Advertisement

Facts about GEO News an Eye Opener by Zaid Hamid - Must Watch

Advertisement
zaid hamad you are a dog.

A dog from hell.

self made spokes person of ISI.

pakistan army pakistan army pakistan army pakistan army knows you are funded by Rafzies of iran.
 
Advertisement
No torture your own people and murder them. political parties banao paise do aur lal topi ko raat din bakwas ke liye lagao.

jab army aisy kartoot ker k hijray paida kery ge to gaaaliaan to khaye ge ....kioon @poltics

zia+n+nawaz.jpg
 
Advertisement
It is shame that ISI need this lal topi to defend them. Joker

You should know that not just Zaid Hamid but every true patriotic Pakistani is out to defend its Army, ISI and all other agencies of our country. But shame on the noora government who is not doing this.
 
چالو جی غزوہ ہند ہو نہ ہو اب غزوہ جیو ہوگا ہی ہوگا - ہا ہا ہا
ویسے خبریں بڑی نکال کے لے آتے ہیں لال ٹوپی والے یہ خان بہادر

غزوہ کا مطلب بھی جانتے ہو کیا ہوتا ہے۔ وہ جنگ جس میں اللہ کے رسول صلہ اللہ علیہ وسلم خود شرکت فرمائیں۔ اور غزوہ ہند جسکا آپ مزاق اُڑا رہے ہو وہ حدیث سے ثابت ہے۔ کسی زید حامد نے اپنے پلے سے یہ حدیث نہیں بنائی۔ اگر آپ کو زید حامد سے مسئلہ ہے تو حدیث کا مزاق کیوں اُڑاتے ہو۔ ایک قرآن کے بعد اب حدیث ہمارا اصل سرمایہ ہے جسکی آپ حفاظت کرنے کی بجائے تزلیل کررہے ہیں۔ نام تو بعد میں کوئی آپ کا پڑھے گا مگر آپ کی باتیں ثابت کردیں گی کہ آپ کتنے محب وطن ہیں۔

Advertisement
قدم بڑھاؤ آرمی اس بار قوم تمھارے ساتھ ہے
 
بوٹوں کی آواز

لفٹ رائیٹ لفٹ رائیٹ لفٹ رائیٹ لفٹ رائیٹ لفٹ رائیٹ لفٹ رائیٹ لفٹ رائیٹ لفٹ رائیٹ
گھن گھن گھن گھن گھن گھن گھن گھن گھن گھن
​
 
chaloo ab pakistan may koee masla hi nahi H.M ki goli day siwa !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! chuk kar rakhoo
 
Advertisement

غزوہ کا مطلب بھی جانتے ہو کیا ہوتا ہے۔ وہ جنگ جس میں اللہ کے رسول صلہ اللہ علیہ وسلم خود شرکت فرمائیں۔ اور غزوہ ہند جسکا آپ مزاق اُڑا رہے ہو وہ حدیث سے ثابت ہے۔ کسی زید حامد نے اپنے پلے سے یہ حدیث نہیں بنائی۔ اگر آپ کو زید حامد سے مسئلہ ہے تو حدیث کا مزاق کیوں اُڑاتے ہو۔ ایک قرآن کے بعد اب حدیث ہمارا اصل سرمایہ ہے جسکی آپ حفاظت کرنے کی بجائے تزلیل کررہے ہیں۔ نام تو بعد میں کوئی آپ کا پڑھے گا مگر آپ کی باتیں ثابت کردیں گی کہ آپ کتنے محب وطن ہیں۔

محترم مجھے غزوے کی اہمیت کا بھی پتا ہے اور اسکے احترام کا بھی . میں نے ایک بات بلکل مذاک میں کہی ، نہ مجھے کوئی زائد حامد سے مثلا ہے نہ ہی غزوہ سے :naooz: . میں زائد حامد کی باتوں کو کوئی خاص اہمیت نہیں دیتا یہ غزوہ انکے بقول آج سے چار سال پہلے شرو ہونے والا تھا . میرا مقصد دل آزاری نہیں تھا . چونکے میرے کمینٹ نے دلعزاری کی ہے اسلئے میں وہ کمینٹ ڈیلیٹ کر رہا ہوں براہ مہربانی تم بھی اپنا کمینٹ ڈیلیٹ کرو تاکے کوئی اور اس سے کوئی غلط مطلب نہ لے

دوسری بات مجھے اپنی محب وطنی کو ثابت کرنے کے لیے تمہاری سند کی ضرورت نہیں -

ملا ریڈیو کی ترھا فتوے ہاتھ میں رکھ کر نہ پھرا کرو
اور نہ ہی تم پر اور کسی اور پر ثابت کرنے کی ضرورت ہے میرے کمنٹس کے پسند کرنے اور نہ پسند کی شرح دیکھ لو تو باکیوں کی رائے بھی معلوم ہو جاۓ گی -
 
Last edited:

I have nothing to say any further in response to this kind of post.
Trust me you're gonna delete this post too if you read it again.