Advertisement

Details of loans taken by PTI government presented in the National Assembly

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور گزشتہ حکومتوں میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

1918947-dollarsmoneycurrencyafpx-1576498457-823-640x480.jpg

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سوالات کے تحریری جوابات میں 2007 سے اب تک اندرون اور بیرون ملک حاصل کیے گئے قرضوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دور میں اندرون ملک 5316 ارب جبکہ بیرونی 18 اعشاریہ 95 ارب ڈالر قرضہ لیا۔

وزارت خزانہ نے بتایا کہ ن لیگ دور میں 8778 ارب روپے اندرونی جبکہ 16 اعشاریہ 78 ارب ڈالر بیرونی قرضہ لیا گیا۔ تحریک انصاف نے جولائی 2018 سے جون 2019 تک اندرونی 4313 ارب روپے جبکہ بیرونی 3 اعشاریہ 21 ارب ڈالر قرض لیا۔

موجودہ دور حکومت میں سعودی عرب، یو اے ای اور قطر سے حاصل کردہ قرضوں کی تفصیل بھی پیش کی گئی جس کے مطابق سعودی عرب نے نومبر اور دسمبر 2018 میں 2 ارب ڈالر قرض 3 فیصد سود پر دیا اور جنوری 2019 میں ایک ارب ڈالر قرض پاکستان کو دیا۔

یو اے ای نے جنوری اور مارچ 2019 میں ایک ایک ارب ڈالر قرض 3 فیصد سود پر دیا جبکہ قطر نے جون 2019 میں 500 ملین ڈالر قرض 3 فیصد سود پر دیا۔

​
 
Last edited by a moderator:

ساڑھے چار ارب ڈالر تو یہ ہوگئے ، تو کل قرض سوا تین ارب ڈالر قرض کیسے ہوا؟؟
 
You are focusing on $3b and not on $36b as if $3b is bigger than $36b. It seems that we are back to Noora logic.
 
موجودہ دور حکومت میں سعودی عرب، یو اے ای اور قطر سے حاصل کردہ قرضوں کی تفصیل بھی پیش کی گئی جس کے مطابق سعودی عرب نے نومبر اور دسمبر 2018 میں 2 ارب ڈالر قرض 3 فیصد سود پر دیا اور جنوری 2019 میں ایک ارب ڈالر قرض پاکستان کو دیا۔

یو اے ای نے جنوری اور مارچ 2019 میں ایک ایک ارب ڈالر قرض 3 فیصد سود پر دیا جبکہ قطر نے جون 2019 میں 500 ملین ڈالر قرض 3 فیصد سود پر دیا۔

ساڑھے چار ارب ڈالر تو یہ ہوگئے ، تو کل قرض سوا تین ارب ڈالر قرض کیسے ہوا؟؟
اللہ کے بندے ۱۱ ارب ڈالر واپس بھی تو کیا ہے یا نہیں۔ یہاں بات خالص قرضوں کی ہو رہی ہے یعنی نیٹ لونز۔
 
شاہد بھائی
سٹیٹ بینک تو کچھ اور کہانی سنا رہا ہے

EL-gwAkX0AI7ncb

حفیظ بھائی۔ پاکستان کے ایکسٹرنل ڈیٹ میں مختلف مدیں شامل ہوتی ہیں۔ آپ پہلی یعنی گورنمنٹ کے ایکسٹرنل ڈیٹ پر نظر رکھیں۔ کیونکہ یہی انڈیکس کے طور پر لیا جاتا ہے۔ ٹوٹل ایکسٹرنل ڈیٹ میں پرائیویٹ اور پبلک کمپنیوں کے قرضہ جات بھی شامل ہوتے ہیں اور سٹیٹ بنک کے پاس ڈپازٹس بھی۔ اسی طرح کچھ کرنٹ لائیبلٹیز بھی ہوتی ہیں۔ ​
 
اے والے حصے میں کوئی بھی پرائیویٹ قرضہ شامل نہیں ہوتا بلکہ بی اور سی بھی سارا پرائیویٹ نہیں ہوتا حکومت کی گارنٹی ہوتی ہے ڈی والے حصے میں حکومتی گارنٹی شامل نہیں ہوتی نہ ہی وہ عوام نے دینا ہوتا ہے

ساتھ میں پورا لنک بھی اسی لئے دیا تھا ، شاہد بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی
EL-ykv3WwAAQA5q

اس سٹیٹمنٹ میں بھی یہ عربوں والا قرضہ شامل نہیں ہے اسی لئے پارلیمنٹ میں سوال اٹھایا گیا
 
Last edited:

