Advertisement

CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media and opposition - Sohail Ahmad

Advertisement
Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad

what about tear gas, water cannon?

shameful excuses - nawaz mafia full of **** as usual.
 
Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad

اگر شہباز شریف اپوزیشن سے اتنا ڈرتا ہے کہ کوئی جائز ایکشن بھی نہیں لے سکتا اور پورے شہر کو تخریب کاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتا ہے تو ایسے سی ایم کا کیا فائدہ؟ویسے اپوزیشن نے کب یہ کہا ہے کہ تخریب کاروں کا فری ہینڈ دیا جائے اور انہیں کچھ بھی نہ کہا جائے؟
 
Advertisement
Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad

I am now fully convinced this ****** Sohail Ahmed is a big lifafa. First, I had some thoughts he would be a sensible guy. However, his inclination towards Shareefs in past couple of years has led me to believe either he is too scared or he is on their payroll.
 
Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad

ویسے سوچنے کی بات ہے کہ اگر پولیس شہباز شریف کے آرڈرز کے بغیر لاٹھی چارج نہیں کر سکتی تو ماڈل ٹاون میں سی ایم کی اجازت کے بغیر لوگوں پر ڈائرکٹ فائرنگ کیسے کی؟
 
Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad

سہیل احمد کو شائد یہ پتا نہیں کہ نابینا افراد اور تخریب کاروں میں بڑا فرق ہوتا ہے۔قوانین تو تخریب کاروں پر لاٹھی چارج تو کیا، اگرکسی کی جان کو خطرہ ہو تو گولی چلانے کی بھی اجازت دیتی ہے لیکن نابینا افراد پر لاٹھی چارج کرنا کون سا قانون ہے؟
اور سہیل احمد نے یہ بھی انکشاف کیا کہ نابینا افراد پر لاٹھی چارج میں سی ایم کی ڈائرکشن شامل تھی۔
 
Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad

bakwas. CM ko kaha kis nay tha kay model town say barriers hatao aur model town kay hi eak dosry muhallay main barriers lagay rehnay do. aur jab log is unjust behaviour per resist keray to mar dalo. kartoot apni **** hai aur murda dosro per...
 
Advertisement
Re: Azizi funny Comment to Cm Punjab On Yahonabad Incident

شہباز شریف پر اچھی طنز کی ہے ہومیو پیتھک سی ایم
:lol::lol:

او عزیزی صاحب ، جب بندہ خود چور ہو پندرہ آدمیوں کا قاتل ہو تو وہ سی ایم نہی رہتا ہومیو پیتھک ہو جاتا ہے

اس نے فٹا فٹ رینجر منگوا لی ، پولیس پر اعتبار ہی نہی کیا
 
why-does-google-dislike-affiliate-websites-2.jpg
 
Re: Azizi funny Comment to Cm Punjab On Yahonabad Incident

These nooras are out of order, have no idea how to govern the state.
 
Re: Azizi funny Comment to Cm Punjab On Yahonabad Incident

Raaz bhai abhi to do din pehlay yeh Homo Pathetic bayan record karwa kay aya hay. Abhi tame nahin ho ga is kay paas dobara kisi aur JIT kay paas janay ka. Iski taraf say sab jaye bhaar mai ;)

شہباز شریف پر اچھی طنز کی ہے ہومیو پیتھک سی ایم
:lol::lol:

او عزیزی صاحب ، جب بندہ خود چور ہو پندرہ آدمیوں کا قاتل ہو تو وہ سی ایم نہی رہتا ہومیو پیتھک ہو جاتا ہے

اس نے فٹا فٹ رینجر منگوا لی ، پولیس پر اعتبار ہی نہی کیا
 
Advertisement
Re: Azizi funny Comment to Cm Punjab On Yahonabad Incident

Raaz bhai abhi to do din pehlay yeh Homo Pathetic bayan record karwa kay aya hay. Abhi tame nahin ho ga is kay paas dobara kisi aur JIT kay paas janay ka. Iski taraf say sab jaye bhaar mai ;)

جی آئی ٹی والوں نے اس کے بیان کو منظور نہی کیا ، جھوٹ اور غلط باتوں سے فل تھا

اب یہ پریشان ہے

یہ میں نے روف کلاسرا سے سنا ہے
 
Re: Azizi funny Comment to Cm Punjab On Yahonabad Incident

Isi wajah say to is showbaz ka moocho wala paltoo baandar bhi aaj bara thanda thanda phir raha tha kyun kay sara malba us par gir raha hay. Ager is showbaz ko bayan ko accept bhi kar liya jaye to phir Moocho wala baandar phas jata hay. Aur inko pata bhi chal raha hay aaj kal ki situation say kay kisi par bhi kisi waqt hath daala ja sakta hay.

They r finished actually ......

u will see that Punjab will become a burning state in next few weeks .... Allah Raham kre
 
Ameen. Allah reham karay hum sab par aur hamaray mulk par.

They r finished actually ......

u will see that Punjab will become a burning state in next few weeks .... Allah Raham kre
 
کل لاہور کی واقعہ سے اس بات کاُ ثبوت ہیں جو ھم ڈونڈنا چاہتے ہیں کے پاکستان میں کوئی قانون اور حکومت نام کا کوئی چیز نہیں ہیں جس کا جتنا بھی بس چلے وہ اتنا ہی کرتے ہیں اس لیے سب کو پتہ ہیں کہ قانون میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا جس کے ہاتھ میں جتنا بھی طاقت ہو وہ استعمال کرتے ہیں قانون تو اپنے پاوں تلے روندتے ہیں شرم انا چاہیے حکومت کو اور سب ادروں کو اور کورٹ کو اگر کسی کو سزا ہوتے تو اج یہ دن نہ دیکھنا پڑھتا پاکستان میں صرف نوٹس تک بات ہیں اور کمیٹی تک لعنت ہو اپ کے نوٹس پر اور اپ​
کی کمیٹی پر ان بے غیرت حکمرانوں کے وجہ سے یہ حالت خراب ہیں پولیس ادھر کھڑی تماش دیکھ رہا تھا پنجاب کا وزیراعلی کتا کہتا ہیں کے میں نے اس لیے پولیس نہیں بھیجی کے اپوزیشن کے باتوں سے ڈر لگ رہا تھا لعنت اپ کے شکل پر پولیس اس لیے اپ نے نہیں بھیجی کے اپ نے بھی ایسا قتل عام کیا تھا میں لعنت بھیجتا ہوا اپ کے حکومت پر اور اپ پر یار اتنا ظلم اتنا ظلم کوئی انسانیت نہیں تھا کوئی انسان ایک جانور تک زندہ نہیں جلاسکتا اور ھمارے ہاں دو بے گناہ انسان کو زندہ جلاتے ہیں اور باقی لوگ ان کا ویڈیوں بنا رہا ہیں کتنا افسوس کے بات ہیں اس سے بہتر یہی ہوگا کے یہ حکومت اور پولیس عدالتیں سب کچھ ختم کرکے عوام اپنے فیصلہ خود کریں عوام پھر اپنے ایک دوسرے کو زندہ جلا دے یا قتل کریں کم سے کم دنیا کو تو یہ پتہ ہوگا کے حکومت اور قانون نہیں ہیں پاکستان میں پھر کوئی مومبتی والے لوگ نہیں نکلے گا سب کو پتہ ہیں کچھ نہیں ہوگا ایک دو دن میں بات ختم ہوجاینگے اسلیے پاکستان میں سب کچھ چلتا ہیں__!!!!​