Advertisement

CM Punjab announces grant of 5 crore for Supreme court bar association . A very wrong timing selecte

Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

پتہ نہیں میاں صاحب کو یہ مشورہ کس نے دیا کہ آج ہی اعلان کر دو
 
Advertisement
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM


پانچ کروڑ سپریم کورٹ بار کو آج رشوت کے طور پر مُنہ بند رکھنے کے لیے شہباز شریف نے دے
وزیراعلی کا وفاقی ادارے کو پیسے دینا سمجھ سے بالاتر
​
 
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

(yapping)اس لیے کہہ رہا ہوں ..اب تاثر یہی جائے گا


پانچ کروڑ سپریم کورٹ بار کو آج رشوت کے طور پر مُنہ بند رکھنے کے لیے شہباز شریف نے دے
وزیراعلی کا وفاقی ادارے کو پیسے دینا سمجھ سے بالاتر
​
 
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

بابر حیوان کو شہباز شریف سے ملانا کہاں کا انصاف ہے بھائی


وہ تو تھوک کر چاٹنے والا بندا ہے ...کبھی بھٹو کی پھانسی پر مٹھائی تقسیم کرتا ہے کبھی جئے بھٹو کے نعرے لگاتا ہے

shehbaz sharif ne to babar awan ko bhi peechay chhor dia.......

zameen baray qabza or zameer baray farokht
 
Advertisement
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

پتہ نہیں میاں صاحب کو یہ مشورہ کس نے دیا کہ آج ہی اعلان کر دو

نہیں بھائی کیوں تنقید کر رہے ہو؟ تمہارا کام تھا ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو ذلیل کر کے اپنے قاتل اعلا کو ڈیفنڈ کرنا، تمہارا کام تھا فیصلآباد کی نرسوں اور لوڈ شیدڈنگ پر احتجاج کرنے والوں پر کیے گئے کریک ڈاون کو ڈیفنڈ کرنا. آج کیوں ڈیفنڈ نہیں کر رہے؟ ان وکلا نے ہی کچھ کیا ہوگا، وہ فوج کی طرف سے بھیجے گئے ہونگے، جمہوریت ختم کرنے کی سازش ہو سکتی ہے، خان صاحب کا پلان ہو سکتا ہے.


میں تمہارے خاندان والوں کو تمہارے ہی گھر میں زندہ جلا کر تمہیں ٥ کروڑ دے دیتا ہوں. قبول ہے؟
 
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

(yapping)اس لیے کہہ رہا ہوں ..اب تاثر یہی جائے گا

hahahhaa, taasuwar nahi bhai diyaaa hi isi liya hayyy.

Patwari zehniat hayyy yeh, har chez ko tax kay paisoo say kharred loo..

lagta hay naye naye bharti huwayhoo..

Fikar na karo kuch arsay bad tumko adat hojayegi phir aisi threads bhi nahi banaooo gayy..
 
Advertisement
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

چیزوں کے دونوں رخ دیکھا کرو .. جب قادری کے بندوں نے پولیس والے ہلاک کئیے

کیا وہ انسان نہیں تھے

جب ائی ڈی پیز کو خیبر پختونخواہ میں مارا گیا وہ انسان نہیں تھے

پرسوں ایبٹ آباد میں پختونخواہ پولیس نے بندے مارے بے گناہ

ان کے کبھی اس طرح قصیدے پڑے تم نے

مسلم لیگ کی نفرت نے تمہیں اندھا کر دیا ہے اور ایک ہی طرف تیر برسا رہےہو

یہ غلطیاں ہر جگہ ہوئی ہے



نہیں بھائی کیوں تنقید کر رہے ہو؟ تمہارا کام تھا ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو ذلیل کر کے اپنے قاتل اعلا کو ڈیفنڈ کرنا، تمہارا کام تھا فیصلآباد کی نرسوں اور لوڈ شیدڈنگ پر احتجاج کرنے والوں پر کیے گئے کریک ڈاون کو ڈیفنڈ کرنا. آج کیوں ڈیفنڈ نہیں کر رہے؟ ان وکلا نے ہی کچھ کیا ہوگا، وہ فوج کی طرف سے بھیجے گئے ہونگے، جمہوریت ختم کرنے کی سازش ہو سکتی ہے، خان صاحب کا پلان ہو سکتا ہے.


میں تمہارے خاندان والوں کو تمہارے ہی گھر میں زندہ جلا کر تمہیں ٥ کروڑ دے دیتا ہوں. قبول ہے؟
 
Last edited:
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

بابر حیوان کو شہباز شریف سے ملانا کہاں کا انصاف ہے بھائی


وہ تو تھوک کر چاٹنے والا بندا ہے ...کبھی بھٹو کی پھانسی پر مٹھائی تقسیم کرتا ہے کبھی جئے بھٹو کے نعرے لگاتا ہے

bhai main ne bar council ko paisay bantnay ki baat ki hai..... thooka chatna dekhna hai to PML-Q ke lotay dekh lo PML-N main...... or haan wo 6 months main load shedding khatam kerne wala naara bhi yaad ho ga aap ko???? naam nahi badla hazrat ne phir bhi.... dastaan bohat lambi hai magar kisa mukhtasir.... keh bar council main paisay bantnay main babar awan mahir tha.... ab aap ke second maha leader bhi shamil ho gay oos list main :)
 
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

عمرانی غلام میں پوجا نہیں کرتا ..جہاں غلط ہوتا ہے اسے غلط کہتا ہوں


عمران کی تصویر سر خانے رکھ کر نہیں سوتا اور صوبہ اٹھ کر بھگوان کی طرح نمستے نہیں کرتا



hahahhaa, taasuwar nahi bhai diyaaa hi isi liya hayyy.

