Advertisement

Dr. Tahir ul Qadri address to countrywide rallies 14-6-2015

[video]https://www.facebook.com/MSMPakistan/videos/875412269172538/[/video]

11225258_878427918901396_2724688975227838527_n.jpg

11064852_878404328903755_9090979652953718899_n.jpg

11111880_878415678902620_5162409055169435808_n.jpg

11430168_877909018953286_4748934165827332528_n.jpg

11401185_991989150824837_3648809577132335428_n.jpg
 
Advertisement
اپنے چاہنے والوں،،خاص طور پر معصوم عورتوں کو ،،مروانے ،،کے بعد جس انداز سے قادری صاحب نے دھرنا ختم کیا،،،اور اپنی راہ پکڑی
اسے دیکھتے ہوئے ، اگر انکی تنظیم سے ایک آدمی بھی انکی آواز پر لبیک کہتا ہے،،تو سمجھ لیں یہ مسخ ذہن ،،روبوٹ،،ہیں انسان نہیں،،
 
Advertisement
Yahi kuch log 2012 k long arch k baad b frma rahe thay k ab Dr Qadri k saath kabi koi nahin nikle ga lakin inqilab march main dunya ne dekha k mulk ka sab se bda ehtjaj kia gia .. 2012 k long march k baad waqt ne Dr Qadri ka election k baare main aik aik ikishaf sach sabit kr dia.. aur ab b model ayyan ali case ne Dr Qadri k inkishaf sach sabit kr dye

مجھے حیرت ھے کہ ایک خالص قانون و انصاف کے معاملے میں قادری صاحب دو چار وکیلوں کے ساتھ سپریم کورٹ جانے کی بجاےؑ اتنے سارے لوگ سڑک پر لانے میں کیا مصلحت دیکھتے ھیں، ایک عام ذھنی سطح کا مالک بندہ بھی جانتا ھے کہ شہباز شریف کا کام انصاف دینا نھیں، صوبے کا انتظام چلانا ھے اور جب وہ خود قاتل نامزد کیا جا رھا ھے تو ان مظاھرین کو دبانے کی کوشش کرے گا اور اس تصادم میں مزید لوگ مارے جا سکتے ھیں ۔۔ تو مقصد مزید بندے مروانا ھے یا انصاف کی تلاش ؟ کپڑے کی دوکان پر ایک کلو بینگن کا مطالبہ ؟ حکومت کو تب دبایا جا سکتا تھا جب خون کے دھبے تازہ تھے اور حکومت کنفیوزڈ تھی، اب تو وہ خون دھو ڈالنے کے بعد تسلی سے کہہ سکتے ھیں کہ کون سے قتل ؟ واضح طور سے قادری صاحب ملک کو انتشار کے حوالے کرنے پر تُلے ھیں، اگر میاں صاحبان نے پاک ۔۔ چین منصوبے مکمل کر کے ان کی بنیاد پر اگلا الیکشن جیتنا ھے تو قادری صاحب کو رام کر لیں یا خود عدالت سے مدد کی اپیل کریں
 
brother hmara mtalba aik fair JIT hai jis ki report k mutabiq maamla adalat main jaaye ga,, that is next stage..

آپنے جو فرمایا درست ہے
محترم قادری صاحب بے انتہاہ سمجھ دار انسان ہیں،اور انکی مستقبل شناسی کی داد نہ دینا بھی نا انصافی ہی ہوگی
اسکے ساتھ ساتھ ڈاکٹر صاحب کے اطوار میں گاہے گاہےانانیت،خود پسندی، اور لوگوں پرکمانڈ کا ایسا احساس کے جیسے وہ انکے زرخرید ہوں، اور ساتھ ہی دنیا دار بے انصافے ، زرپرست لوگوں کے ساتھ معاملات میں شامل ہونے پر فخر بھی نظرآتا ہے،کہیں کہیں وہ اصولوں پر کمپرومائز بھی کرتے نظرآتے ہیں،،

