Advertisement

Education Department KPK ke tamam Ikhtiyarat British Company Ke Hawale

شاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے تمام انتظامی واصلاحاتی اختیارات ایک برطانوی کمپنی کے سپردکردیے گئے۔

ٹیکنیکل اسسٹنٹس کے طور پر قائم ہونے والی اس کمپنی کا دفتر ایک بڑے مقامی ہوٹل میں قائم کیاگیا ہے جس نے اب محکمہ تعلیم کو اپنے حصار میں جکڑ لیا ہے۔ مخلوط حکومت میں شامل سیاسی پارٹی نے بھی چپ سادھ لی۔خیبرپختونخوا میں برسراقتدار آنے والی حکومت نے تعلیم میں اصلاحات کے نام پر نہ صرف سرکاری خزانہ سے اربوں روپے خرچ کیے بلکہ دوسری جانب مختلف ادوار میں غیر ملکی ڈونرز نے بھی ڈالرز اور پاؤنڈز میں عطیات دیے۔ اس کے باوجود تعلیم کا آوے کاآوا بگڑا ہوا ہے،موجودہ حکومت نے برسراقتدارآکرکچھ ایسی ہی اصلاحات کے دعوے کیے لیکن موجودہ حکومت کا طریقہ کار دیگر حکومتوں سے بالکل مختلف ہو کر سامنے آیا ہے۔

پشاور کے بڑے مقامی ہوٹل میں برطانوی حکومت کے تعاون سے ایک کمپنی نے اپنا دفتر قائم کیا ہے جس کا مقصد محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں اصلاحات کے نفاذ کیلیے انھیں فنی خدمات پیش کرناتھا مگر کمپنی کچھ ہی عرصہ میں محکمہ تعلیم کا سارانظام چاہے وہ اصلاحات کے نام پر ہو یا پھر انتظامات کے نام پر اپنے نام کردیا ہے۔ محکمہ کے صوبائی سیکریٹریٹ میں ای ایم آئی ایس مذکورہ انٹرنیشنل کمپنی کیلیے پرنٹنگ کے طور پرکام کررہا ہے جس کے باعث اس سیکشن کا اصل مقصد بھی ختم ہوکر رہ گیا ہے۔
​
http://www.express.pk/story/272035/


10410098_630011140430775_5253672654703196240_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے تمام اختیار&a



تعمیر سکول کے نام پر چندے لے کر سکولوں کو ہی برطانیہ کے حوالے کرنے والے اس چندہ خور ڈبل شاہ کی عظمت کو سلام






10453041_630059713759251_822254137951908324_o.jpg
 
Advertisement
Re: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے تمام اختیار&a

یہی تبدیلی تھی ؟
اس قابل ہوتے تو خود سے کچھ کرتے ۔ سارا صوبہ یوایس ایڈ سے چل رہا ہے ۔


 
Re: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے تمام اختیار&a

آج تک کسی چندے کا حساب نہی دیا گیا۔ ۔ ۔ کتنا اکٹھا ہوا۔ کہاں خرچ ہوا۔ ؟
پارٹی میں جو یہ سوال اٹھائے ۔ اس کا گریبان پکڑ کر اسے باہر نکال دیا جاتا ہے ۔

 
Re: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے تمام اختیار&a

ab dono behan bhai zara official website bhi check kar lo KPK elementary & secondary education department ki
http://www.kpese.gov.pk

saari details hain wahan news and events bhi
 
Last edited:
اس میں کیا برائی ہے، جس ماحول میں خان صاحب کے بچے پڑھتے ہیں ، ووہی ماحول پختون خوا کے بچوں کو ملنا چاہیے ، انصاف کا یہی تقاضا ہے ، لیڈر کے اور عوام کے بچے ایک جیسی تعلیم حاصل کریں
 
Advertisement
I realize nooras insist on looking like idiots, but instead of putting an unclickable image of what is shown as a BBC webpage, you could have put the actual link.

As for the rocket scientist asking for 'hisaab' on chanda, it would pain you to know that each and every penny PTI/KPK govt raises in donations has always been subject to audits by major audit firms, and there never has been a single case of discrepancy or fraud.

Finally, go to www.tameereschool.pk and see for yourself how many schools have been already completely funded! money talks, bull$hit walks!
 
Taleem ki taraqqi ka kaam British logon k hawalay ? woh tu khud jaihil aur pasmandah hain. dar asal is qaumi zimmadari ka bojh us maulana k sapurd hona chahiyay jis k KPK walay madrasay se 115 log zanjeeron mein bandhay milay hain. yeh disciplined banda taleem ko bhi khoob baandh k rakhay ga.
 
اس میں کیا برائی ہے، جس ماحول میں خان صاحب کے بچے پڑھتے ہیں ، ووہی ماحول پختون خوا کے بچوں کو ملنا چاہیے ، انصاف کا یہی تقاضا ہے ، لیڈر کے اور عوام کے بچے ایک جیسی تعلیم حاصل کریں

ابھی بھی حساب برابر نہی ہے ۔ لندن جیسی سہولیات بھی ملنی چاہیں ۔ ۔

 
Advertisement
tameer e school jaise plans nawaz sharif butt ke dimagh main nahi ghus saktaa yeh sirf peli taxi, aur metro bus hi de sakta hai



تعمیر سکول چندہ پلین واقعی ہی نواز شریف جیسے بندے کے دماغ میں نہیں آ سکتا
کیوں کہ چندہ اکھٹا کرنے کا کاپی رائٹ صرف زکات چھوڑ بونگے خان کے پاس ہے
ہم تو دانش سکول بنائیں گے

:)
 
اس میں کیا برائی ہے، جس ماحول میں خان صاحب کے بچے پڑھتے ہیں ، ووہی ماحول پختون خوا کے بچوں کو ملنا چاہیے ، انصاف کا یہی تقاضا ہے ، لیڈر کے اور عوام کے بچے ایک جیسی تعلیم حاصل کریں

Yeh kia baat hoee?

To kia aap KPK kay children ko bhi ghar ka wohi mahol dengay jo IK kay kids kepaas hay?

Apni baat ko drust kehnay kay liay khudara koe logical baat kia karen...
 
عمرانی منافقین نے مکمل چپ سادھ لی ہے اس اقدام پر کیوں آخر کیوں ؟؟
اگر یہی کام پاکستان کے کسی بھی اور صوبے میں ہوا ہوتا تو پریس کانفرنس ہوتی سوشل میڈیا پر صوبے کے ہیڈ اور پارٹی کو غداری کا سرٹیفکیٹ جاری ہو چکا ہوتا
کیا کہنے عمرانی منافقین کے غلامانہ ذہن سے باہر نکلو جانورو اور سچ کا ساتھ دو
 
Advertisement
Mr Atif Khan (Education Minister KP) denies the baseless propaganda by a newspaper saying Administration of Education Department completely handed over to a British company. He said, "Totally baseless report. ASI are consultants of DFID not education department since 2012. They have absolutely noting to do with administration of education". He further added that He will clarify the stance publicly and condemn the yellow reporting of some media groups.

Official 4rm KpGovt

BswJ3KFCQAAXItX.jpg
 
تعمیر سکول چندہ پلین واقعی ہی نواز شریف جیسے بندے کے دماغ میں نہیں آ سکتا
کیوں کہ چندہ اکھٹا کرنے کا کاپی رائٹ صرف زکات چھوڑ بونگے خان کے پاس ہے
ہم تو دانش سکول بنائیں گے

:)
jis main janwar bandhe hoon:lol: