Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad
اگر شہباز شریف اپوزیشن سے اتنا ڈرتا ہے کہ کوئی جائز ایکشن بھی نہیں لے سکتا اور پورے شہر کو تخریب کاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتا ہے تو ایسے سی ایم کا کیا فائدہ؟ویسے اپوزیشن نے کب یہ کہا ہے کہ تخریب کاروں کا فری ہینڈ دیا جائے اور انہیں کچھ بھی نہ کہا جائے؟
Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad
I am now fully convinced this ****** Sohail Ahmed is a big lifafa. First, I had some thoughts he would be a sensible guy. However, his inclination towards Shareefs in past couple of years has led me to believe either he is too scared or he is on their payroll.
Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad
ویسے سوچنے کی بات ہے کہ اگر پولیس شہباز شریف کے آرڈرز کے بغیر لاٹھی چارج نہیں کر سکتی تو ماڈل ٹاون میں سی ایم کی اجازت کے بغیر لوگوں پر ڈائرکٹ فائرنگ کیسے کی؟
Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad
سہیل احمد کو شائد یہ پتا نہیں کہ نابینا افراد اور تخریب کاروں میں بڑا فرق ہوتا ہے۔قوانین تو تخریب کاروں پر لاٹھی چارج تو کیا، اگرکسی کی جان کو خطرہ ہو تو گولی چلانے کی بھی اجازت دیتی ہے لیکن نابینا افراد پر لاٹھی چارج کرنا کون سا قانون ہے؟ اور سہیل احمد نے یہ بھی انکشاف کیا کہ نابینا افراد پر لاٹھی چارج میں سی ایم کی ڈائرکشن شامل تھی۔
Re: CM Punjab doesn't order baton charge fearing criticism by media, opposition: Sohail Ahmad
bakwas. CM ko kaha kis nay tha kay model town say barriers hatao aur model town kay hi eak dosry muhallay main barriers lagay rehnay do. aur jab log is unjust behaviour per resist keray to mar dalo. kartoot apni **** hai aur murda dosro per...
Re: Azizi funny Comment to Cm Punjab On Yahonabad Incident
Raaz bhai abhi to do din pehlay yeh Homo Pathetic bayan record karwa kay aya hay. Abhi tame nahin ho ga is kay paas dobara kisi aur JIT kay paas janay ka. Iski taraf say sab jaye bhaar mai ;)

Isi wajah say to is showbaz ka moocho wala paltoo baandar bhi aaj bara thanda thanda phir raha tha kyun kay sara malba us par gir raha hay. Ager is showbaz ko bayan ko accept bhi kar liya jaye to phir Moocho wala baandar phas jata hay. Aur inko pata bhi chal raha hay aaj kal ki situation say kay kisi par bhi kisi waqt hath daala ja sakta hay.

کل لاہور کی واقعہ سے اس بات کاُ ثبوت ہیں جو ھم ڈونڈنا چاہتے ہیں کے پاکستان میں کوئی قانون اور حکومت نام کا کوئی چیز نہیں ہیں جس کا جتنا بھی بس چلے وہ اتنا ہی کرتے ہیں اس لیے سب کو پتہ ہیں کہ قانون میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا جس کے ہاتھ میں جتنا بھی طاقت ہو وہ استعمال کرتے ہیں قانون تو اپنے پاوں تلے روندتے ہیں شرم انا چاہیے حکومت کو اور سب ادروں کو اور کورٹ کو اگر کسی کو سزا ہوتے تو اج یہ دن نہ دیکھنا پڑھتا پاکستان میں صرف نوٹس تک بات ہیں اور کمیٹی تک لعنت ہو اپ کے نوٹس پر اور اپ
کی کمیٹی پر ان بے غیرت حکمرانوں کے وجہ سے یہ حالت خراب ہیں پولیس ادھر کھڑی تماش دیکھ رہا تھا پنجاب کا وزیراعلی کتا کہتا ہیں کے میں نے اس لیے پولیس نہیں بھیجی کے اپوزیشن کے باتوں سے ڈر لگ رہا تھا لعنت اپ کے شکل پر پولیس اس لیے اپ نے نہیں بھیجی کے اپ نے بھی ایسا قتل عام کیا تھا میں لعنت بھیجتا ہوا اپ کے حکومت پر اور اپ پر یار اتنا ظلم اتنا ظلم کوئی انسانیت نہیں تھا کوئی انسان ایک جانور تک زندہ نہیں جلاسکتا اور ھمارے ہاں دو بے گناہ انسان کو زندہ جلاتے ہیں اور باقی لوگ ان کا ویڈیوں بنا رہا ہیں کتنا افسوس کے بات ہیں اس سے بہتر یہی ہوگا کے یہ حکومت اور پولیس عدالتیں سب کچھ ختم کرکے عوام اپنے فیصلہ خود کریں عوام پھر اپنے ایک دوسرے کو زندہ جلا دے یا قتل کریں کم سے کم دنیا کو تو یہ پتہ ہوگا کے حکومت اور قانون نہیں ہیں پاکستان میں پھر کوئی مومبتی والے لوگ نہیں نکلے گا سب کو پتہ ہیں کچھ نہیں ہوگا ایک دو دن میں بات ختم ہوجاینگے اسلیے پاکستان میں سب کچھ چلتا ہیں__!!!!