Advertisement

Breaking News: Imran Khan wishes free tickets for audience of Imran Khan enclosure

Advertisement
عمران خان کو اتنی ہمدردی ہے تو عمران خان انکلوژر کے تماشائیوں کو اپنی جیب سے پیسے واپس کروا دے

منافق انسان پھر سے لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہا ہے

حکومت کو چاپیے سٹیڈیم سے عمران خان انکلوژر کا نام ہی تبدیل کر دے
 
خبر آئی ہے کہ عمران خان اپنے ہم مزاج طالبانی دوستوں کو مسلسل اکسا رہے ہیں کہ فائنل والے دن لاہور میں کوئی خود کش پھوڑ دیں تاکہ مانی پھر لوگوں کو کہ سکے دیکھو میں نہ کہتا تھا
 
فواد کی شکل سے لگ رہا ہے کہ وہ بھی نیازی کی بونگیوں سے تنگ ہے .


کہتا ہو گا ان بونگیوں کو ڈیفنڈ کرنے کا ایکسٹرا بونس ہونا چاہیۓ
 
یہ شخص آج کل مسلسل مایوس کر رہا ہے پہلے آپریشن رد الفساد میں پنجابی پشتون کا جھگڑا برپا کیا اس سے پہلے سی پیک کی مخالفت پھر پی ایس ایل کی مخالفت اور لوگوں کامنع کیا اس نے پاکستان آنے سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو اب جب ایونٹ سج گیا تو جس ایونٹ سج گیا جھٹ سے ایونٹ میں شامل ہو گیا پر شامل ہو کر بھی سکون نا ملا اور اب ٹکٹوں پر تنقید شروع کر دی،پی ٹی آٰی کی قیادت کہ تنقید براے تنقید اور نفرت کی سیاست ترک کرنا ہو گی ورنہ یہ پی ٹی آٰی کے سیریس ووٹر کھو دےگی(نوٹ:سیریس ووٹر سے مراد فری تھنکر ہیں نا کہ پٹواریوں کہ مترادف نی جنس یوتھیا )
 
Advertisement
نانی خصم کیتا برا کیتا کر کے چھڈیا ھور برا کیتا
ویسے یہ بونگی فواد پھدو نے اپنے طرف سے ماری لگتی ہے اپنے لیڈر کے نام پے
 
اس ویڈیو کا بیک گراؤنڈ کچھ یوں ہے

فواد چوہدری سکون سے خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہا تھا کہ اچانک ایک زور دار تھپڑ پڑا

چونک کر اٹھا ، سامنے نعیم الحق کھڑا تھا

نعیم ؛ چل اٹھ اوے ، نیازی نے نئی بونگی ماری ہے ، ٹی وی پر دفاع کر

فواد؛ پی ایس ایل والی ؟ وہ میں کر چکا ہوں

نیم؛ نہیں یہ ابھی آئی ہے

فواد؛ نعیم بھائی یہ کیا بکواس ہے ، بندہ کچھ گھنٹوں کا وقفہ ہی کر لیتا ہے ، آخر بندہ سوۓ کس وقت


نعیم ؛ چل چل ، نخرے نہ کر ، سپریم کورٹ کے باہر تو بڑا آگے آگے ہوتا تھا

فواد ؛ نعیم بھائی پیسے اب فی بونگی ہونگے ، یہ اکٹھا نہیں


نعیم ؛ دماغ تو ٹھیک ہے ، فی بونگی دیۓ تو ہمارا کباڑا ہو جائے گا ، پہلے ہی کھانا نوکر کے گھر سے آتا ہے

فواد؛ اچھا اب کیا بونگی ماری ہے ؟

نعیم ، کیہ رہے ہیں انکلو سر کی ٹکٹیں فری دے دو

فواد، فری دے دو؟ یار خان صاحب بھی نہ ، خود تو کبھی مفت چاۓ نہیں پلائی

نعیم، اچھا چل منہ دھو اور کمیرے کے آگے بیٹھ

فواد ، ایسے ہی ٹھیک ہے ، منہہ دھونے تک ایک اور بونگی آ جائے گی

لحاظہ فواد اسی حالت میں اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
​
 
Saada Awam.

This is a stunt actually. To let people know about this enclosure, and to make it special in the final. Well played Imran Khan

 
Last edited:
Advertisement

ایک اور خبر۔۔۔
۔psl کے فائنل کے پیچھے چھپی ایک گھناونی سازش


پی ایس ایل کے فائنل میچ کی ٹکٹیں تین پرنٹنگ پریس سے چھپوائی گئی ھیں۔پہلے کا نام ہے ویلیو پرنٹنگ پریس ریلوے روڈ گوالمنڈی لاھور جسکا مالک ھے ارشد بٹ۔ارشد بٹ آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے سابقہ چیئرمین اخلاق ڈار کا سالا ہے۔اور اخلاق ڈار وہ ھے جو ماضی میں نواز شریف کے تلوے چاٹتا رہا ھے۔دوسرے پرنٹنگ پریس کا نام ھے ریاض پرنٹنگ پریس جسکا مالک خواجہ ریاض ھے۔یہ بھی نواز شریف کا خاص چیلا ھے۔اسکے دو پرنٹنگ پریس ھیں۔ریاض پرنٹنگ پریس لکشمی چوک لاھور اور ریاض پرنٹنگ پریس بھاٹی لاھور۔ ان تین پرنٹنگ پریس میں ٹکٹیں چھپیں ،ٹکٹیں پہنچی پنجاب بینک کے پاس ،پنجاب بینک نے رقم جاری کردی پی سی بی کو۔تمام ٹکٹیں پہلے ھی دن فروخت ھو گئیں ۔غریبوں نے عام پاکستانیوں نے500،4000،12000 کی ٹکٹیں خریدلیں۔اب کرکٹ کو ترسی ہوئی جس عوام نے ٹکٹیں خریدی ھیں وہ تمام لوگ شاید میچ نہ دیکھ سکیں گے کیونکہ کل رات انہی پرنٹنگ پریس میں پھر ٹکٹیں چھپی ھیں اور پہلے سے زیادہ چھپی ہیں اور یہ تمام ٹکٹیں زعیم قادری نے اپنی گاڑی میں لوڈ کی اورنواز شریف کے حکم کے مطابق پنجاب کے تمام ایم این اے اور ایم پی اے میں بانٹ دیں جنہیں یہ ٹاسک دیا گیا ھے آپ نے اپنے حلقے سے پانچ پانچ سو بندہ لانا ھے جن کے پاس یہ جعلی ٹکٹیں ھونگی۔اب جو جعلی ٹکٹوں والے لوگ ھونگے وہ نواز شریف کے لوگ ھونگے جو گیٹ نمبر نو سے داخل ھونگے جسکی ذمہ داری زعیم قادری اور رانا ثنااللہ کے پاس ھوگی۔گیٹ نمبر نو لبرٹی سائیڈ سے آنے والوں کے لیئے ھے یہ وھی گیٹ ھے جہاں سری لنکا کی ٹیم پر اٹیک ھوا تھا۔باقی سب گیٹ اس وقت تک بند ھونگے جب تک جعلی ٹکٹوں والے تمام لوگ اندر نہ داخل ھو جائیں۔اسکے بعد اگر سٹیڈیم میں جگہ بچی تو ان میں سے کچھ لوگ اندر داخل ھو سکے گے جن کے پاس اصل ٹکٹس ھونگے باقی عوام ادھر ادھر گھومتی رھے گی اور پنجاب پولیس کے ڈنڈے کھائے گی اور گھر لوٹ جائے گی۔نواز شریف کے اس سارے پروگرام کا مقصد عدالت کا فیصلہ آنے سے پہلے اپنی طاقت کا مظاھرہ کرنا ھے ۔کیونکہ اندر موجود تمام جعلی ٹکٹوں والے نون لیگ اور حکومت کے حق میں نعرہ بازی کرینگے۔جبکہ فلم اور ٹی وی ایکٹر عثمان پیر زادہ کو یہ ٹاسک دیا گیا ھے کہ وہ ایسی لڑکیوں کا بندو بست کرے گا جنکے منہ پر نون لیگ اور پی ایس ایل کا جھنڈا چھپا ھوگا۔ اسکے علاوہ ڈی سی قصور اور ایس ایس پی لاھور کو یہ حکم دے دیا گیا ھے کہ وہ اپنے ساتھ ایسے بدمعاش لے کے آئینگے جو بظاھر تو سادہ لباس والے پولیس کے سپاھی ھونگے لیکن وہ درحقیقت ان لوگوں کی چتھرول کے لیئے ھونگے جومیچ کے دوران غلطی سے گو نواز گو کا نعرہ لگایئنگے۔جعلی ٹکٹوں والے نون لیگ کے گلو بٹ اندر داخل ھونگے اور عام پبلک اصلی ٹکٹ ھاتھ میں پکڑے ھوئے بند گیٹوں کے باھر دھکے کھائیگی۔
الباکستانیوں کچھ ھوش کے ناخن لو یہ پی ایس ایل کا فائنل نہیں نون لیگ کا جلسہ ھونے جا رھا ھے۔
رپورٹ: رانا طاہر
​
 

اگر 25،25 لاکھ تنخواہ لینے والے چیئرمین پی سی بی اور چیئرمین پی ایس ایل غیر ملکی کرکٹرز کو نہیں لا سکے اور ایک فرنچائز کا مالک نے اپنی ٹیم کے غیر ملکی کرکٹرز کو پاکستان آنے کے لئے راضی کر لیا ھے
تو پھر بات یوں ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے شہریار خان اور نجم سیٹھی کو فوری طور پر بورڈ سے فارغ کر کے جاوید آفریدی کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنایا جائے (علی اکبر خان)​
 
​
بھای آپکی لکھی ہوٰی فورم کی ہر تحریر فیس بک پیج پر لوگوں کے کمنٹ کا کاپی پیسٹ کیوں ہوتی ہے؟؟​





​


اگر 25،25 لاکھ تنخواہ لینے والے چیئرمین پی سی بی اور چیئرمین پی ایس ایل غیر ملکی کرکٹرز کو نہیں لا سکے اور ایک فرنچائز کا مالک نے اپنی ٹیم کے غیر ملکی کرکٹرز کو پاکستان آنے کے لئے راضی کر لیا ھے
تو پھر بات یوں ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے شہریار خان اور نجم سیٹھی کو فوری طور پر بورڈ سے فارغ کر کے جاوید آفریدی کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنایا جائے (علی اکبر خان)​