Advertisement

Faryal Makhdoom's Parents Respond to Boxer Amir Khan's Parent's Divorce Threats

Advertisement
یہ ناکام والدین سامنے آگئے۔ بیٹی کی تربیت مغربی معاشرے پر چھوڑ دی اور اب اللہ اللہ

ایسے بہت سے منافق چہرے اس معاشرے میں ملیں گے
 
ماں باپ تو اس لڑکی کے بڑے ریزن ایبل اور سیدھے سادھے لگ رہے ہیں ، بیٹی کس پے چلی گئی

:13:
 
Advertisement
one family looks sensible and liberal, where as other one is typical paindo. definitely prbs will come
 
both faryal and their parents must have agreed to marry the paindus son ???..Im sure she wants forced ??..so were they not paindu then or are they more paindu now ??

Lets keep backgrounds out of this. Faryal isnt exactly your decent Pakistani girl either !

ہاں مجهے بھی لڑکی کی والدہ سمجھدار اور پازیٹیو لگیں ھیں ،اچھی بات ھے انھوں نے کہا ھے کے یہ سارے معملات ٹهیک ھؤ جایئں گے ، کؤی مقابلہ بازی نہیں کی اور نا ھی الزام تراشی کی ھے بلکے ماں کی حثیت سے سسرال والوں سے ریکوسٹ کر رهی ھیں کے طلاق کا برا لفظ نا بولیں ...
اچھا ھوتا اگر بیٹی کو سمجھداری سے کام لینے کو کیہہ دیتیں ،
ویسے بیٹی بھی کچھ ذیادہ ھی ویسٹرنایز ھے
 
didn't ask you to poke ur nose in my observation!
 
Advertisement

ہاں مجهے بھی لڑکی کی والدہ سمجھدار اور پازیٹیو لگیں ھیں ،اچھی بات ھے انھوں نے کہا ھے کے یہ سارے معملات ٹهیک ھؤ جایئں گے ، کؤی مقابلہ بازی نہیں کی اور نا ھی الزام تراشی کی ھے بلکے ماں کی حثیت سے سسرال والوں سے ریکوسٹ کر رهی ھیں کے طلاق کا برا لفظ نا بولیں ...
اچھا ھوتا اگر بیٹی کو سمجھداری سے کام لینے کو کیہہ دیتیں ،
ویسے بیٹی بھی کچھ ذیادہ ھی ویسٹرنایز ھے

وسٹرنایزڈ بھی نہیں کچھ عجیب ہی چیز ہے کمپلیکس کی ماری ، اس کا مانسک سنتولن ستھر نہیں ہے ہمارے وچار میں
 
:lol:

اسکا کیا مطلب ھے ؟ کمپلیکس کی وہ ماری ھے اور بہکی بہکی باتیں آپ کر رهے ھیں ...
وہ محض کملیکس کی ھی نہیں اصل میں پیسہ مغروری ، فیم اور توجہ کی ماری بھی ھے ...
 
ارے شریمتی انی جی یہ شدھ ہندی بھاشا ہے

توجہ تو ویسے واقعی کافی حاصل کر لی ہے اس نے

اچھا موٹے لال جی ..
:angry_smile:
 
[FONT=&quot]Agar Yeh family pakistan main hoti tou mehalay ki aunties ne kehna tha Behan aap pe kisi ne Jadoo karwa dia hai meray pas aik baba hai [/FONT][hilar]
 
ماں باپ تو اس لڑکی کے بڑے ریزن ایبل اور سیدھے سادھے لگ رہے ہیں ، بیٹی کس پے چلی گئی

:13:

Beti Michael Jackson te chali gaee...that is the dilemma reasonable families (but no, I don't label them reasonable as most of them are proud to have children who speak like goras and they only get hurt when they start acting like goras) are facing in the west..
 
Advertisement
Iss bechaaray ka boxing career to wesay bhi khatam ho chuka Conelo Alvarez ka mukka kha ke...ab yahi aik tareeqa hai khabron mein rehnay ka... and the way his wife is acting, his celeb status can safely be morphed into to his American wife's countenance after cosmetic ugliness...
 
Agar Yeh family pakistan main hoti tou mehalay ki aunties ne kehna tha Behan aap pe kisi ne Jadoo karwa dia hai meray pas aik baba hai :lol: