خبر آئی ہے کہ عمران خان اپنے ہم مزاج طالبانی دوستوں کو مسلسل اکسا رہے ہیں کہ فائنل والے دن لاہور میں کوئی خود کش پھوڑ دیں تاکہ مانی پھر لوگوں کو کہ سکے دیکھو میں نہ کہتا تھا
یہ شخص آج کل مسلسل مایوس کر رہا ہے پہلے آپریشن رد الفساد میں پنجابی پشتون کا جھگڑا برپا کیا اس سے پہلے سی پیک کی مخالفت پھر پی ایس ایل کی مخالفت اور لوگوں کامنع کیا اس نے پاکستان آنے سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو اب جب ایونٹ سج گیا تو جس ایونٹ سج گیا جھٹ سے ایونٹ میں شامل ہو گیا پر شامل ہو کر بھی سکون نا ملا اور اب ٹکٹوں پر تنقید شروع کر دی،پی ٹی آٰی کی قیادت کہ تنقید براے تنقید اور نفرت کی سیاست ترک کرنا ہو گی ورنہ یہ پی ٹی آٰی کے سیریس ووٹر کھو دےگی(نوٹ:سیریس ووٹر سے مراد فری تھنکر ہیں نا کہ پٹواریوں کہ مترادف نی جنس یوتھیا )
ایک اور خبر۔۔۔
۔psl کے فائنل کے پیچھے چھپی ایک گھناونی سازش
پی ایس ایل کے فائنل میچ کی ٹکٹیں تین پرنٹنگ پریس سے چھپوائی گئی ھیں۔پہلے کا نام ہے ویلیو پرنٹنگ پریس ریلوے روڈ گوالمنڈی لاھور جسکا مالک ھے ارشد بٹ۔ارشد بٹ آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے سابقہ چیئرمین اخلاق ڈار کا سالا ہے۔اور اخلاق ڈار وہ ھے جو ماضی میں نواز شریف کے تلوے چاٹتا رہا ھے۔دوسرے پرنٹنگ پریس کا نام ھے ریاض پرنٹنگ پریس جسکا مالک خواجہ ریاض ھے۔یہ بھی نواز شریف کا خاص چیلا ھے۔اسکے دو پرنٹنگ پریس ھیں۔ریاض پرنٹنگ پریس لکشمی چوک لاھور اور ریاض پرنٹنگ پریس بھاٹی لاھور۔ ان تین پرنٹنگ پریس میں ٹکٹیں چھپیں ،ٹکٹیں پہنچی پنجاب بینک کے پاس ،پنجاب بینک نے رقم جاری کردی پی سی بی کو۔تمام ٹکٹیں پہلے ھی دن فروخت ھو گئیں ۔غریبوں نے عام پاکستانیوں نے500،4000،12000 کی ٹکٹیں خریدلیں۔اب کرکٹ کو ترسی ہوئی جس عوام نے ٹکٹیں خریدی ھیں وہ تمام لوگ شاید میچ نہ دیکھ سکیں گے کیونکہ کل رات انہی پرنٹنگ پریس میں پھر ٹکٹیں چھپی ھیں اور پہلے سے زیادہ چھپی ہیں اور یہ تمام ٹکٹیں زعیم قادری نے اپنی گاڑی میں لوڈ کی اورنواز شریف کے حکم کے مطابق پنجاب کے تمام ایم این اے اور ایم پی اے میں بانٹ دیں جنہیں یہ ٹاسک دیا گیا ھے آپ نے اپنے حلقے سے پانچ پانچ سو بندہ لانا ھے جن کے پاس یہ جعلی ٹکٹیں ھونگی۔اب جو جعلی ٹکٹوں والے لوگ ھونگے وہ نواز شریف کے لوگ ھونگے جو گیٹ نمبر نو سے داخل ھونگے جسکی ذمہ داری زعیم قادری اور رانا ثنااللہ کے پاس ھوگی۔گیٹ نمبر نو لبرٹی سائیڈ سے آنے والوں کے لیئے ھے یہ وھی گیٹ ھے جہاں سری لنکا کی ٹیم پر اٹیک ھوا تھا۔باقی سب گیٹ اس وقت تک بند ھونگے جب تک جعلی ٹکٹوں والے تمام لوگ اندر نہ داخل ھو جائیں۔اسکے بعد اگر سٹیڈیم میں جگہ بچی تو ان میں سے کچھ لوگ اندر داخل ھو سکے گے جن کے پاس اصل ٹکٹس ھونگے باقی عوام ادھر ادھر گھومتی رھے گی اور پنجاب پولیس کے ڈنڈے کھائے گی اور گھر لوٹ جائے گی۔نواز شریف کے اس سارے پروگرام کا مقصد عدالت کا فیصلہ آنے سے پہلے اپنی طاقت کا مظاھرہ کرنا ھے ۔کیونکہ اندر موجود تمام جعلی ٹکٹوں والے نون لیگ اور حکومت کے حق میں نعرہ بازی کرینگے۔جبکہ فلم اور ٹی وی ایکٹر عثمان پیر زادہ کو یہ ٹاسک دیا گیا ھے کہ وہ ایسی لڑکیوں کا بندو بست کرے گا جنکے منہ پر نون لیگ اور پی ایس ایل کا جھنڈا چھپا ھوگا۔ اسکے علاوہ ڈی سی قصور اور ایس ایس پی لاھور کو یہ حکم دے دیا گیا ھے کہ وہ اپنے ساتھ ایسے بدمعاش لے کے آئینگے جو بظاھر تو سادہ لباس والے پولیس کے سپاھی ھونگے لیکن وہ درحقیقت ان لوگوں کی چتھرول کے لیئے ھونگے جومیچ کے دوران غلطی سے گو نواز گو کا نعرہ لگایئنگے۔جعلی ٹکٹوں والے نون لیگ کے گلو بٹ اندر داخل ھونگے اور عام پبلک اصلی ٹکٹ ھاتھ میں پکڑے ھوئے بند گیٹوں کے باھر دھکے کھائیگی۔ الباکستانیوں کچھ ھوش کے ناخن لو یہ پی ایس ایل کا فائنل نہیں نون لیگ کا جلسہ ھونے جا رھا ھے۔ رپورٹ: رانا طاہر
اگر 25،25 لاکھ تنخواہ لینے والے چیئرمین پی سی بی اور چیئرمین پی ایس ایل غیر ملکی کرکٹرز کو نہیں لا سکے اور ایک فرنچائز کا مالک نے اپنی ٹیم کے غیر ملکی کرکٹرز کو پاکستان آنے کے لئے راضی کر لیا ھے تو پھر بات یوں ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے شہریار خان اور نجم سیٹھی کو فوری طور پر بورڈ سے فارغ کر کے جاوید آفریدی کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنایا جائے (علی اکبر خان)
اگر 25،25 لاکھ تنخواہ لینے والے چیئرمین پی سی بی اور چیئرمین پی ایس ایل غیر ملکی کرکٹرز کو نہیں لا سکے اور ایک فرنچائز کا مالک نے اپنی ٹیم کے غیر ملکی کرکٹرز کو پاکستان آنے کے لئے راضی کر لیا ھے تو پھر بات یوں ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے شہریار خان اور نجم سیٹھی کو فوری طور پر بورڈ سے فارغ کر کے جاوید آفریدی کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنایا جائے (علی اکبر خان)