Advertisement

Breaking News - Condition of Musharraf worsens - Shifted to ICU

Re: Breaking - Condition of Musharraf worsens - Shifted to ICU

harmonious relations = Licking boots

I wish you could have read some Islamic history too. How to deal with neighbours, rivals, enemies etc.

BTW Junagadh's population consisted mostly of Hindus. The strategy of having harmonious relations with a bigger power was sensible to avoid the foreign bigger power to create a religious based uprising against the Muslim rulers.
 
Last edited:
Pervez-Musharraf2.jpg



میری اماں بھی ہسپتال میں ہے اور میں بھی
کوئی ہے مائی کا لال جو ہمیں ہسپتال سے نکال سکے

 
Re: Breaking - Condition of Musharraf worsens - Shifted to ICU

There is difference between living peacefully with neighbors and licking boots of Imperialists.

I wish you could have read some Islamic history too. How to deal with neighbours, rivals, enemies etc.

BTW Junagadh's population consisted mostly of Hindus. The strategy of having harmonious relations with a bigger power was sensible to avoid the foreign bigger power to create a religious based uprising against the Muslim rulers.
 
Re: Breaking - Condition of Musharraf worsens - Shifted to ICU

There is difference between living peacefully with neighbors and licking boots of Imperialists.

Yes there is a difference between both of the two.
 
Re: Breaking - Condition of Musharraf worsens - Shifted to ICU

You are comparing Licking boots of Imperialist by ZA Bhutto Father to living in peace.

These titles were given by both sides. It wasn't a one way traffic. Now were the British also licking the boots when they were awarded titles from Junagadh state ?
 
Advertisement
بستر کے ساتھ ہی چمٹ گیا یہ بزدل اور اگڑ دؤش


یہ پاکستان اور پاکستان آرمی کو رسوا کر رہا ہے


خدا کے لیے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دو


تا کہ ہم بھی دنیا
کی ایک قانون پسند قوم کے توڑ پر جانے جایئں


قوم آج جس مصیبت اور خون آشام دور سے گزر رہی ہے- یہ سب تمہارا کیا دھرا ہے


تم نے امریکا کو خوش کرنے اور اپنی کرسی کو دوام بخشنے کے لیے ہمییں اس خوفناک انجام سے دو چار کیا
اب قانون کے سامنے اپنے آپ کو پیش کرنے سے کیوں ڈرتے ہو


ک
تنی شرم کی بات ہے کہ تم باقیوں کے ساتھ کسی قانون پر عمل کیے بغیر اور کوئی دستاویزی ثبوت چھورے بغیر جو تمھارے دل میں آیا کرتے رہے لیکن خود قانون سے بھاگتے ہو




جرات کرو اور ثابت کر دو تم کتنے سچے اور کتنے قابل دست اندازی ہو قانون کی نظر میں


تا کہ جھوٹ کا جھوٹ اور سچ کا سچ سامنے آ جائے


یہ صرف تمہارا ہی نہیں قوم کا بھی حق ہے.


اور سب سے بڑھ کر وہ سب لوگ خاص کر پاکستان آرمی جن کو تم اپنے ساتھ گھسیٹ رہے ہو یا شریک-ے- الزام سمجھتے ہو وہ بھی اس بات پر استحقاق رکھتے ہیں


وکیلوں کی باتوں میں نہ آو-یہ تو ان کا پیشہ ہے کہ قانونی مو شگافیوں میں ڈال کر اپنے سائل کو کہنا کے تم بے گناہ ہو - ایسا کچھ تو ہوا ہی نہیں


کسے بھی مہذب معاشرے میں ایسے نہیں ہوتا کہ قانون اور عدالتوں سے بد تمیزی کی جائے ورنہ معاشرے کا تحفظ از خود ختم ہو جائے گا

​
 
Last edited:
مشرف کو " آئی سو سو " وارڈ میں داخل کر دیا گیا

عدالتی پیشی کے خوف سے " سو سو " روکے نہ رکنا تشخیص ہوا تھا
​
 
Commando ka naya drama - مشرف طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل

