main itna taqatwar nahi hoon ke kisi k ghar par dhawa bol sakoon , main aik kamzoor sa Bloody Civilian hoon lekin Boot Paalshiyon ki tarha aur PTI walon ki tarha Be zameer aur Be ghairat nahi hoon
main ne kaha tha ke boot palshi aur PTI wale , dono aik hi kashti ke musafir hain
Main ne Pakistan main Political Workers aur Supporters ke naam par PTI walon se barra Be ghairat koi nahi dekha , Meri nazar main Tehreek e Insaf wale Janwar se bhi badtar Makhlooq hain
سہراب بھائی ، نواز حکومت کی اصولی مخالفت اپنی جگہ مگر نواز مخالفت میں بوٹوں والوں کے تلوے چاٹنا بے غیرتی کی انتہا ہے جس میں تحریک انصاف کے یہ ٹٹؤ سب سے آگے ہیں
bhai gujjar pakistan , main nawaz shareef ka bilkul bhi fan nahi hoon aur na hi mujhe pmln main koi interest hai lekin main kisi bhi civilian hukmaran ko marte dam tak support karta rahoon ga , chahe woh koi bhi ho , yeh PTI wale siasat ka sab se barra KACHRAA aur GHALAZAT hain
پُتر اینّا غصہ نئیں کری دا، جیہڑا کم توں تے تیرا ہمزاد گھوڑا تے ہور پیٹی بھرا ایس فورم تے دن دے 24 گھنٹیاں وچوں 25 گھنٹے کردے رہندے او، بے غیرتی اوہدی پہلی شرط اے جدوں تُسیں ساریاں نے بے غیرتی والا کم پھڑ ای لیا تے فیر چھوٹا کی تے بڑا کی، توں بھاویں نواب ہوویں یا گجر، کیہ فرق پیندا اے؟ ہُن توں ایہہ کم پھڑ ای لیا اے تے ذرا اپنی تاکی نوں وڈا کرا، تاکہ لوکاں (دے کم) نوں آن جان ءچ آسانی رہوے تے تیریاں بوہتیاں چیکاں نہ نکلن ویسے تاکی نوں وڈا کرن دا کم میں وی کر لینا واں، جے میرے کم دی لوڑ پیئے تے دسّیں ;)آہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Lekin in be ghairaton ke zimmay to do do deutiyaan lagi hui hain
pehli deuty , imran ki support aur dosri deuty fauj ki dalali
imran ko sirf support karte yeh loog to meri nazar main bohut izzat dar hote , lekin inhon ne to woh zalalat ka raasta khtiyaar kia hua hai ke in par hazaar baar bhi Laaanatt bhaijo to woh kam hi lagti hai
سمی بھائی میں تو بر ملا کہتا ہوں ، سیاست دان کرپٹ ہے لیکن فوج نے ان کے مقابلے میں کئی گناہ زیادہ کرپشن کی ہے اور کر رہی ہے ، سندھ حکومت کا پچھلے آٹھ سال میں دو ساٹھ ارب روپے کے آڈٹ مسائل آئے ہے ، دو ساٹھ ارب اچھی خاصی رقم ہے لیکن ہماری فوج کئی ہزار ارب ہڑپ کر چکی اور اب بھی لگی ہے
برگر بھائی! آپ پھر وہی بات کررہے ہیں، میں اس معاملے میں فوج کا تو دفاع کرہی نہیں رہا، میرا نکتہ تو صرف اتنا ہے کہ سیاستدانوں کی اندھا دھند لوٹ مار کے باوجود آپ ان کی لوٹ مار کو اونٹ کے منہ میں زیرہ کہہ رہے ہیں، جیسے سیاستدان تو شاید سو، پچاس روپے کی کرپشن کرتے ہیں۔ ارے بھئی اس حمام میں دونوں ننگے ہیں۔ کیا سندھ حکومت کو پچھلے آٹھ سالوں میں ملنے والا پانچ ہزار ارب روپیہ کرپشن کی نظر نہیں ہوگیا؟ کیا یہ رقم صرف فائلوں تک نہیں محدود؟ کیا یہ رقم سندھ کی عوام پر خرچ کی گئی؟ کیا یہ رقم آپ کے لئے اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے؟
سمی بھائی میں تو بر ملا کہتا ہوں ، سیاست دان کرپٹ ہے لیکن فوج نے ان کے مقابلے میں کئی گناہ زیادہ کرپشن کی ہے اور کر رہی ہے ، سندھ حکومت کا پچھلے آٹھ سال میں دو ساٹھ ارب روپے کے آڈٹ مسائل آئے ہے ، دو ساٹھ ارب اچھی خاصی رقم ہے لیکن ہماری فوج کئی ہزار ارب ہڑپ کر چکی اور اب بھی لگی ہے
برگر بھائی! دونوں کی کرپشن اربوں اور کھربوں میں ہے، سندھ حکومت کا دو سو ساٹھ ارب کا مسئلہ نہیں، مسئلہ اس پانچ ہزار ارب کا ہے جو زمین پر نظر نہیں آرہے، صرف فائلوں کی نظر ہوگئے۔اگر سندھ میں پانچ ہزار ارب لگا ہوتا تو آج سندھ کی یہ حالت نہ ہوتی،تھرپارکرمیں آج بھی بچے بھوک سے مررہے ہیں۔
سمی بھائی پانچ ہزار ارب کا میں نے نہیں سنا ، لیکن آپ سے ایک اور بات شئیر کرتا جاؤں ، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بھارت سے تعلقات کے وقت حب ال وطنی اور غداری کے غبارے اس لئے بھی چھوڑتی ہے کہ اس میں کاروباری نقصانہےآرمی ویلفیر ٹرسٹ کا ،ایک مثال انڈیا میں کھاد کی بوری کی قیمت دو سو ستر روپے ہے ، پاکستان میں سونا یوریا فوجی فرتلائز کی ایک بوری کی قیمت اٹھار ہ سو ستر ہے یہ ایک کاروباری اور کارپوریٹ آرمی ہے ، اگر میری باتوں کا یقین نہی تو تو یہ ویب سائٹ دیکھ لیں http://www.awt.com.pk/
اب ایک ملک کی فوج جس کو بجٹ عوامی ٹیکس کے پیسوں سے ملتی ہے ، اتنے کاروباری یونٹس کیوں چلا رہی ہے ؟
برگر بھائی! دونوں کی کرپشن اربوں اور کھربوں میں ہے، سندھ حکومت کا دو سو ساٹھ ارب کا مسئلہ نہیں، مسئلہ اس پانچ ہزار ارب کا ہے جو زمین پر نظر نہیں آرہے، صرف فائلوں کی نظر ہوگئے۔اگر سندھ میں پانچ ہزار ارب لگا ہوتا تو آج سندھ کی یہ حالت نہ ہوتی،تھرپارکرمیں آج بھی بچے بھوک سے مررہے ہیں۔