اس میں تنقید کی کوئی بات نہیں کہ مریدین اور محبت کرنے والے لوگ اتنی باریک بینی سے اپنے مربی کو نہیں چیک کرتے ہیں،،لیکن آزاد لوگ، جو کسی جماعت ،کسی سیاست دان کےمسخ شدہ روبوٹ،یا کسی پیر کےمرید نہیں ہوتے ، وہ معاملات کو معاملات کی حد تک اکثر بے لاگ دیکھتے ہیں،اور اس پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں،جو ظاہر ہےانکی اپنی رائے ہوتی ہے،،اس کو دل پر لینا،یا تنقید کار کو اپنا دشمن سمجھنا، نا انصافی کی بات ہوگی

ڈاکٹر صاحب سے کئی غلطیاں ہوئیں،انکی جدوجہد سسٹم سے زیادہ کسی شخصیت کے خلاف محسوس ہوئی،،یہ نہیں ہونا چاہئے تھا،اسکے نتیجے میں شروع میں ہی ایک توانا دشمن اور اسکے زرخرید ڈاکٹر صاحب کے خلاف ہوگئے،انکی ذات کو ہدف تنقید بنا لیا گیا،،حتیٰ کےہم دیکھتے ہیں کہ عدالت میں بھی انکی پٹیشن کے دوران انکی ذات کے متعلق بات ہوتی رہی
ڈاکٹر صاحب نے حلیف چننے میں غلطی کی،،عمران خان، اور ایم کیو ایم کیطرف گاہے بگاہے انکا جھکاؤ،،انکی ڈیمانڈ سے مطابقت نہیں رکھتا تھا

ایک دفعہ اپنے دھرنے کے ناکام خاتمہ کے بعد،،پھر بڑے جلوس،جلسہ ، اور دھرنے کی سیاست ،کیا اثر دکھا سکتی ہے،،سوچنے کی بات ہے
ڈاکٹر صاحب اور انکی تنظیم کو،اگر وہ عوام کو مشکلات سے نکالنے میں مخلص ہیں تو کوئی اور راہ ڈھونڈنی چاہئے،،
میرے خیال میں عدالتی ،اور میڈیا کی راہ

دعاؤں میں یاد رکھئے گا
​
 
بالکل ایسا ہی ہونا چاہئے تھا،،لیکن ایسا نہیں کیا گیا،،تو ظاہر ہے اسکی کوئی وجہ بھی ہوگی
ہمارے بیشتر خود ساختہ لیڈر انانیت،اور مال کی جنگ لڑتے نظرآتے ہیں،
چاہے انکے جسم پر کسی بھی قسم کے کپڑے ہوں، یعنی کوٹ پینٹ ہو یا جبہ قبہ،،،،،،،،،قبلہ سب کا ایک لگتا ہے،،یعنی مایا دیوی کا در
 
<span style="font-family: jameel noori nastaleeq"><font size="5">

???? ????? ?? ?? ?? ??? ???? ?????
 
Last edited:
آپنے جو فرمایا درست ہے
محترم قادری صاحب بے انتہاہ سمجھ دار انسان ہیں،اور انکی مستقبل شناسی کی داد نہ دینا بھی نا انصافی ہی ہوگی
اسکے ساتھ ساتھ ڈاکٹر صاحب کے اطوار میں گاہے گاہےانانیت،خود پسندی، اور لوگوں پرکمانڈ کا ایسا احساس کے جیسے وہ انکے زرخرید ہوں، اور ساتھ ہی دنیا دار بے انصافے ، زرپرست لوگوں کے ساتھ معاملات میں شامل ہونے پر فخر بھی نظرآتا ہے،کہیں کہیں وہ اصولوں پر کمپرومائز بھی کرتے نظرآتے ہیں،،

