
مجھے ذاتی طور پر بہت خوشی ہوتی ہے جب میاں عبدالمنان جیسے لوگوں کا تعارف نون لیگ کے رہنما کے طور پر کروایا جاتا ہے، یعنی جیسا درخت ویسی چڑیلیں
:biggthumpup::biggthumpup:
​
 
Re: Faisal Wada and Mehar Abbasi making fun of Mian Manan on showing fake group photo of Nawaz Sharif with Donald Trump

:lol:manaan aur baki punjabio ka kuch nahi bigarny wala :lol:


jis punjabi ne jo shot lagya hai ap ko ya ap ki kisi azeez ko woh bhi bata do. Kia faida saray punjabion per jumlay kasnay ki .
 
yaqeen mano ke agar general sis bhi aa kar bol dai yeh mein tha tu patwari mithaiee bantany lagain gain dekha general sisi nay keh dia nawaz shareef tha .


do nay nay kha hai chor hai .. iss beighrat patwari qoam ka sirf eik ilaj hain chowk mein phansi
 
Advertisement
Noon league represent kernay walon say andaza laga lain keh supporters ka kia haal ho ga
 
میاں منّان ، نواز شریف کے تلوے چاٹنے والوں میں سے ھے۔
18582407_1910791385830181_5438581303924794485_n.jpg
 
Advertisement
nintchdbpict000325643714.jpg

منان میاں مولا تیرا عقل سے عاری دماغ میں کچھ بھی بھر دیں ایک دوسرا گنجے کو تو اپنا گنجا شمار کر بیٹھا