I will be more than happy when all corrupts(Civil or Military) will be hanged till death in Pakistan. If we want to progress then we need penalties like CHINA for corruption.

Which one affects the masses? Moral of Financial? One's actions in personal life cannot affect the masses.
Indeed there are penalties in ISLAM for MORAL corruption but first bring true ISLAMIC laws in the country then demand any such punishments according to ISLAM. Chahey Jaissi bi Corruption hou SHAR aur ZAR Mafia har lehaz se corrupt hain. And please do not try to take this thread to somewhere else now. Har Kissi ke Kartoot Sab ke saamney hain.
برگر بھائی! پہلی بات یہ بڑی خوشی کی خبر ہے اور اگر اس کی تحقیقات کو بیچ راستے میں چھوڑنے کی بجائے پایہ تکمیل تک پہنچا کر کرپشن میں ملوث ان جرنیلوں کو لٹکا دیا گیا تو یہ پاکستان کے منظرنامے میں ایک بہت بڑی اور مثبت تبدیلی ہوگی۔
دوسری بات میں اس توجیح سے بالکل متفق نہیں جو بہت سے جمہوریت پسند دوست پیش کرتے ہیں کہ جی سیاستدانوں کی کرپشن تو کچھ بھی نہیں، اصل کرپشن تو جرنیل کرتے ہیں۔ یہ سیاستدانوں کے جرائم کی پشت پناہی کا نام جمہوریت پسندی کب سے ہوگیا؟۔ کرپشن سیاستدان کرے یا جرنیل کسی صورت قابل معافی نہیں۔ جبکہ پاکستان کی تاریخ کو مدنظر رکھیں تو نہ تو آج تک کسی سیاستدان کو کرپشن کے جرم میں سزاہوئی ہے نہ ہی کسی جرنیل کو۔ شرجیل میمن جیسے درجہ چہارم کے سیاستدان کے گھر سے 200 کروڑ روپے نکلتےہیں اور اس کوکوئی پوچھتا تک نہیں، کیا یہ آپ کی نظر میں چھوٹی کرپشن ہے؟ سوچیے جب شرجیل میمن جیسا نچلے درجے کا سیاستدان اتنا پیسہ گھر میں رکھتا ہے تو زرداری اور دیگر "اعلیٰ درجے کے سیاستدانوں" کی کرپشن کا عالم کیا ہوگا۔
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پچھلے آٹھ سالوں میں سندھ حکومت کو پانچ ہزار ارب روپے سے زیادہ این ایف سی کا پیسہ ملا ہے، ذرا سندھ کی حالت دیکھیں، کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہ سندھ حکومت نے یہ پیسہ سندھ پر لگایا ہے؟ اس لئے فوج کی کرپشن کےجواز میں سیاستدانوں کی کرپشن کا دفاع کرنا چھوڑ دیں۔ کرپٹ سیاستدان ہو یا جرنیل اس کو بیچ چوراہے پر پھانسی دینی چاہئے۔
A morally corrupt person is eligible to lead the country? where? when? how? ...Read Article 62 , 63 of our constitution even.. let say if there is no Islamic system in Pakistan our consitution has made it crystal clear.
Which one affects the masses? Moral of Financial? One's actions in personal life cannot affect the masses.
Indeed there are penalties in ISLAM for any type of corruption but first bring true ISLAMIC laws in the country then demand any such punishments according to ISLAM. Chahey Jaissi bi Corruption hou SHAR aur ZAR Mafia har lehaz se corrupt hain.
There is no HANGING in ISlam first of All ,
Secondly , There is NOTHING Such as what you think about Moral Corruption.
Moral Corruption is that When People Suffer and Die because of your Protocol and you dont care a dime for it.
This is moral Corruption.
When you have the power to make peoples Lives easy and you go and sell the country to your Enemies.
This is moral Corruption. Where you ask people to pay off the Debt of the country and the other Moment Poof !@@ everything is Gone.
People Trust you with their Wealth and You take that in the name of Qarz Utaro . And you Do , Khandan Sanwaro , This is bloody Moral Corruption You got that?
