Drug regulatory authority is money making machine for ganjas, they get money from drug manufacturer to allow them to increase prices. Shame on these people so called noonas.
ڈرگ ریگولٹری اتھارٹی میں ، فارما سوٹیکلز کمپنیز کا اثر رسوخ ہے ، ڈاکٹرز خرید رکھے ہیں ، بابو صاحب کو تولنا کونسا مشکل ؟
اب بہت آسان ہے ، جیسی چاہے دوا رجسٹرڈ کروا لو ، جتنی چاہے قیمت مقرر کروا لو ، سب بہت آسان ، زندگی قیمتی ہوتی ہے ، لیکن زندگی اب مہنگی بھی ہوتی ہے ، ہماری حکومتیں ، افسر شاہی ، سب نے مل جل کر ، آدم خوری کی صنعت کو طاقت دی ہے ، انسانوں کو اذیت دے رکھی ہے ، کتنی تنگ دست جمہوریت ہے ، جس میں انسان ہی تنگ ہے

Medical Rap Wala Doctor ko lalch data hai Hamari compnay ke product zada likh kar do or mhengi likh karo do ghareeb awam ko app ko hum itna percantage daga Or Doctor bhe Haraaaam ka bacha Ghareebu ko mehngi dawa likh kar data hai or apna commision banata hai