Advertisement

Details of Important Case Hearing in Supreme Court by Siddique Jaan (08 Oct 2018)

Advertisement
قانون اندھا ہوتا ہے
اور وکیل اس کی آنکھیں
جیسا وکیل دکھاتا ہے
فیصلہ بھی ویسا ہی آتا ہے

دس از آل ڈرامہ

قانون میرے اور آپ کو کتّے کی طرح گھسیٹ کر جیل میں ڈال دے گا

ایک ڈبل ون ڈبل ٹو غریب ممبر پارلیمنٹ ہوا کرتا تھا
اس کو جیل میں بھوکا پیاسا رکھا
اس پر سانپ پھینکے گئے
بیچارہ ڈر گیا
رونے لگا
اور توبہ کر لی سیاست سے

​
 
Advertisement
دو چار موٹی موٹی باتیں ہوتی ہیں ہر ہئرنگ میں
عدالت برہم ہو گئی
کیوں نا جے آئی ٹی بنا دی جائے
کیوں نا آپ کے خلاف توہیںِ عدالت کا مقدمہ چلایا جائے
عدالت کی کاروائی ملتوی ہو گئی
 
Chief Justice is wasting Pakistan's resources on irrelevant issues. He should be dismissed before his tenure because his ignorance towards main cases is making him a threat to national security. !!!