نہیں بھائی کیوں تنقید کر رہے ہو؟ تمہارا کام تھا ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو ذلیل کر کے اپنے قاتل اعلا کو ڈیفنڈ کرنا، تمہارا کام تھا فیصلآباد کی نرسوں اور لوڈ شیدڈنگ پر احتجاج کرنے والوں پر کیے گئے کریک ڈاون کو ڈیفنڈ کرنا. آج کیوں ڈیفنڈ نہیں کر رہے؟ ان وکلا نے ہی کچھ کیا ہوگا، وہ فوج کی طرف سے بھیجے گئے ہونگے، جمہوریت ختم کرنے کی سازش ہو سکتی ہے، خان صاحب کا پلان ہو سکتا ہے.
میں تمہارے خاندان والوں کو تمہارے ہی گھر میں زندہ جلا کر تمہیں ٥ کروڑ دے دیتا ہوں. قبول ہے؟
نہیں بھائی کیوں تنقید کر رہے ہو؟ تمہارا کام تھا ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو ذلیل کر کے اپنے قاتل اعلا کو ڈیفنڈ کرنا، تمہارا کام تھا فیصلآباد کی نرسوں اور لوڈ شیدڈنگ پر احتجاج کرنے والوں پر کیے گئے کریک ڈاون کو ڈیفنڈ کرنا. آج کیوں ڈیفنڈ نہیں کر رہے؟ ان وکلا نے ہی کچھ کیا ہوگا، وہ فوج کی طرف سے بھیجے گئے ہونگے، جمہوریت ختم کرنے کی سازش ہو سکتی ہے، خان صاحب کا پلان ہو سکتا ہے.
میں تمہارے خاندان والوں کو تمہارے ہی گھر میں زندہ جلا کر تمہیں ٥ کروڑ دے دیتا ہوں. قبول ہے؟
bhai main ne bar council ko paisay bantnay ki baat ki hai..... thooka chatna dekhna hai to PML-Q ke lotay dekh lo PML-N main...... or haan wo 6 months main load shedding khatam kerne wala naara bhi yaad ho ga aap ko???? naam nahi badla hazrat ne phir bhi.... dastaan bohat lambi hai magar kisa mukhtasir.... keh bar council main paisay bantnay main babar awan mahir tha.... ab aap ke second maha leader bhi shamil ho gay oos list main :)
میاں صاحب کے اندر اداکاری کا فطری مادہ پایا جاتا ھے اور میرا کی طرح موصوف کو موقعے کی تلاش رھتی ھے، گرانٹ کے اعلان کی غلط ٹایؑمنگ کا شکوہ ان سے بےکار ھے کیوںکہ یہ لوگ دماغ سے نھیں، معدے سے سوچتے ھیں ۔۔ رانا ثنااللہ نے پولیس کی معصومیت کی تحسین کرتے ھوےؑ معاملے کو پولیس گردی کا نھیں، تھانے کے اندر پولیس اور وکلا کے بیچ ھاتھا پایؑی میں گولی چل جانے کا کیس بیان کیا ھے ۔۔ نجم سیٹھی فرماتے ھیں کہ ماڈل ٹاوؑن میں پولیس اور مظاھرین آمنے سامنے تھے اور پولیس نے خطرے کا احساس ھونے پر گولی چلا دی، گویا پولیس والے دل، دماغ اور آنکھوں والے انسان نھیں ھوتے، ان کے اندر سینسر فٹ ھوتے ھیں، جو ایک خاص ٹمپریچر پر گولی چلانے کی ہدایت جاری کر دیتے ھیں اور روبوٹ گولی چلا دیتا ھے ۔۔ پنجابی حکمرانوں کا پیغام بہت صاف ھے کہ بالکل ماریں گے اور بلاوجہ ماریں گے، اب یہ معلوم کرنا باقی ھے کہ کیا ایسی صورتِحال میں ھندوستانی سپریم کورٹ سے رجوع کیا جاےؑ گا ؟ ، کیونکہ ھمارے ھاں یہ ادارہ موجود نھیں
ارے و بے عقل پٹواری، جرم تم کرو یا کوئی اور. سزا ہر کسی کو ملنی چاہیے. چاہے وہ خیبر پختون کھا میں ہو یا پنجاب میں. تمہارے بھیجے میں صرف میاں صاحب کی تصویر ہے اس کا مجھے اندازہ ہے. میرے سوالوں کے جواب دو، یہ کہہ کر بھاگو نہیں کہ وہاں یہ ہوا، یہاں یہ ہوا. جہاں غلط ہوا دونوں غلط ہیں. تم بے عقل پٹواریوں کا مسلہ یہ ہے کہ جب بے غیرتی کرتے ہواور لوگ گالیاں دیتے ہیں تو اسکے جواب میں تم کہتے ہو، یہاں یہ ہو گیا تم نے کیا کر لیا. ٢ غلط چیزیں مل کر ایک سہی نہیں ہو سکتا،. سوچو اس بات کو اگر دماغ نام کی کوئی چیز بچ گئی ہے
ماڈل ٹاؤن میں ایک پولیس والا نہیں مرا، چاہو تو میں رانا سنا حرام دا کا اپنا بیان نکل کر دے دیتا ہوں جس میں اس نے قبول کیا ہے کہ وہ ایک افواہ تھی جس پر پولیس نے بدلہ لے کر ١٤ لوگ مار دیے مگر چوں کہ جیو نے تمہیں نہیں بتایا ہوگا تو تمہیں شاید معلوم نہیں. حالاں کہ رانا یہ بیان بھی ایک جھوٹ تھا. قاتل اعلا کو ڈر تھا کہ قادری نے اسکے خلاف احتجاج کرنا ہے اور ماڈل ٹاؤن کے لوگ اس احتجاج میں شامل ہونگے اسی لئے انھیں سوتے ہوۓ مار دیا جائے. تصویر کے دونوں رخ دیکھ کر ہی بات کرتا ہوں، تم پٹواریوں کی طرح جاھل اور بے غیرت نہیں ہوں. نکال لو میری پرانی پوسٹ اور دیکھو کہ آئ ڈی پی کے ساتھ جو ہوا اس پر میرے کیا کومنٹ تھے اور خان صاحب کی شادی پر میرے کیا کومنٹ تھے. تمہاری طرح بکی ہوئی روح نہیں ہے میری