Advertisement

"Can you watch this JOSH add video in front of your parents ? " Bilal Qutab

Advertisement
shame on pakistani media making these kinds of advertisement and promoting,,,,,,,
 
where are these so called ULAMAA jin ko geo ki muwafi tou nazar aa gai kay nadanista hai aur iss ghatia commercial ka kia?:angry_smile:
 
ایک وقت تھا نازیہ حسن اور زہیب حسن پی ٹی وی کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک ساتھ آ کے گانا گا کے گۓ تھے
اور پھر کیا تھا ایک طوفان کھڑا ہوگیا
لوگوں کو یقین نہیں آ رہا تھا

جماعت اسلامی سڑکوں پر ...ضیا الحق پر عوامی دباؤ
اسکے علاوہ پی ٹی وی پر نیوز کاسٹر کے دپٹے پر بھی لوگوں کو اعتراض ہوتا تھا کہ دوپٹہ صحیح نہیں پہنتی وغیرہ

مگر آج

اللہ معاف کرے

آہستہ آہستہ ھم نے یہ تمام چیزیں قبول کرلیں ہیں
مغربی معاشرہ آج جس سطح پر ہے یہ کوئی ایک دن میں نہیں ہوا
وہاں بھی کچھ اخلاقیات تھیں اور شرم و حیا تھی
مگر جب برائی کو روکنے اور برائی کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے کا رجحان ختم ہوا تو برائی نے فلفور اپنی جگہ بنا لی اور آج معاشرہ اخلاقی پستی میں دھنسا ہوا ہے

ضرورت برائی کے خلاف آواز بلند کرنے کی ہے
برائی جتنی شدت سے پھیلے اسکے خلاف آواز بھی اتنی شدید ہونی چاہیے
مگر افسوس یہاں تو کچھ لوگوں کو اس پر بھی اعتراض ہے
بے شرمی اور بغیرتی اپنی انتہاؤں کو چھو رہی ہے اور ہمیں مولوی کے طعنے دے کر خاموش کرانے کی کوشش کی جاتی ہے

​
 
CHABI WALI GOLI KI ADVERTISEMENT GAGAH GAGAH LAGEY BAREY;BAREY POSTER FAMILY PLANING KE TO US KE MUTALAQ AGER KOI BACHHA APNI NANI;DADI CE POCHAY GAh to wahan kia jawaab ho ga?????Pakistanio ko chhaye keh woh mulk main industrial aur Muashi taraqi ker ke khud kafee ho,mager hum ultay dhara,dher BACHHON ko paida ker ke abadi main din dugni raat chugni tarakki ker ke khud kafeel ho rahey hai jis ALLAH na bation ce nawaza hua ha woh utni dair tak GAIR lagaye rakhtey hain jub tak koi BAITA na manufacture ho jaye iss koshish main khuwa BATION ka anbaar he kion na lag jaye.
 
Advertisement
حیرت والی کوئی بات نہیں میرے نبیpbuh کا فرمان ہے
میری اُمت ہر اُس سوراخ میں گُھسے گی جس سوراخ میں یہودی گھُستا ہے

Continue :- Yahan tak kay chipkali kay bill tak main bhi ghussain gay unki tarhan hi follow kartay huay.

Message : Ab iss hadees ka matlab ye nahi kay hum aisa honay dain.. Hamain isko contorl karna chahiye aur is se hamain analyze karna chahiye kay hum waqie wesa to nahi kar rahay jesa aap nay farmaya. Aap kay farmaanay ka maqsad ye tha kay hum dekhain aur khud ko qaabu main rakhain.
 
اب تو بس دل میں بُرا سمجھنے تک ہی ایمان رہ چکُا ہے اس پر بھی مالک کا شُکر ہے
 
yeh josh hai kaya yaar ? aur hazrat khadija ko nisaab se nikaal kar kis aurat ko dala gaya.
can somebody explain plzzz, i really do,nt know.
 
ایک وقت تھا نازیہ حسن اور زہیب حسن پی ٹی وی کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک ساتھ آ کے گانا گا کے گۓ تھے
اور پھر کیا تھا ایک طوفان کھڑا ہوگیا
لوگوں کو یقین نہیں آ رہا تھا

جماعت اسلامی سڑکوں پر ...ضیا الحق پر عوامی دباؤ
اسکے علاوہ پی ٹی وی پر نیوز کاسٹر کے دپٹے پر بھی لوگوں کو اعتراض ہوتا تھا کہ دوپٹہ صحیح نہیں پہنتی وغیرہ

مگر آج

اللہ معاف کرے

آہستہ آہستہ ھم نے یہ تمام چیزیں قبول کرلیں ہیں
مغربی معاشرہ آج جس سطح پر ہے یہ کوئی ایک دن میں نہیں ہوا
وہاں بھی کچھ اخلاقیات تھیں اور شرم و حیا تھی
مگر جب برائی کو روکنے اور برائی کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے کا رجحان ختم ہوا تو برائی نے فلفور اپنی جگہ بنا لی اور آج معاشرہ اخلاقی پستی میں دھنسا ہوا ہے

ضرورت برائی کے خلاف آواز بلند کرنے کی ہے
برائی جتنی شدت سے پھیلے اسکے خلاف آواز بھی اتنی شدید ہونی چاہیے
مگر افسوس یہاں تو کچھ لوگوں کو اس پر بھی اعتراض ہے
بے شرمی اور بغیرتی اپنی انتہاؤں کو چھو رہی ہے اور ہمیں مولوی کے طعنے دے کر خاموش کرانے کی کوشش کی جاتی ہے

​
agar geo par pressure parr raha hai to baaqi channels par bi fahaashi ko le kar pressure parna chaahiye, yehi right time hai.
mer tamam logon se guzarish hai ke jitna ho sake fahashi ke khilaaf awaz uthaao, yeh muaashre ko tabah kar rahi hai.