They should be reporting this Athar to the judicial council. He is a PMLN mole.
He actively used to support them on TV before he was appointed a judge.
People like him with clear political affiliations should never be appointed judges, period.
Judiciary system is not working in Pakistan. These politicians culprits are billionaires and some with trillions without showing any source of income and yet these so called judges are struggling to work out!!!
اطہر من الشریف ، عرف شریف مکہ اب اسکو کو ئی مکہ کا شریف نہ سجھے
پہلے شریفِ مکّہ،تیمونسے آخری شریفِ مکّہعلی بن حسینتک ایک ہزار برس کے عرصے میں مجموعی طور پر 78 شخصیات نے یہ منصب اپنے پاس رکھا۔ آخری شریفِ مکّہ، علی بن حسین کے والدحسین بن علی 77 ویں شریفِ مکّہ تھے اور انہوں نےخلافتِ عثمانیہکے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے انگریزوں کے ساتھ مل کرخلافتِ عثمانیہکے خاتمے پرشاہِ حجازکا منصب سنبھالا، موجودہسعودی عرب، عراق، لبنان، اردناورخلیجی ریاستیںان کی سلطنت کا حصہ تھیں۔ مگر آکے چل کر انگریزوں نےاردن، شاماورعراقکی الگ الگ حکومتیں بنا کر وہاں کا اقتدار شریفِ مکّہ کے بیٹوں کے حوالے کر دیا، جب کہ موجودہسعودی عربمیںعبدالعزیز ابن سعودنے اپنا اقتدار قائم کیا