کمال کی بات ہے کہ جس ملک کے آئین میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے ، اسی ملک میں کسی پبلک جگہ پر یا تقریر میں انہیں غیر مسلم قرار دینا فرقہ واریت قرار دے دیا گیا ہے
پچھلے دنوں جمعیت علماء اسلام کے اہم راہنما مفتی کفایت اللہ کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا کہ انہوں نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیکر " دہشت گردی" کی ہے ۔
یہ ہے تحفظ پاکستان نامی غیر اسلامی بل کے کارنامے جس کے خلاف کوئی قلم بھی اٹھائے گا تو غدار کہلوائے گا ۔۔۔
کچھ ہی عرصے بعد قرآن پڑھنا ، نماز پڑھنا ، محافل نعت کا انعقاد کرنا ، اور دورس قرآن کی محفلوں پر بھی اسی " دہشت گردی" کی دفعہ لگاکر پابندی لگا دی جائے گی اور ہماری قوم ایسے ہی سوتی رہی ہے