Advertisement

Government to use water cannon on PTI Workers , PTI Woman say "Paani se tabdeeli ki aag nahi bhuj sa

Advertisement
Mujhey bari becheni sey 30 Nov ka intizar hai...mera jee chahta hai keh poootian ko khub penti lagaein...is dafa to poootian ko chatti ka doodh yaad dilaein gey;....bohot bardasht kar leya hai is gandey kheeron ko ab u masal dena chahey
 
Advertisement
10402403_1500102166921581_54957507931992532_n.jpg
 
یہ آگ نہیں ، یہ انقلاب کی قبض ہے ، یہ جنون کے اسہال ہیں ، طبیب سر شام آتا ہے ، نبض پر ہاتھ دھرتا ہے ، لمبی سانس لینے کا کہتا ہے ، پیٹ پر ہاتھ ملتا ہے ، ذرا سا مسکراتا ہے ، پھر قہقہ لگاتا ہے ، اور چلا اٹھتا ہے ؟ زوردار نعرہ لگا کر کہتا ہے ، تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی ٹہر گئی ہے ، مبارک ہو ، گود ہری ، محنت کھری ، شیخ جی ، ذرا اچار تو دو نا
:lol::biggthumpup:​
 
Tabdeeli ki aah bujhe ya na bujhe...stock exchange aur investors jaroor bhag jayenge...best thing was...judiciary would hv played proactive role making election invalid. ..or Nawaz sharief should hv taken moral stand and stood down...what he is afraid of if he z true leader of the nation. ...
 
Advertisement

یہ آگ نہیں ، یہ انقلاب کی قبض ہے ، یہ جنون کے اسہال ہیں ، طبیب سر شام آتا ہے ، نبض پر ہاتھ دھرتا ہے ، لمبی سانس لینے کا کہتا ہے ، پیٹ پر ہاتھ ملتا ہے ، ذرا سا مسکراتا ہے ، پھر قہقہ لگاتا ہے ، اور چلا اٹھتا ہے ؟ زوردار نعرہ لگا کر کہتا ہے ، تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی ٹہر گئی ہے ، مبارک ہو ، گود ہری ، محنت کھری ، شیخ جی ، ذرا اچار تو دو نا
:lol::biggthumpup:​
Lagta hey hakim say kuch khas tajarba hey!
 
یہ آگ نہیں ، یہ انقلاب کی قبض ہے ، یہ جنون کے اسہال ہیں ، طبیب سر شام آتا ہے ، نبض پر ہاتھ دھرتا ہے ، لمبی سانس لینے کا کہتا ہے ، پیٹ پر ہاتھ ملتا ہے ، ذرا سا مسکراتا ہے ، پھر قہقہ لگاتا ہے ، اور چلا اٹھتا ہے ؟ زوردار نعرہ لگا کر کہتا ہے ، تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی ٹہر گئی ہے ، مبارک ہو ، گود ہری ، محنت کھری ، شیخ جی ، ذرا اچار تو دو نا
:lol::biggthumpup:​

لگتا ہے ٹریفک میں "پھنسنے" کے نو ماہ پورے ہوے کچھ ہی وقت ہوا ہے موصوف آپ جناب کو ، جبھی ماضی قریب میں گزرے حالات کا تذکرہ کر دیا ، وہ بھی کسی کا نام لے کر.

اپ زیادہ اچھل کود سے پرہیز کریں ، کم از کم چالیس دن.
 
شکر ہے ، آپ نے غصہ میں مزاح کا دامن ہاتھ سے نا چھوڑا ، ورنہ تو اکثریت آگ اگلتی رہتی ہے ، اور آپ جلتی پر تیل چھڑکتے رہتے تھے

:biggthumpup:بہت اچھا لگا ، آپ کے رویہ میں مثبت تبدیلی دیکھ کر ، اچھا ؟ یہ بتائیں ، آج کل کوئی نا خواب ؟ پیشگوئی ؟ بشارت کب نشر کریں گے آپ
 
اجی آپ نے پیشگوئی کا موقع ہی نہ دیا ہمیں بتایا ہوتا پہلے تو جنس کی پیشینگوئی کر دیتے.

خیر اب تو ہو گیا. اپ دیسی گھی کا کثرت سے استعمال کریں.
 
میں نے تو انقلاب کی جنم کنڈلی کا پوچھا تھا ، آپ تو زچہ بچہ ، کی داستان لے بیٹھے ، احمد نورانی کب سے بنے آپ

جلدی سے بتائیں ؟ تیس نومبر کو انقلاب کا انزال ہونا ہے یا اسقاط ہونا ہے ، چودہ اگست کو تو آپ ایسی ایسی بشارتیں دے رہے تھے ، توبہ توبہ ، اس بار بس چپ چپ سے ہیں

اب کی بار کیا ہو گا ؟ ذرا اپنے علوم وہمیہ سے کچھ بشارتیں پیش کریں

چلیں جی ریڈی میڈ بشارت حاضر ہے، زچہ بچا تو معلوم نہیں ، بچنا کسی نے نہیں انشاللہ.

کچھ دیر کی بات ہے ، پاکستان مضبوط ، انشاللہ بہت مضبوط ، ہم دیکھ رہے ہیں ، حکومت کس کی ہے ؟ زبان کس کی ہے ؟ ام کی پیٹیاں کیا ہوئیں ؟ اب کشمیری بھی یاد آ گیے؟ اب پیٹرول بھی سیدھا ہوا ، اور گیس بھی آزاد ،

انشاللہ پاکستان کی تعمیر نو ، کچھ ہی دیر . صبر میرے بھائی صبر ،

وہ انشاللہ ہو کر رہے گا جس کا خواب پاک آنکھوں نے دیکھا ، پاکستان بن کر رہے گا

انشاللہ.

پس تحریر

خان تیرا شکریہ ، آج گھروں میں گیس کی لوڈ شیدڈنگ نہیں ہوئی.