ایک بڑا لیڈر اپنی آواز کے ساتھ اپنی قوم کو جگائے گا۔ ابتدا میں شاید یہ پروگرام کینیڈا سے براہ راست نشر ہوگا۔
A channel to accommodate failed experiments of Establishment...
بڑا آدمی اپنے آخلاق کردار اور اوصاف و علم کی بنیاد پر بڑائی پر فائز ہوتا ہے۔ مگر جاہلوں کے معاشرے میں مکر فریب اور جھوٹ سے دولت مند اور لٹیرے ہی برائی کے معیار بن جاتے ہیں۔
ایسے میں کسی جاہل کو دلیل سے سمجھانا اندھے کو رنگوں کی پہچان بتانے کی مانند ہے۔ زنجیروں میں جکڑے جسدی غلام کو آزادی پر مائل کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا غلامی کے طوق میں گھری نفسیاتی بزدل مریض جمگھتے کو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|