اس میں تنقید کی کوئی بات نہیں کہ مریدین اور محبت کرنے والے لوگ اتنی باریک بینی سے اپنے مربی کو نہیں چیک کرتے ہیں،،لیکن آزاد لوگ، جو کسی جماعت ،کسی سیاست دان کےمسخ شدہ روبوٹ،یا کسی پیر کےمرید نہیں ہوتے ، وہ معاملات کو معاملات کی حد تک اکثر بے لاگ دیکھتے ہیں،اور اس پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں،جو ظاہر ہےانکی اپنی رائے ہوتی ہے،،اس کو دل پر لینا،یا تنقید کار کو اپنا دشمن سمجھنا، نا انصافی کی بات ہوگی

ڈاکٹر صاحب سے کئی غلطیاں ہوئیں،انکی جدوجہد سسٹم سے زیادہ کسی شخصیت کے خلاف محسوس ہوئی،،یہ نہیں ہونا چاہئے تھا،اسکے نتیجے میں شروع میں ہی ایک توانا دشمن اور اسکے زرخرید ڈاکٹر صاحب کے خلاف ہوگئے،انکی ذات کو ہدف تنقید بنا لیا گیا،،حتیٰ کےہم دیکھتے ہیں کہ عدالت میں بھی انکی پٹیشن کے دوران انکی ذات کے متعلق بات ہوتی رہی
ڈاکٹر صاحب نے حلیف چننے میں غلطی کی،،عمران خان، اور ایم کیو ایم کیطرف گاہے بگاہے انکا جھکاؤ،،انکی ڈیمانڈ سے مطابقت نہیں رکھتا تھا

ایک دفعہ اپنے دھرنے کے ناکام خاتمہ کے بعد،،پھر بڑے جلوس،جلسہ ، اور دھرنے کی سیاست ،کیا اثر دکھا سکتی ہے،،سوچنے کی بات ہے
ڈاکٹر صاحب اور انکی تنظیم کو،اگر وہ عوام کو مشکلات سے نکالنے میں مخلص ہیں تو کوئی اور راہ ڈھونڈنی چاہئے،،
میرے خیال میں عدالتی ،اور میڈیا کی راہ

دعاؤں میں یاد رکھئے گا
​

منہاج والو! خان دی مگی کے پوائینٹس نوٹ کرو اور اس کیلئے دعا خیر کرو کہ ایہہ مگی ہمیشہ ہسدی کھیڈدی روے۔۔
 
Advertisement
Advertisement
brother hmara mtalba aik fair JIT hai jis ki report k mutabiq maamla adalat main jaaye ga,, that is next stage..