سمی بھائی سندھ حکومت ہے کرپٹ ، پنجاب بھی ہے لیکن اس ملک میں فرشتہ کوئی نہیں ، زرداری کو پکڑو گے تو کیانی کو بھی پکڑنا پڑے گا ، کیانی کے قریب جائے گا کون ؟ وقار کا مسلہ ہے ؟ جب کیانی کے قریب نہیں جاؤ گے تو زرداری پچ کودے گا اور احتساب کا یکطرفہ میچ نہیں ہونے دے گا کیا کیانی کا بھائی اکیلے ایسا کر سکتا ہے ؟ کیانی آرمی چیف رہا ہے ، یہاں تو کرنل لیول پر ہاتھ نہیں ڈالا جا سکتا کیانی پرتونا ممکنات ، مشرفکےایک پیشی پر بیان آگیا تھا
برگر بھائی! پہلی بات یہ بڑی خوشی کی خبر ہے اور اگر اس کی تحقیقات کو بیچ راستے میں چھوڑنے کی بجائے پایہ تکمیل تک پہنچا کر کرپشن میں ملوث ان جرنیلوں کو لٹکا دیا گیا تو یہ پاکستان کے منظرنامے میں ایک بہت بڑی اور مثبت تبدیلی ہوگی۔
دوسری بات میں اس توجیح سے بالکل متفق نہیں جو بہت سے جمہوریت پسند دوست پیش کرتے ہیں کہ جی سیاستدانوں کی کرپشن تو کچھ بھی نہیں، اصل کرپشن تو جرنیل کرتے ہیں۔ یہ سیاستدانوں کے جرائم کی پشت پناہی کا نام جمہوریت پسندی کب سے ہوگیا؟۔ کرپشن سیاستدان کرے یا جرنیل کسی صورت قابل معافی نہیں۔ جبکہ پاکستان کی تاریخ کو مدنظر رکھیں تو نہ تو آج تک کسی سیاستدان کو کرپشن کے جرم میں سزاہوئی ہے نہ ہی کسی جرنیل کو۔ شرجیل میمن جیسے درجہ چہارم کے سیاستدان کے گھر سے 200 کروڑ روپے نکلتےہیں اور اس کوکوئی پوچھتا تک نہیں، کیا یہ آپ کی نظر میں چھوٹی کرپشن ہے؟ سوچیے جب شرجیل میمن جیسا نچلے درجے کا سیاستدان اتنا پیسہ گھر میں رکھتا ہے تو زرداری اور دیگر "اعلیٰ درجے کے سیاستدان" کی کرپشن کا عالم کیا ہوگا۔
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پچھلے آٹھ سالوں میں سندھ حکومت کو پانچ ہزار ارب روپے سے زیادہ این ایف سی کا پیسہ ملا ہے، ذرا سندھ کی حالت دیکھیں، کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہ سندھ حکومت نے یہ پیسہ سندھ پر لگایا ہے؟ اس لئے فوج کی کرپشن کےجواز میں سیاستدانوں کی کرپشن کا دفاع کرنا چھوڑ دیں۔ کرپٹ سیاستدان ہو یا جرنیل اس کو بیچ چوراہے پر پھانسی دینی چاہئے۔
جس بندے کی پوری نسل اور آنے والی نسل ہی مورالی کرپٹ ہو، یہی وہ بدبودار طبقہ ہے جس کی غلامی میں ان لوگوں کے خیالات مکسڈ ہو جاتے ہیں، پھر' پلوٹ ہو جاتے ہیں اور ڈیفنڈ کرنے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں
There is no HANGING in ISlam first of All ,
Secondly , There is NOTHING Such as what you think about Moral Corruption.
Moral Corruption is that When People Suffer and Die because of your Protocol and you dont care a dime for it.
This is moral Corruption.
When you have the power to make peoples Lives easy and you go and sell the country to your Enemies.
This is moral Corruption. Where you ask people to pay off the Debt of the country and the other Moment Poof !@@ everything is Gone.
People Trust you with their Wealth and You take that in the name of Qarz Utaro . And you Do , Khandan Sanwaro , This is bloody Moral Corruption You got that?
Inn SAHAB/SAHIBA ka matlab kuch aur hai, aur yeh woh Alfaaz yahan use nahin karnaa chahtey/chahti kiyun ke innein pata hai ke phir inn ko Bhaagney ke mouqa nahin milna. IQ of these people is in front of everyone, yeh Badmaash Corrupt Leaders ko tou Har Hoon Maaf karney ko tyar hain laikn doosrey lougoon ki ZAATI Zindagi par ungliyaan uthatey hain. Hona tou yeh Chahiyae ke INSAAN ko Kisi ki Zaati zindagi par ungli uthaaney se pehlee APNA aap dakihnaa chahiyae.