Advertisement

France makes muslim kids eat pigs! - سور کھاؤ یا بھوکے رہو

پیرس (بیورو رپورٹ) فرانس میں دائیں بازو کی جماعت نیشنل فرنٹ کی ایک رہنما میرین لی پن کا کہنا ہے کہ جن 11 ٹاؤنز میں ان کی پارٹی بلدیاتی انتخابات جیتی ہے وہاں سکول کینٹینوں کو مسلم بچوں کو

سور کا متبادل کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ خود کو سیکولر کہلانے والے ملک فرانس میں اسلام دشمنی کا یہ نیا انداز ہے۔ لی پن کا کہنا تھا کہ سکول میں کھانے کے حوالے سے کوئی بھی مذہبی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔ دوسری جانب آزویرس شہر کے میئر بینوئٹ عزیز کا کہنا ہے کہ اس اقدام کی وجہ اخراجات پر قابو پانا ہے کیونکہ متبادل کھانے تیار کرنے پر کافی خرچ آتا ہے۔ نیشنل فرنٹ نامی سیاسی جماعت تو ویسے بھی اسلام دشمنی کی وجہ سے مشہور ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں اس کی مقبولیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حالیہ انتخابات میں اس نے 11 ٹاؤن ہال جیتے ہیں جبکہ 90ء کی دہائی میں اس کے پاس اس کی آدھی سیٹیں تھیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ مسلمانوں کو شدت پسند کہنے والوں کے اپنے رویوں میں اس قدر تشدد اور نفرت
جھلک رہی ہے، یہ تازہ اقدام یقیناً فرانس کی جمہوریت کے منہ پر بھی طمانچہ ہے۔

Source: HTTP://DAILYPAKISTAN.COM.PK/
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
بچوں کو گھر سے کھانا دے کر کیوں نہیں بھیجتے اس پر تو کوی پابندی نہیں؟؟؟ والدین مفتے کے چکروں سے نکلیں اور کوی کام وام کریں بینیفٹس لینا چھوڑیں اور بچوں پر توجہ دیں ورنہ جسطرح یورپ کے اقتصادی حالات خراب ہورہے ہیں ایسے بہت سارے فیصلے کئے جائیں گے
 
Advertisement
Why eat the lunch provided by the school ?
I went to school here in Canada and now my kids are going to school.
Off course it would be ha-ram food served by these kuffar.

Even if they say it is halal, i would not eat it.
 
lol ap jase magrabi ghulamana soch k hamil logon se yaho umeed ki ja sakti ha k uc kay kisi bhi fasle ko sahi qarar dene k liyah dunyan jahan ki dalilain nikal lain ge, or ager koi muslim mulk apne han ane wali gher muslim khawateen ko hijab pahane ka kahe ga to ap logon ko insani haqooq yad aa jaye gan, kya doghla pan ha
 
انکا کھانا حلال بھی ہو تو دل نہیں چاہتا کیونکہ جن کوکنگ پاٹس میں پورک بناتے ہیں انمیں آئل اور میٹ کے ذرے لگے ہوتے ہیں اور یہ لوگ انہی میں چکن وغیرہ بھی تیار کر لیتے ہیں کھانے والے کو تو پتا نہیں ہوتا بنانے والے کا بھی قصور نہیں ہوتا وہ تو یہی سمجھتا ہے کہ اتنی باریکی میں جانے کا فائدہ نہیں
 
صرف 25-20 سال کی بات اور ہے آپ دیکھیں گے کہ سارے یورپ اور مغربی دنیا میں دائیں بازو کے انتہا پسند اور مسلم دشمن اقتدار پر قابض ہونگے. آسٹریا، جرمنی، سوئٹزرلینڈ، فرانس، یو کے، ہالینڈ میں تو ابھی سے ہی یہ انتہا پسند جماعتیں مقبولیت حاصل کر رہی ہیں. ان جماعتوں کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے کے لیے دیگر لبرل اور بائیں بازو کی جماعتیں بھی اپنی پالیسیوں میں انتہا پسندانہ خیالات کو شامل کرنے میں مجبور ہونگی. سو بھائیوں قیامت کا منظرنامہ آہستہ آھستہ اب ہمارے سامنے آ رہا ہے. جب ساری دنیا کی اقوام اکھٹا ہو کر مسلمانو سے جنگ کرینگی. بدھ مذہب کے ماننے والے جو عام طور پر امن پسند سمجھے جاتے ہیں، انکی بھی اسلام دشمنی سامنے آ رہی ہے. ہندو تو ہے مسلمانو کے خلاف اب کچھ عرصے بعد چائنا بھی اسلام مخالف پالیسیاں بنانے پر آمادہ ہو گا. اور دوسری طرف مسلمان مزید ذلیل و خوار ہونگے. جب تک کہ اللہ کے حکم کے مطابق امام مہدی اور حضرت عیسیٰ کی آمد نہ ہو جائے
 
Advertisement
App yee itna mufeed mashwara England may qadiyani aor Lahori Dustoo ko kun nahi dateen

I totally agree with you ... in 15/20 years time ... Muslims will not be safe in Europe