Patwari zehniat hayyy yeh, har chez ko tax kay paisoo say kharred loo..

lagta hay naye naye bharti huwayhoo..

Fikar na karo kuch arsay bad tumko adat hojayegi phir aisi threads bhi nahi banaooo gayy..
 
Advertisement
پہلے وکیل نہیں جج کرتےتھے اب اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ’سپریم کورٹ‘ بھی کرسکتے اور پوری کی پوری بار بھی خرید سکتےہیں ​
 
میاں صاحب کے اندر اداکاری کا فطری مادہ پایا جاتا ھے اور میرا کی طرح موصوف کو موقعے کی تلاش رھتی ھے، گرانٹ کے اعلان کی غلط ٹایؑمنگ کا شکوہ ان سے بےکار ھے کیوںکہ یہ لوگ دماغ سے نھیں، معدے سے سوچتے ھیں ۔۔ رانا ثنااللہ نے پولیس کی معصومیت کی تحسین کرتے ھوےؑ معاملے کو پولیس گردی کا نھیں، تھانے کے اندر پولیس اور وکلا کے بیچ ھاتھا پایؑی میں گولی چل جانے کا کیس بیان کیا ھے ۔۔ نجم سیٹھی فرماتے ھیں کہ ماڈل ٹاوؑن میں پولیس اور مظاھرین آمنے سامنے تھے اور پولیس نے خطرے کا احساس ھونے پر گولی چلا دی، گویا پولیس والے دل، دماغ اور آنکھوں والے انسان نھیں ھوتے، ان کے اندر سینسر فٹ ھوتے ھیں، جو ایک خاص ٹمپریچر پر گولی چلانے کی ہدایت جاری کر دیتے ھیں اور روبوٹ گولی چلا دیتا ھے ۔۔ پنجابی حکمرانوں کا پیغام بہت صاف ھے کہ بالکل ماریں گے اور بلاوجہ ماریں گے، اب یہ معلوم کرنا باقی ھے کہ کیا ایسی صورتِحال میں ھندوستانی سپریم کورٹ سے رجوع کیا جاےؑ گا ؟ ، کیونکہ ھمارے ھاں یہ ادارہ موجود نھیں
 
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

چیزوں کے دونوں رخ دیکھا کرو .. جب قادری کے بندوں نے پولیس والے ہلاک کئیے

کیا وہ انسان نہیں تھے

جب ائی ڈی پیز کو خیبر پختونخواہ میں مارا گیا وہ انسان نہیں تھے

پرسوں ایبٹ آباد میں پختونخواہ پولیس نے بندے مارے بے گناہ

ان کے کبھی اس طرح قصیدے پڑے تم نے

مسلم لیگ کی نفرت نے تمہیں اندھا کر دیا ہے اور ایک ہی طرف تیر برسا رہےہو

یہ غلطیاں ہر جگہ ہوئی ہے

ارے و بے عقل پٹواری، جرم تم کرو یا کوئی اور. سزا ہر کسی کو ملنی چاہیے. چاہے وہ خیبر پختون کھا میں ہو یا پنجاب میں. تمہارے بھیجے میں صرف میاں صاحب کی تصویر ہے اس کا مجھے اندازہ ہے. میرے سوالوں کے جواب دو، یہ کہہ کر بھاگو نہیں کہ وہاں یہ ہوا، یہاں یہ ہوا. جہاں غلط ہوا دونوں غلط ہیں. تم بے عقل پٹواریوں کا مسلہ یہ ہے کہ جب بے غیرتی کرتے ہواور لوگ گالیاں دیتے ہیں تو اسکے جواب میں تم کہتے ہو، یہاں یہ ہو گیا تم نے کیا کر لیا. ٢ غلط چیزیں مل کر ایک سہی نہیں ہو سکتا،. سوچو اس بات کو اگر دماغ نام کی کوئی چیز بچ گئی ہے


ماڈل ٹاؤن میں ایک پولیس والا نہیں مرا، چاہو تو میں رانا سنا حرام دا کا اپنا بیان نکل کر دے دیتا ہوں جس میں اس نے قبول کیا ہے کہ وہ ایک افواہ تھی جس پر پولیس نے بدلہ لے کر ١٤ لوگ مار دیے مگر چوں کہ جیو نے تمہیں نہیں بتایا ہوگا تو تمہیں شاید معلوم نہیں. حالاں کہ رانا یہ بیان بھی ایک جھوٹ تھا. قاتل اعلا کو ڈر تھا کہ قادری نے اسکے خلاف احتجاج کرنا ہے اور ماڈل ٹاؤن کے لوگ اس احتجاج میں شامل ہونگے اسی لئے انھیں سوتے ہوۓ مار دیا جائے. تصویر کے دونوں رخ دیکھ کر ہی بات کرتا ہوں، تم پٹواریوں کی طرح جاھل اور بے غیرت نہیں ہوں. نکال لو میری پرانی پوسٹ اور دیکھو کہ آئ ڈی پی کے ساتھ جو ہوا اس پر میرے کیا کومنٹ تھے اور خان صاحب کی شادی پر میرے کیا کومنٹ تھے. تمہاری طرح بکی ہوئی روح نہیں ہے میری