حکومت نے ایک کمشن بنایا، جس کو تحقیقات کے اختیارات تھے لیکن ذمہ داروں کا تعین اُس کے مینڈیٹ سے باھر تھا، وہ موقعہ تھا جب قتلِ عام جیسے گھناوؑنے معاملے میں حکومتی بدنیتی کو سپریم کورٹ کے سامنے رکھنا تھا، سپریم کورٹ یقینا" یہی کہتی کہ پہلے رپورٹ آنے دو، لیکن اس سے عدالتِ عظمیٰ معاملے کے نگرانوں میں شامل ھو جاتی لیکن قادری صاحب نے پیش بندی نہ کی، پھر جب کمشن کی رپورٹ ترتیب پا چکی تو اسے حکومت نے دبا لیا، قادری صاحب کا حق تھا کہ اس اقدام کو سپریم کورٹ تک لے جاتے، رپورٹ کی کاپی ملتی اور وہاں سے اگلا مرحلہ شروع کرتے، لیکن کچھ نہ کیا، حکومت نے ایک اور ٹیم بنا دی، اُس کا بایؑیکاٹ کرنا فقط وقت گزارنے کی کوشش تھی، عدالت میں اس وقت تک کے واقعات کی تفصیل کے ساتھ ایک پیٹیشن داخل کرنا تھی کہ حکومت کی بدنیتی صاف ظاھر ھے، لہٰذا عدالت معاملات کو اپنے ھاتھ میں لے ۔۔ مگر قادری صاحب نے دو چار بیان دیےؑ اور بیرونِ ملک تشریف لے گےؑ، اب واپس آتے ھی پھر عدالت کو جھنجھوڑنے کی بجاےؑ سڑکوں پر رونق لگانے کی ٹھان لی ھے، معاف کیجیے اس طرح مسلسل لوگوں کو بے وقوف بنانا ممکن نھیں، آپ احتجاج کر کے کیسے ایک اور ٹیم بنوا سکتے ھیں، وہ کام تو حکومت کر چکی، کیا وجہ ھے کہ انصاف لینے عدالت جانے کی بجاےؑ گلے پھاڑنے پر سارا زور ھے ؟ عدالت کا مرحلہ بعد کا نھیں، آپ پہلے ھی کافی گریز کر چکے ھیں، یہ قضیہ شروع دن سے عدالت کا تھا اور آپ مسلسل اس قتلِ عام سے سیاسی گیم آگے بڑھا رھے ھیں، کہیں ایسا تو نھیں کہ پچھلی بار عدالت کی طرف سے قادری صاحب کی سرزنش کیے جانے کے بعد سپریم کورٹ آپ کے لیے بے کار ھو چکی ھے ؟
 
brother PAT report dbane k foran baad high court main gyi thi lakin high court ne maamla abi tak latkaya hua hai .. pmln k hote lgta nhi insaf ho ga lakin in ka waqt b aakhir khatam ho ga , hmari efforts jari rhen gi

مان لیا کہ عدلیہ کی طرف سے تاخیر ھو رھی ھے، لیکن یہ انفرادی معاملہ نھیں، قتلِ عام کی واردات ھے، تو تحریک کے پاس کافی آپشن ھیں، ایک یہ کہ متعلقہ عدالت میں اس امر کی عرضی گزارے کہ اس قدر اھم معاملے میں تاخیر سے انصاف کا خون ھو رھا ھے، عدالت جلد سماعت کا بندوبست کرے گی یا تاخیر کی وجوہات جاری کرے گی، جس کے بعد آپ سپریم کورٹ میں اپیل کر کے نچلی عدالت کے نام جلد سماعت کا حکم حاصل کر سکتے ھیں اور یہ سب تو قادری صاحب کے علم اور مشاھدے میں ھے، کون ایک درخواست دے کر عدالتی جواب کا صدیوں انتظار کرتا ھے ؟ آپ بتا سکتے ھیں کہ ان میں سے کون سا اقدام تحریک نے کیا ھے ؟

اتفاق سے قادری صاحب ایک سیاسی رھنما بھی ھیں اور ان کے لاکھوں پیروکار ھیں، انصاف میں تاخیر پر قادری صاحب عدلیہ کی توجہ کے لیے ھر شہر میں مظاھرے کرا سکتے ھیں، کیا ایسا کیا گیا ھے ؟ محتاط انداز میں عدلیہ کے رویے سے مایوسی کا اظہار میڈیا چینلوں پر بھی کیا جا سکتا ھے، کچھ ھوا ھے ؟

میں پھر کہتا ھوں کہ عدالتوں سے حصولِ انصاف کی تحریک کو جلدی بالکل نظر نھیں آتی، لیکن سیاسی میدان میں اک پل چین نھیں، تو پھر کیوں یہ مانا جاےؑ کہ تحریک مقتولین کے خون کا انصاف مانگ رھی ھے، بات گھوم کر پھر سیاسی ایجنڈے پر آ جاتی ھے اور اگر عید کے بعد قادری صاحب عدالتی عمل کو ایک طرف کرتے ھوےؑ احتجاج کی کال دیتے ھیں تو اس کا سیدھا تعلق پاک-چین اقتصادی منصوبوں سے ھی جُڑے گا