صرف 25-20 سال کی بات اور ہے آپ دیکھیں گے کہ سارے یورپ اور مغربی دنیا میں دائیں بازو کے انتہا پسند اور مسلم دشمن اقتدار پر قابض ہونگے. آسٹریا، جرمنی، سوئٹزرلینڈ، فرانس، یو کے، ہالینڈ میں تو ابھی سے ہی یہ انتہا پسند جماعتیں مقبولیت حاصل کر رہی ہیں. ان جماعتوں کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے کے لیے دیگر لبرل اور بائیں بازو کی جماعتیں بھی اپنی پالیسیوں میں انتہا پسندانہ خیالات کو شامل کرنے میں مجبور ہونگی. سو بھائیوں قیامت کا منظرنامہ آہستہ آھستہ اب ہمارے سامنے آ رہا ہے. جب ساری دنیا کی اقوام اکھٹا ہو کر مسلمانو سے جنگ کرینگی. بدھ مذہب کے ماننے والے جو عام طور پر امن پسند سمجھے جاتے ہیں، انکی بھی اسلام دشمنی سامنے آ رہی ہے. ہندو تو ہے مسلمانو کے خلاف اب کچھ عرصے بعد چائنا بھی اسلام مخالف پالیسیاں بنانے پر آمادہ ہو گا. اور دوسری طرف مسلمان مزید ذلیل و خوار ہونگے. جب تک کہ اللہ کے حکم کے مطابق امام مہدی اور حضرت عیسیٰ کی آمد نہ ہو جائے
 
yar drao to na, hame to mar k avhi european passport mila ha:-s
صرف 25-20 سال کی بات اور ہے آپ دیکھیں گے کہ سارے یورپ اور مغربی دنیا میں دائیں بازو کے انتہا پسند اور مسلم دشمن اقتدار پر قابض ہونگے. آسٹریا، جرمنی، سوئٹزرلینڈ، فرانس، یو کے، ہالینڈ میں تو ابھی سے ہی یہ انتہا پسند جماعتیں مقبولیت حاصل کر رہی ہیں. ان جماعتوں کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے کے لیے دیگر لبرل اور بائیں بازو کی جماعتیں بھی اپنی پالیسیوں میں انتہا پسندانہ خیالات کو شامل کرنے میں مجبور ہونگی. سو بھائیوں قیامت کا منظرنامہ آہستہ آھستہ اب ہمارے سامنے آ رہا ہے. جب ساری دنیا کی اقوام اکھٹا ہو کر مسلمانو سے جنگ کرینگی. بدھ مذہب کے ماننے والے جو عام طور پر امن پسند سمجھے جاتے ہیں، انکی بھی اسلام دشمنی سامنے آ رہی ہے. ہندو تو ہے مسلمانو کے خلاف اب کچھ عرصے بعد چائنا بھی اسلام مخالف پالیسیاں بنانے پر آمادہ ہو گا. اور دوسری طرف مسلمان مزید ذلیل و خوار ہونگے. جب تک کہ اللہ کے حکم کے مطابق امام مہدی اور حضرت عیسیٰ کی آمد نہ ہو جائے
 
lol ap jase magrabi ghulamana soch k hamil logon se yaho umeed ki ja sakti ha k uc kay kisi bhi fasle ko sahi qarar dene k liyah dunyan jahan ki dalilain nikal lain ge, or ager koi muslim mulk apne han ane wali gher muslim khawateen ko hijab pahane ka kahe ga to ap logon ko insani haqooq yad aa jaye gan, kya doghla pan ha

@Irobot
App ko q taqleef ho rahi ha
,
,
تمہاری عقل پر شاباش کہہ سکتا ہوں کہاں کی تان کہاں جا ملائی اگر یورپی خواتین مسلم ملک آئیں تو انکو زبردستی حجاب پہنانا اسلئے اسکول کے کھانے سے مثال نہیں دی جاسکتی کیونکہ اگر وہ حلال کھانا نہیں دے سکتے تو حرام کھانے پر مجبور بھی نہیں کر رہے کہ بچے ضرور کھائیں ہمارے بچے تو اسکول سے دودھ بھی نہیں لیتے کہ کچھ غلط نہ ہو اسی لئے میں نے کھا تھا کہ انکا حلال کھانا بھی ضروری نہیں کہ حلال ہو پر ااپ جیسے تو بچوں کو یہ مشکوک کھانا کھلا کر پال رہے تھے اسلئے تمہیں غصہ تو آنا ہی تھا تم بچوں کو لے کر ایفل ٹاور پر چڑھ جاو اور احتجاج کرو تاکہ وہ دوبارہ مشکوک سا حلال کھانا تم لوگوں کی بھوک مٹانے کو دے سکیں
 
