I wish if pakistan ever gets a leader like this. Loving, humble, honourable but i dont see the future of justin living among these blood sucking parasite west leaders. At the end of the day, they will be like... either you are with us or against us and he will have to chose a side unless he shows great strength and stand tall
بھائی یہ بندہ چاہے مسلمان نہیں مگر مسلمانوں سے کم بھی نہیں اللہ پاک اس کی مدد فرمائے اس نے مسلمانوں کو کینیڈا اور دنیا میں ایک نیا مقام دیا ہے۔ پورا یورپ اور امریکی اس کے اقدامات سے اس کے خلاف ہو چکا ہے مگر اس مرد مجاہد نے پیچھے نہ ہٹنے کی قسم کھا رکھی ہے
I wish if pakistan ever gets a leader like this. Loving, humble, honourable but i dont see the future of justin living among these blood sucking parasite west leaders. At the end of the day, they will be like... either you are with us or against us and he will have to chose a side unless he shows great strength and stand tall
He seems to be a good man but on the end he will have no choice but to join the western jewish lobby,other wise they will strangled his country financially.
With this gesture of top leader of our Country, I hope all other so called first world leaders could show solidarity with these innocent homeless brothers and sisters!
GA Justin ...Long Live Canada
بھائی یہ بندہ چاہے مسلمان نہیںمگر مسلمانوں سے کم بھی نہیںاللہ پاک اس کی مدد فرمائے اس نے مسلمانوں کو کینیڈا اور دنیا میں ایک نیا مقام دیا ہے۔ پورا یورپ اور امریکی اس کے اقدامات سے اس کے خلاف ہو چکا ہے مگر اس مرد مجاہد نے پیچھے نہ ہٹنے کی قسم کھا رکھی ہے
اسلام ہے ہی یہی کہ ضرورت مندوں کی مدد کی جائے ، نہ کہ مسافروں کے گلے کاٹے جایں جیسے ہمارے سپہ صحابہ کے لوگ کرتے ہیں کوئی اپنے مذہبی مقامات پر جا رہا ہے تو یہ ڈاکو ان کو قتل کرتے ہیں اگر ہم حج پر جائیں اور راستے میں مارے جایں کہ تم یہودی کیوں نہی ہو ، تو سوچو کہ آپ کیا کہیں گے
آج کے مسلمانوں میں مسلمانوں والی کوئی بات نہی ہے اسی لئے ہمارا مسلمانوں والا مقام بھی نہی رہا
مسلمان تو ہر نماز کے بعد جو سلام پھیرتا ہے وہ پہلے دائیں طرف کی دنیا پر سلامتی بھیجتا ہے پھر بائیں طرف کی دنیا کو
جب کہ ہم آجکل صرف لعنت بھیجتے ہیں اور جواب میں لعنت ہی وصول کرتے ہیں
سات لاکھ کی آبادی مسیسسگا کی ہے ، جو کہ بہت بڑا شہر بن گیا ہے تو کوئی مولوی بھائی جو سعودیہ کی تعریفیں کرتے نہی تھکتے کیا وہ شامی مہاجرین کی کوئی تصور دکھا سکتے ہیں
یا ہمارے مسلمانوں کا کام صرف جھوٹ بولنا ہی رہ گیا ہے