عمران خان نے اپنی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا، جو کان میں پھونک ماردے اس پر آنکھ بند کرکے یقین کرلیتا ہے،میڈیا میں بولنے کے لئے پہلے ہی پی ٹی آئی کے پاس زیادہ تر فضول لوگ ہیں، جو چند کام کے ہیں، ان کو بھی فارغ کیا جارہا ہے۔
I heard that he allocated wrong tickets. He is just suspended from organizer post and if he is right then will clear himself. The best way is survey method and to be honest I believe that PTI will lose badly in Rwp

WHY YOU PPL always think negative?? He might have done something wrong and I heard he allocated wrong tickets. If he is innocent then he will get his post back.
I heard that he allocated wrong tickets. He is just suspended from organizer post and if he is right then will clear himself. The best way is survey method and to be honest I believe that PTI will lose badly in Rwp
تحریک انصاف کیوں ہار جائے گی؟ حالانکہ میں نے سنا ہے کہ میٹرو نے راولپنڈی کے لوگوں کی زندگیاں برباد کر دی ہیں لوگ راولپنڈی سے ہجرت کر رہے ہیں کیونکہ میٹرو بننے کے بعد یہ رہنے کے قابل شہر نہیں رہا اور یہی بات ہر تقریر میں تحریک انصاف والے زور دے کر کرتے ہیں کہ دیکھو میٹرو جیسا عذاب پنڈی کے شہریوں پر نازل کر دیا گیا
آپ کو نہیں لگتا کہ میٹرو کے چلنے کے بعد مسلم لیگ ن کو ایک ووٹ بھی نہیں ملے گا اور شیخ صاب و نیازی صاب کھمبا بھی کھڑا کریں تو جیتے گا؟