Advertisement

Canadian Prime Minister Justin Trudeau greet Syrian refugees upon their arrival in Toronto, Canada

Advertisement
Yar kia kabhi hamaray shiatan..firqa Parast Mullahs
aur un ki pervi karnay walo ko kabhi sharam aya
gi ya un ke ander emaan ratti barabar bhi ho ga??
 
I wish if pakistan ever gets a leader like this. Loving, humble, honourable but i dont see the future of justin living among these blood sucking parasite west leaders. At the end of the day, they will be like... either you are with us or against us and he will have to chose a side unless he shows great strength and stand tall
 
Advertisement
lols. pakistan has been hosting millions of afghanis/burmese/bengalis refugees for the past 30 years. But canada pm knows how to do good pr.
 
بھائی یہ بندہ چاہے مسلمان نہیں مگر مسلمانوں سے کم بھی نہیں اللہ پاک اس کی مدد فرمائے اس نے مسلمانوں کو کینیڈا اور دنیا میں ایک نیا مقام دیا ہے۔
پورا یورپ اور امریکی اس کے اقدامات سے اس کے خلاف ہو چکا ہے مگر اس مرد مجاہد نے پیچھے نہ ہٹنے کی قسم کھا رکھی ہے
 
Advertisement
I wish if pakistan ever gets a leader like this. Loving, humble, honourable but i dont see the future of justin living among these blood sucking parasite west leaders. At the end of the day, they will be like... either you are with us or against us and he will have to chose a side unless he shows great strength and stand tall
Like public like rulers..our leaders are like our awam and our same awam choses them themselves.
 
He seems to be a good man but on the end he will have no choice but to join the western jewish lobby,other wise they will strangled his country financially.
 
With this gesture of top leader of our Country, I hope all other so called first world leaders could show solidarity with these innocent homeless brothers and sisters!
GA Justin ...Long Live Canada
 
Last edited:
بھائی یہ بندہ چاہے مسلمان نہیں مگر مسلمانوں سے کم بھی نہیں اللہ پاک اس کی مدد فرمائے اس نے مسلمانوں کو کینیڈا اور دنیا میں ایک نیا مقام دیا ہے۔
پورا یورپ اور امریکی اس کے اقدامات سے اس کے خلاف ہو چکا ہے مگر اس مرد مجاہد نے پیچھے نہ ہٹنے کی قسم کھا رکھی ہے

اسلام ہے ہی یہی کہ ضرورت مندوں کی مدد کی جائے ، نہ کہ مسافروں کے گلے کاٹے جایں جیسے ہمارے سپہ صحابہ کے لوگ کرتے ہیں
کوئی اپنے مذہبی مقامات پر جا رہا ہے تو یہ ڈاکو ان کو قتل کرتے ہیں
اگر ہم حج پر جائیں اور راستے میں مارے جایں کہ تم یہودی کیوں نہی ہو ، تو سوچو کہ آپ کیا کہیں گے

آج کے مسلمانوں میں مسلمانوں والی کوئی بات نہی ہے اسی لئے ہمارا مسلمانوں والا مقام بھی نہی رہا

مسلمان تو ہر نماز کے بعد جو سلام پھیرتا ہے وہ پہلے دائیں طرف کی دنیا پر سلامتی بھیجتا ہے پھر بائیں طرف کی دنیا کو

جب کہ ہم آجکل صرف لعنت بھیجتے ہیں اور جواب میں لعنت ہی وصول کرتے ہیں
 
Advertisement
یار میں نے کبھی کوئی تصویر نہی دیکھی جس میں شام کے لوگ سعودیہ میں رہ رہے ہوں

اگر کوئی ہو تو پوسٹ کرنا
مجھے لگتا ہے کہ سعودیہ نے جھوٹ بولا ہے

کہ پانچ لاکھ لوگ ان کے پاس ہیں

پانچ لاکھ لوگ بہت ہوتے ہیں
کوئی آدھ لاہور کے برابر
 
those are the Syrian workers who were already working in Saudi Arabia...they have not taken any refugee families in!
 
those are the Syrian workers who were already working in Saudi Arabia...they have not taken any refugee families in!

سات لاکھ کی آبادی مسیسسگا کی ہے ، جو کہ بہت بڑا شہر بن گیا ہے
تو کوئی مولوی بھائی جو سعودیہ کی تعریفیں کرتے نہی تھکتے کیا وہ شامی مہاجرین کی کوئی تصور دکھا سکتے ہیں

یا ہمارے مسلمانوں کا کام صرف جھوٹ بولنا ہی رہ گیا ہے
 
What does Mississauga's population has to do with the rest of your post?
 
What does Mississauga's population has to do with the rest of your post?

میں شاید لکھنا بھول گیا کہ سعودیہ کہتا ہے کہ پانچ لاکھ شامی لئے ہیں
تو پانچ لاکھ ایک بڑے شہر کے برابر ہوتے ہیں

کوئی بھی تصویر ہو تو دکھایں

آج جمعہ میں بھی مولوی صاحب بڑی تعریف کر رہے تھے کینیڈا حکومت کی