How many of our members who have daughter would like to be proud of declaring their daughter as a good dancer? If our ruling elite has got this kinda mindset we should not be surprised over the media onslaught on our social and moral values.. .. ..
Re: Can a Muslim Father be Proud of a Dancer Daughter? Either Someone From Hera Mandi or Pakistani Ruling Elite
whd rubbish....i m nt a big fan of sanaullah or PMLN (infact he is a RAANGARH) but ..if hse danced on her wedding or she use to dance whn she was young....in school or college as she said...thts her or their personal problem...no need to bring islam in between....
rubbish thread...stop this mentality...n get a life
How many of our members who have daughter would like to be proud of declaring their daughter as a good dancer? If our ruling elite has got this kinda mindset we should not be surprised over the media onslaught on our social and moral values.. .. ..
Re: Can a Muslim Father be Proud of a Dancer Daughter? Either Someone From Hera Mandi or Pakistani Ruling Elite
پاکستان بنا مگر ہندو اور انگریز کی تہذیب و تمدن اس کی بنیادوں میں موجود ہے- ہمیں خد بھی بہت سی چیزوں کا احساس نہیں ہوتا جب تک ساری تہذیبوں کا مطالع گہرائی سے نہیں کرتے- ہندو مذھب میں ڈانس مذھب کا ایک بنیادی عنصر ہےجبکہ اسلام میں ڈانس کے لیے کوئی جگہ نہیں- جبکہ میری اپنی سوچ کے مطابق ہر چیز میں اعتدال ضروری ہوتا ہے - مَثلَن اگر کوئی مرد اپنے دوستوں کے ساتھ محفل میں ڈانس کرتا ہے تو اس میں برائی کیا ہے- دنیا کے ہر کلچر میں یہ ہوتا ہے اور مجھے تو اپنے ڈانس بہت ہی اچھے لگتے ہیں جن میں زیادہ طر مردوں کے ڈانس ہیں کچھ تلواروں کے ساتھ کچھ لکڑیوں کے ساتھ کچھ رومالوں کے ساتھ وغیرہ- اسی طرح اگر عورت عورتوں کے درمیاں مردوں سے پردے میں ڈانس کرتی ہے خوش حالی کے موقع پر تو اس میں بھی میں کوئی عیب محسوس نہیں کرتا- ڈانس عیب اور برائی طب بن جاتی ہے جب اس میں پیسے اور ہوس کا عمل ہو. جب عورت یا مرد پیسے کمانے کے لئے کسی کے لیے ڈانس کرتے ہوں یا کسی کے جنسی خواہشات کو بھڑکانے کے لیے ڈانس کیا جاتا ہو، یا پھر شہرت اور اقتدار کے لیے یہ کیا جاتا ہو- کوئی بھی اچھا اور صحت مند چیز بھی انسان کے لیے زہر بن سکتا ہے جب وہ حد سے زیادہ ہوجائے- جس وقت انگریزوں نے برصغیر پر قبصہ کیا اس وقت بہادر شاہ ظفر شعر و شاعری کی محفلیں گرم کرنے میں لگے ہوئے تھے اور رعایا کبوتر بازی میں لگی ہوئی تھی، جس وقت اسرائیل ڈرون بنا رہا تھا قذافی اس وقت لڑکیوں کی فوج اپنے گرد جمع کر کے خیمے آباد کر رہا تھا، سوئیڈن کا بادشاہ جس وقت میڑنٹی سسٹم کو ڈیولپ کر رہا تھا تاکے اسکی بیوی کی طرح کسی کی بیوی زچگی کے دوران ناقص علاج کی وجہ سے نا مرے، تو شاہ جہاں اس وقت ممتاز کے عشق میں ( جسکا انتقال چودھویں بچے کی پیدائش میں ہوا تھا ) تاج محل تعمیر کروا رہا تھا
میری غلامی کی داستان کبھی میں نفس کا غلام تو کبھی میں ہوس کا کبھی میں شک کا غلام تو کبھی میں نفرت کا غلام کبھی میں احساس برتری کا غلام تو کبھی ہر قیمت پر جیتنے کا غلام کبھی میں حسد کا غلام تو کبھی میں غصے کا غلام کبھی میں جذبات کا غلام تو کبھی میں بے حسی کا غلام کبھی میں حسرت کا غلام تو کبھی میں آرزو کا غلام کبھی میں خودنمائی کا غلام تو کبھی میں جھوٹی شان کا غلام کبھی میں تاریکی کا غلام تو کبھی میں وسوسے کا غلام کبھی میں دولت کا غلام تو کبھی میں طاقت کا غلام کبھی میں جوانی کا غلام تو کبھی میں لاچاری کا غلام کبھی میں گھمنڈ کا غلام تو کبھی میں جھوٹی انا کا غلام کبھی میں ذات کا غلام تو کبھی میں رنگ کا غلام کبھی میں گزرے کل کی یاد کا غلام تو کبھی آنے والے کل کے خوف کا غلام کبھی میں پیری کا غلام تو کبھی میں مریدی کا غلام کبھی میں نشے کا غلام تو کبھی میں بدحواسی کا غلام کبھی میں سوچ کا غلام تو کبھی میں سوچ پر پہرے کا غلام کبھی میں زندگی کا غلام تو کبھی میں موت کا غلام میں آزاد کیوں نہیں ہوں میری غلامانہ داستان کا اگلا حصہ کبھی میں منافقت کا غلام تو کبھی موقع پرستی کا غلام کبھی میں مفاد پرستی کا غلام تو کبھی میں مادہ پرستی کا غلام کبھی میں بہروپ کا غلام تو کبھی میں شعبدہ بازی کا غلام کبھی میں حقارت کا غلام تو کبھی میں اکڑ کا غلام کبھی میں محرومی کا غلام تو کبھی میں احساس محرومی کا غلام کبھی اندھی تقلید کا غلام تو کبھی جھوٹے وعدوں کا غلام کبھی میں زبان کا غلام تو کبھی میں ہاتھ کا غلام کبھی میں فساد کا غلام تو کبھی میں فشار کا غلام کبھی میں دشمنی کا غلام تو کبھی میں انتقام کا غلام کبھی میں جنگ کا غلام تو کبھی میں انتشار کا غلام کبھی میں توہم پرستی کا غلام تو کبھی میں بٹوارے کا غلام کبھی کبھی میں صرف غلام تو اکثر میں غلاموں کا غلا