شاید آپ میری بات نہی سمجھ رہے یا میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں۔
اگر آپ کا سوال یہ ہے کہ قومی اسمبلی میں یہ بتایا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے ۳ اعشاریہ ۲۱ بلین ڈالر قرض لیا ہے لیکن سٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق ایکسٹرنل ڈیٹ کہیں زیادہ بڑھا ہے تو اسی بارے میں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ قرض، لائیبلٹیز اور ڈپازٹس میں فرق کو ملحوظِ خاطر رکھیں۔ حکومتیں عموما یہ ڈنڈی مارتی ہیں کہ کرنٹ لائیبلٹیز اور ڈپازٹس کو بتاتے وقت لونز میں جمع نہی کرتیں۔ اسی طرح بہت سے پراجیکٹ لونز صوبائی سطح پر بھی لئے جاتے ہیں جنہیں کہ وفاقی حکومتیں اپنے کھاتے میں جمع نہی کرتیں۔ اسی طرح ملکی ریزروز بتاتے ہوئے گراس ریزروز تو بتا دئیے جاتے ہیں لیکن نیٹ ریزروز کی بات نہی کی جاتی۔ آپ کو شاید یاد ہو کہ اسد عمر نے یہ سٹیٹ منٹ دی تھی کہ جب پی ٹی آئی نے حکومت اٹھائی تو ریزروز مائنس میں تھے۔ لیکن دوسری طرف نواز لیگی حضرات ۱۴ بلین ڈالر ریزروز کی بات کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ایکسٹرنل ڈیٹ صرف لون لینے ہی سے نہی بڑھتا، کچھ نان پرفارمنگ لونز بھی ہوتے ہیں جن پر ادائیگیاں ڈیفرڈ ہوتی ہیں اور وہ انٹرسٹ ایڈیشن کی وجہ سے بڑھ رہے ہوتے ہیں۔ موجودہ حکومت نے اگر ۳ اعشاریہ ۲۱ ارب کے نیٹ لون لئے ہیں تو ۵ ارب کے ڈپازٹس بھی عرب ممالک سے لئے ہیں۔ اسی طرح اب تک ۴ ارب ڈالر کا تیل بھی ادھار پر لیا گیا ہے۔ تو اصل صورتِ حال بلکل مختلف بن جاتی ہے۔
اگر آپ سٹیٹ بنک کی رپورٹ دیکھیں تو پبلک ایکسٹرنل ڈیٹ ۷۶ ارب سے ۸۴ ارب ہوا ہے لیکن اس میں ساڑھے پانچ ارب کا اضافہ ڈپازٹس کا ہے۔

State bank ki report yeh bhi batai hai keh saal 2018-2019 main Pakistan ki tarrkh ka sab sai zaida foreign debt wapis kia gaya, asal aur souud, donon ki mad main!
 
شاید آپ میری بات نہی سمجھ رہے یا میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں۔
اگر آپ کا سوال یہ ہے کہ قومی اسمبلی میں یہ بتایا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے ۳ اعشاریہ ۲۱ بلین ڈالر قرض لیا ہے لیکن سٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق ایکسٹرنل ڈیٹ کہیں زیادہ بڑھا ہے تو اسی بارے میں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ قرض، لائیبلٹیز اور ڈپازٹس میں فرق کو ملحوظِ خاطر رکھیں۔ حکومتیں عموما یہ ڈنڈی مارتی ہیں کہ کرنٹ لائیبلٹیز اور ڈپازٹس کو بتاتے وقت لونز میں جمع نہی کرتیں۔ اسی طرح بہت سے پراجیکٹ لونز صوبائی سطح پر بھی لئے جاتے ہیں جنہیں کہ وفاقی حکومتیں اپنے کھاتے میں جمع نہی کرتیں۔ اسی طرح ملکی ریزروز بتاتے ہوئے گراس ریزروز تو بتا دئیے جاتے ہیں لیکن نیٹ ریزروز کی بات نہی کی جاتی۔ آپ کو شاید یاد ہو کہ اسد عمر نے یہ سٹیٹ منٹ دی تھی کہ جب پی ٹی آئی نے حکومت اٹھائی تو ریزروز مائنس میں تھے۔ لیکن دوسری طرف نواز لیگی حضرات ۱۴ بلین ڈالر ریزروز کی بات کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ایکسٹرنل ڈیٹ صرف لون لینے ہی سے نہی بڑھتا، کچھ نان پرفارمنگ لونز بھی ہوتے ہیں جن پر ادائیگیاں ڈیفرڈ ہوتی ہیں اور وہ انٹرسٹ ایڈیشن کی وجہ سے بڑھ رہے ہوتے ہیں۔ موجودہ حکومت نے اگر ۳ اعشاریہ ۲۱ ارب کے نیٹ لون لئے ہیں تو ۵ ارب کے ڈپازٹس بھی عرب ممالک سے لئے ہیں۔ اسی طرح اب تک ۴ ارب ڈالر کا تیل بھی ادھار پر لیا گیا ہے۔ تو اصل صورتِ حال بلکل مختلف بن جاتی ہے۔
اگر آپ سٹیٹ بنک کی رپورٹ دیکھیں تو پبلک ایکسٹرنل ڈیٹ ۷۶ ارب سے ۸۴ ارب ہوا ہے لیکن اس میں ساڑھے پانچ ارب کا اضافہ ڈپازٹس کا ہے۔
​

آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کا قرضہ یا چین اور عربوں نے جو ہمارے سٹیٹ بینک میں ہماری بیلنس شیٹ کو بہتر کرنے کیلئے جو پیسے رکھوائے ہیں وہ حکومتی قرضہ نہیں ہے؟؟
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ چین والے چھ ارب دو سو ملین ڈالر کے بینک ڈپازٹ اس شیٹ میں موجود ہیں لیکن عربوں والے شامل نہیں ہیں
 
مجھے تو اے ۳ ون کی مد میں عربی ڈپازٹس نظر آرہے ہیں۔ ۲ ارب، ۳ ارب اور ۵۰۰ ملین کے ڈپازٹس عرب ممالک سے آئے ہیں۔
چینی فیسیلٹی کا مجھے یقین نہی کہ یہ ڈپازٹس تھے یا کمرشل لونز۔ یہ ایک ہی دفعہ میں اکٹھے بھی نہی آئے۔ لیکن وہ یہاں جمع لازمی کئے گئے ہونگے۔ہو سکتا ہے چینی لونز کمرشل لونز کی مد میں جمع کئے گئے ہوں۔
​
 
سعودی عرب بھی پاکستان کو سود پر قرضہ دیتا ہے ریاست مدینہ مے بھی ایسے کام ہوتے ہیں ؟؟؟؟