Advertisement

Court issues notices to PM Imran Khan, CM Punjab and Chairman NAB in Nawaz Sharif Case

Advertisement
I am sure that the judges on the planet of apes have the higher IQ!
These judges were castrated when it came to Shahrukh Jatoi and Mustafa Kanju!!
 
Advertisement
Judiciary system is not working in Pakistan. These politicians culprits are billionaires and some with trillions without showing any source of income and yet these so called judges are struggling to work out!!!
 

اطہر من الشریف ، عرف شریف مکہ
اب اسکو کو ئی مکہ کا شریف نہ سجھے


پہلے شریفِ مکّہ، تیمون سے آخری شریفِ مکّہ علی بن حسین تک ایک ہزار برس کے عرصے میں مجموعی طور پر 78 شخصیات نے یہ منصب اپنے پاس رکھا۔ آخری شریفِ مکّہ، علی بن حسین کے والد حسین بن علی 77 ویں شریفِ مکّہ تھے اور انہوں نے خلافتِ عثمانیہ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے انگریزوں کے ساتھ مل کر خلافتِ عثمانیہ کے خاتمے پر شاہِ حجاز کا منصب سنبھالا، موجودہ سعودی عرب، عراق، لبنان، اردن اور خلیجی ریاستیں ان کی سلطنت کا حصہ تھیں۔ مگر آکے چل کر انگریزوں نے اردن، شام اور عراق کی الگ الگ حکومتیں بنا کر وہاں کا اقتدار شریفِ مکّہ کے بیٹوں کے حوالے کر دیا، جب کہ موجودہ سعودی عرب میں عبدالعزیز ابن سعود نے اپنا اقتدار قائم کیا