Advertisement

Chinese ne mujhe kaha Pakistan main jitne projects sign huway hai os ka faisala Ishaq Dar ke baitay

[hilar]:lol::lol::lol:
شیخو مزیدار بندہ ہے


چائنیز نے مجھے کہا
فارمیشن کمانڈرز نے مجھے کہا
کور کمانڈر نے مجھے کہا
بھٹو نے مجھے کہا
ایوب خان نے مجھے کہا
اور یہاں تک کہ
چین کے صدر جی یانگ ژے منگ نے مجھے کہا


شیخو کی پبلک ریلیشنز ٹھیک ٹھاک اونچے لیول پر ہے​