Advertisement

Dr. Shahid Masood wanted to stop airing of his interivew that I conducted - Iftikhar Ahmed

Advertisement
Re: What did Iftikhar Ahmed ask from Dr. Shahid Masood because of which his wife wrote the letter to Iftikhar Ahmed?

he is right... dr shahid masood sirf suspense banata hay... i used to watch him but within weeks i found out that he just creates suspense and then all wrong... 10 me 1 aadh kahi tukay se sahi ho jati hay...
 
Re: What did Iftikhar Ahmed ask from Dr. Shahid Masood because of which his wife wrote the letter to Iftikhar Ahmed?

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
کسی کے پاس مشرف کے اُس انٹرویو کی ویڈیو ہے، جو مشرف نے آٹھ دس صحافیوں کو اپنے دفتر (صدارتی دفتر) میں بلا کر ریکارڈ کروایا تھا؟؟
غالباََ سن 2003-2004 کے دوران کا انٹرویو ہے۔
اس میں ڈاکٹر مسعود اور حامد میر، اور چار چھ صحافی اور تھے
کسی کے پاس ہو تو ضرور شیئر کریں۔
وہ انٹرویو سبھی چینلز پر چلا تھا، اور اب انٹرنیٹ پر کہیں نہیں ملا۔
ان صحافیوں کا اصل دیکھنا ہو، تو وہ انٹرویو ضرور دیکھیں
صاحبِ اقتدار کے سامنے ان کی حالت ان کی اصلیت کا آئینہ ہوتی ہے
[/FONT]
 
Last edited:
Advertisement
Re: What did Iftikhar Ahmed ask from Dr. Shahid Masood because of which his wife wrote the letter to Iftikhar Ahmed?

تیروں کا رخ سچ کی نشاندھی کر رہا ہے

​
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب

یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اُڑانے کے لیے
​
 
Re: What did Iftikhar Ahmed ask from Dr. Shahid Masood because of which his wife wrote the letter to Iftikhar Ahmed?

اب آپ گھسے پٹے صحافتی چپیتھڑوں کا پتلی تماشا دیکھیں-
اگلے کئی دن یہ اپنے مالکوں کی تال پر یونہی تلملائیں گے-
یہ صحافت کا کھوکھا، افتخار کل دن بھر ڈاکٹر صاحب سے سورسس کا مظالبہ ایسے کر رہا تھا جیسے پورا ملک رزیلوں کی ہی جاگیر ہو-
جاؤ پہلے ایرل ایلمیڈا سے سورس پوچھو – مگرنہیں، کیونکہ یہاں صحافت کا نہیں دم ہلانے کا کاروبار ہے-

ڈاکٹر صاحب میں اور ان صحافتی پتلوں میں ایک نامیاتی فرق ہے-
ڈاکٹر صاحب غریب و لاچار پاکستانیوں کی آہ اور پکار ہیں اور یہ سبھی در در، کرسی کرسی، شور و غل اٹھاۓ صحافتی پتلے فقط سٹیٹس کو بچانے کو خرید کردہ غلام ہیں- اسی لیے پاکستانی عوام ان سے دلی نفرت کرتے ہیں - پاکستان کے دورِحاضر میں ڈاکٹر صاحب سے یہ مقام کوئ نہیں چھین سکتا – اور نہ ہی خوردہ، بوسیدہ اور ناکارہ ذہنی غلام عوام کے دل میں چندے مقام پا سکتے ہیں- تمہارے لیے تمہاری راہ اور-----
 
Re: What did Iftikhar Ahmed ask from Dr. Shahid Masood because of which his wife wrote the letter to Iftikhar Ahmed?

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
کسی کے پاس مشرف کے اُس انٹرویو کی ویڈیو ہے، جو مشرف نے آٹھ دس صحافیوں کو اپنے دفتر (صدارتی دفتر) میں بلا کر ریکارڈ کروایا تھا؟؟
غالباََ سن 2003-2004 کے دوران کا انٹرویو ہے۔
اس میں ڈاکٹر مسعود اور حامد میر، اور چار چھ صحافی اور تھے
کسی کے پاس ہو تو ضرور شیئر کریں۔
وہ انٹرویو سبھی چینلز پر چلا تھا، اور اب انٹرنیٹ پر کہیں نہیں ملا۔
ان صحافیوں کا اصل دیکھنا ہو، تو وہ انٹرویو ضرور دیکھیں
صاحبِ اقتدار کے سامنے ان کی حالت ان کی اصلیت کا آئینہ ہوتی ہے
[/FONT]


Bhai Iftikhar AHmed Ki Baat Ko Dil Pe Mat Lo Akhir Horticulture Authority Ki Chairmani Bhi To Hilal Karni
 
Re: What did Iftikhar Ahmed ask from Dr. Shahid Masood because of which his wife wrote the letter to Iftikhar Ahmed?

Dr. Shahid ne sab Lafafion ki dum par fouji boot pahan kar pao rakh dia he, abb inn ki cheechee suno.
 
Advertisement
mujhe samjh nahi ata k sab akhir itnay against q ho gaye shayd wo kisi moqay ke talash may thay or shayd dr sab sab k baray may jantay hay k kaisay mal banaya islye sab shor macha rahay hay

hazar khabary galat hote hay or logo nay ke hay tu is may aysa kia howa

niji zindagi par bat karna stupidity k ilawa kuch nahi
 
عمران نامی اکاؤنٹ جس شخص کے ہیں وہ پورن مافیا سے وابستہ ہے، وہ ابھی پکڑا نہیں گیا ہے، اور شاید پکڑا نہ جائے
 
Dr shahid is a credible and top notch anchor , tum loogon ki roozi rooti per laat jo per Gai hai , ur condition is like used prostitute , yes dr shahid is a fictions man but most of his saying always come to true , that is what my honest opinion about him