You should know that not just Zaid Hamid but every true patriotic Pakistani is out to defend its Army, ISI and all other agencies of our country. But shame on the noora government who is not doing this.
غزوہ کا مطلب بھی جانتے ہو کیا ہوتا ہے۔ وہ جنگ جس میں اللہ کے رسول صلہ اللہ علیہ وسلم خود شرکت فرمائیں۔ اور غزوہ ہند جسکا آپ مزاق اُڑا رہے ہو وہ حدیث سے ثابت ہے۔ کسی زید حامد نے اپنے پلے سے یہ حدیث نہیں بنائی۔ اگر آپ کو زید حامد سے مسئلہ ہے تو حدیث کا مزاق کیوں اُڑاتے ہو۔ ایک قرآن کے بعد اب حدیث ہمارا اصل سرمایہ ہے جسکی آپ حفاظت کرنے کی بجائے تزلیل کررہے ہیں۔ نام تو بعد میں کوئی آپ کا پڑھے گا مگر آپ کی باتیں ثابت کردیں گی کہ آپ کتنے محب وطن ہیں۔

محترم مجھے غزوے کی اہمیت کا بھی پتا ہے اور اسکے احترام کا بھی . میں نے ایک بات بلکل مذاک میں کہی ، نہ مجھے کوئی زائد حامد سے مثلا ہے نہ ہی غزوہ سے:naooz: . میں زائد حامد کی باتوں کو کوئی خاص اہمیت نہیں دیتا یہ غزوہ انکے بقول آج سے چار سال پہلے شرو ہونے والا تھا . میرا مقصد دل آزاری نہیں تھا . چونکے میرے کمینٹ نے دلعزاری کی ہے اسلئے میں وہ کمینٹ ڈیلیٹ کر رہا ہوں براہ مہربانی تم بھی اپنا کمینٹ ڈیلیٹ کرو تاکے کوئی اور اس سے کوئی غلط مطلب نہ لے
دوسری بات مجھے اپنی محب وطنی کو ثابت کرنے کے لیے تمہاری سند کی ضرورت نہیں - ملا ریڈیو کی ترھا فتوے ہاتھ میں رکھ کر نہ پھرا کرو اور نہ ہی تم پر اور کسی اور پر ثابت کرنے کی ضرورت ہے میرے کمنٹس کے پسند کرنے اور نہ پسند کی شرح دیکھ لو تو باکیوں کی رائے بھی معلوم ہو جاۓ گی -