Advertisement
may france me nai rahta, or na hi bal bachon wala hun, or me ic liyah taan mila raha hun k ham musalman to han hi inteha passand or yah gooray jo doodh k dhulay han, insani haqooq k champion, jo janwaro k haqooq bhi nai maf karte, or sari dunya ko insaniyet ka sabak dete han, jab assa karain ge to tanqeeed to banti ha
@Irobot App ko q taqleef ho rahi ha , , تمہاری عقل پر شاباش کہہ سکتا ہوں کہاں کی تان کہاں جا ملائی اگر یورپی خواتین مسلم ملک آئیں تو انکو زبردستی حجاب پہنانا اسلئے اسکول کے کھانے سے مثال نہیں دی جاسکتی کیونکہ اگر وہ حلال کھانا نہیں دے سکتے تو حرام کھانے پر مجبور بھی نہیں کر رہے کہ بچے ضرور کھائیں ہمارے بچے تو اسکول سے دودھ بھی نہیں لیتے کہ کچھ غلط نہ ہو اسی لئے میں نے کھا تھا کہ انکا حلال کھانا بھی ضروری نہیں کہ حلال ہو پر ااپ جیسے تو بچوں کو یہ مشکوک کھانا کھلا کر پال رہے تھے اسلئے تمہیں غصہ تو آنا ہی تھا تم بچوں کو لے کر ایفل ٹاور پر چڑھ جاو اور احتجاج کرو تاکہ وہ دوبارہ مشکوک سا حلال کھانا تم لوگوں کی بھوک مٹانے کو دے سکیں
 
You are 100% right brother, it is better not to eat that.

انکا کھانا حلال بھی ہو تو دل نہیں چاہتا کیونکہ جن کوکنگ پاٹس میں پورک بناتے ہیں انمیں آئل اور میٹ کے ذرے لگے ہوتے ہیں اور یہ لوگ انہی میں چکن وغیرہ بھی تیار کر لیتے ہیں کھانے والے کو تو پتا نہیں ہوتا بنانے والے کا بھی قصور نہیں ہوتا وہ تو یہی سمجھتا ہے کہ اتنی باریکی میں جانے کا فائدہ نہیں
 
بچوں کو گھر سے کھانا دے کر کیوں نہیں بھیجتے اس پر تو کوی پابندی نہیں؟؟؟ والدین مفتے کے چکروں سے نکلیں اور کوی کام وام کریں بینیفٹس لینا چھوڑیں اور بچوں پر توجہ دیں ورنہ جسطرح یورپ کے اقتصادی حالات خراب ہورہے ہیں ایسے بہت سارے فیصلے کئے جائیں گے

بالکل صحیح کہا۔ ۔ گھر سے اپنے بچوں کو صاف ستھرا حلال کھانا بنا کر دیں۔ ۔ان کے ملک میں بھی رہو اور حلال کھانے کا واویلا بھی کرو ۔ اور پاکستان کا تویہ حال ہے کہ جو تھوڑے بہت غیر مسلم ہیں ان کوبھی اپنے حقوق نہیں دے سکتے۔ ۔
 
Advertisement
lol ap jase magrabi ghulamana soch k hamil logon se yaho umeed ki ja sakti ha k uc kay kisi bhi fasle ko sahi qarar dene k liyah dunyan jahan ki dalilain nikal lain ge, or ager koi muslim mulk apne han ane wali gher muslim khawateen ko hijab pahane ka kahe ga to ap logon ko insani haqooq yad aa jaye gan, kya doghla pan ha

If any european lady have to go to Iran or Kish , they have to wear abaya. so whats wrong. they wear it without any choun choun like u r doing
 
lol without chun chan, have u ever tallked to any european lady?? i hv seem many european ladies who were complaining abt these things, and call muslims extremists
 
App yee itna mufeed mashwara England may qadiyani aor Lahori Dustoo ko kun nahi dateen

The biggest benefit cheats are the Qadianis in the UK, without shadow of a doubt. The whole cabal is cheater, starting from Mirza Kazza*b who used to spend contribution money for his family.

Someone asked about "Khanzir" made halal by Mirza Kazzab. I have not seen any such writing of Mirza, but he surely did made "Alcohol" halal. He wrote that it is ok to drink Alcohol as long as you keep it within the four walls of your house.
 
may france me nai rahta, or na hi bal bachon wala hun, or me ic liyah taan mila raha hun k ham musalman to han hi inteha passand or yah gooray jo doodh k dhulay han, insani haqooq k champion, jo janwaro k haqooq bhi nai maf karte, or sari dunya ko insaniyet ka sabak dete han, jab assa karain ge to tanqeeed to banti ha
میں نے اوپر بھی لکھا تھا کہ ہیومن رائٹس کی وجہ سے نہیں بلکہ اقتصادی بحران کی وجہ سے یہ ایسا کرتے ہیں اور مزید کریں گے یورپ کے کئی ملکوں میں کھانا سرے سے بند کر دیا گیا ہے کہ فنڈز نہیں ہیں حجاب کے معاملے میں انہوں نے تعصب دکھایا تھا مگر کھانا انکی جیب کا پرابلم ہے فرانس بھوکا ہو چکا ہے اور یہاں کے شہری مطالبہ کر رہے ہیں کہ غیر ملکیوں کو نکالا جاۓ مسلمان کبھی بھی انصاف کا دامن نہیں چھوڑتا اسلئے میں نے اس معاملے کو اقتصادیا ت سے جوڑا تھا