rather than criticising his praise, maybe you should investigate what pmnl has done over its entire tenure since its inception to provide clean drinking water. but you wont cause you're just a blind brigadier being paid to post comments, and if not. then please do prove me wrong. valid criticism is always commendable and should be commended. but you don't ever tend to criticise pmnl, that's where you are exposed. no one is above criticism
پاکستان کی تاریخ میں جب بھی بہترین اپوزیشن کی تاریخ لکھی جائے گی تو تحریک انصاف کا نام سب سے اوپر لکھا جائے گا_ مورخ لکھے گا کہ اس سے پہلے جتنی بھی اپوزیشن کی جماعتیں آئی تھیں وہ مفاہمت کے نام پر مک مکا ، نورا کشتی اور منافقت کی سیاست کرتی رہی تھیں_
چوہدری سرور اسقدر نا اہل آدمی ہے کہ اسے اپنے آبائی گھر پیر محل سے پنجاب اسمبلی کی سیٹ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کیلیے کوئی امیدوار نہ مل سکا. پہلے ریاض فتیانہ کا منت ترلا کیا گیا لیکن اس نے انتخاب لڑنے سے انکار کر دیا. پھر پی پی پی کے ایک عہدیدار کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا گیا لیکن اسکی یقینی شکست دیکھکر اس سے ٹکٹ واپس لے لیا گیا. اب وہاں آج ہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار ہی میدان میں نہیں ہے. یہ چوہدری سرور کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ اپنے آبائی شہر میں ہونے والے انتخاب میں پی ٹی آئی کیلیے کوئی امیدوار بھی سامنے نہیں لا سکا ہے
پاکستان کی تاریخ میں جب بھی بہترین اپوزیشن کی تاریخ لکھی جائے گی تو تحریک انصاف کا نام سب سے اوپر لکھا جائے گا_مورخ لکھے گاکہ اس سے پہلے جتنی بھی اپوزیشن کی جماعتیں آئی تھیں وہ مفاہمت کے نام پر مک مکا ، نورا کشتی اور منافقت کی سیاست کرتی رہی تھیں_