5338805e09cb9.jpg

اسلام آباد : آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ کارڈیالوجی میں زیر علاج سابق فوجی حکمران ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی اچانک طبیعت کے بگڑنے کے باعث اے ایف آئی سی کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر رکھے ہیں، عدالت نے سابق صدر کو آج ہرحال میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے جہاں ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔
ڈان نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ہیجانی کیفیت کے باعث سابق صدر کا بلڈ پریشربڑھ گیا تھا ان کی اچانک طبیعت بگڑنے پرانھیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم انکا میڈیکل چیک اپ کر رہے ہیں۔
ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ طبعیت میں بہتری پرہی وہ خصوصی عدالت میں پیش ہوں گے۔
دوسری جانب سابق صدرکی آج ممکنہ پیشی کے موقع پرسیکیورٹی پلان کوحتمی شکل دے دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آج صبح پرویزمشرف کی سیکیورٹی پر دو ہزار سے زائد اہلکار تعینات ہوں گے جس میں اسلام آباد پولیس کمانڈوز، رینجرز اور اسپیشل برانچ کے اہلکار شامل ہوں گے۔
اس سے پہلے سابق جنرل پرویز مشرف کی والدہ پچانوے سالہ زرین مشرف کو ہفتے کو ڈبلیو ڈبلیو ولسن ہسپتال شارجہ میں داخل کرایا گیا تھا جس کے بعد مشرف کے ساتھیوں اور ہمدردوں نے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے خاتمے کے لیئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
پرویز مشرف کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ اپنی بیمار ماں کو دیکھنے متحدہ عرب امارات جا سکتے ہیں سابق صدر جنوری میں خصوصی عدالت جاتے ہوئے ہارٹ اسٹروک کا شکار ہوئے تھے جنہیں علاج کے لیئے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا تھا۔
جنرل مشرف پر غداری کیس میں فرد جرم کے لیئے پیر کو جاری وارنٹ کے بعد اب یہ اے ایف آئی سی کے ڈاکٹروں پر منحصر ہے کہ وہ انہیں سماعت کے لیئے ہسپتال سے جانے کی اجازت دیتے ہی یا نہیں۔
عدالت نے 14 مارچ کو جنرل پرویز مشرف کا وارنٹ جاری کیا تھا اور اسلام آباد پولیس سے اس پر عمل کرنے کا حکم دیا تھا۔
وارنٹ میں کہا گیا تھا کہ جنرل مشرف کو گرفتار کرکے 31 مارچ تک عدالت میں پیش کیا جائے۔
بعض افسران کا یقین ہے کہ اگر اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز سابق مشرف کو عدالت جانے کے لیئے سفر کی اجازت نہیں دیتے تو پولیس انہیں گرفتار کر سکتی ہے یا انہیں ہسپتال میں مزید احکامات تک حراست میں رکھ سکتی ہے۔
پولیس افسران کے مطابق اس مقصد کے لیئے تشکیل دی گئی ٹیم پیر کی صبح راجہ بازار پولیس اسٹیشن راولپنڈی کے ایس ایچ کے ہمراہ وارنٹ کے ساتھ ہسپتال جائیں گے۔
افسران نے مزید کہا کہ اگر ڈاکٹر پولیس کو مشرف کو عدالت لے جانے سے انکار کرتے ہیں تو انہیں جنرل پرویز مشرف کی صحت کی حالت سے متعلق سرٹفیکٹ جاری کرنا ہوگا کہ وہ سفر کے قابل نہیں۔
http://urdu.dawn.com/news/1003657/musharraf-transferred-to-icu
 
Advertisement

​



پرویز مشرف ڈرامہ اپنے کلائمکس پر پہنچ چکا ہے


شروع سے آثار نظر آ رہے تھے کہ جنرل پرویز مشرف پر مقدمات، ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ اور بیرون ملک جانے پر پابندی ایک گھسی پٹی ڈبّہ فلم ہی ہے جو جلد ہی فلاپ ہو جائے گی


جنرل پرویز مشرف کو ملک سے باہر بھیجنے کی تیاریاں مکمل بیرونی طاقتوں، فوج، حکومت اور عدلیہ میں معاملات طے پا گئے ہیں - جلد ہی نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا جائے گا - کسی بھی وقت جنرل پرویز مشرف اپنی ماں کی تیمارداری یا اپنے علاج کے بہانے ملک سے فرار ہو جائے گا


وہ ڈرامہ جس کا آغاز پرویز مشرف کے قافلے کا رخ عدالت کی بجائے فوجی ہسپتال کی طرف موڑنے سے ہوا تھا اور کل جس میں اچانک ایک موڑ آیا تھا اور پرویز مشرف کی بوڑھی ماہ کو دوبئی کے ہسپتال میں پہنچایا گیا تھا اب نیا اور فیصلہ کن موڑ لے چکا ہے اور پرویز مشرف کو اچانک طبعیت خراب ہونے پر آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے


ڈرامے کا کلائمکس اسوقت ہوگا جب پرویز مشرف صبح عدالت جانے سے پہلے ایئر ایمبولینس میں ملک سے باہر جا رہا تھا کہ اس پر ملکی آئین توڑنے پر غداری کی فرد جرم عاید نہ کی جا سکے اور اسے قانون کے شکنجے سے بچایا جا سکے


مجھے یقین تھا کہ یہ فوج کبھی اپنی گھٹیا اور غلیظ حرکتوں سے بعض نہیں آئے گی اور پرویز مشرف کو بچنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرے گی


میں نے پہلے بھی نکھ تھا کہ


جو اپنے کتوں (پاکستان توڑنے والے جنرل یحییٰ خان) کو بھی قومی پرچم میں لپیٹ کر دفن کرتی ہے اور گارڈ آف آنرز دے کر رخصت کرتی ہے. جنرل پرویز مشرف تو اس فوج کا سابقہ سپہ سالار ہے - اسے کون ہاتھ لگا سکتا ہے؟


پاکستان کی تاریخ میں


کیا ایک بار پھر فوج جیت جائے گی ؟؟؟ عدلیہ, عوام اور جمہوری حکومت ہار جائے گی ؟؟؟؟؟





420723_440741266019625_262459042_n.jpg

3-30-2014_14849_1.gif
​




​
 
Last edited:
Advertisement
Musharraf lands in ICU. Is this new Drama or true ???

533885bd66d90.jpg
\

ISLAMABAD: Former president, General (retd) Pervez Musharraf has been moved to the Intensive Care Unit (ICU) of Armed Forces Institute of Cardiology (AFIC) after his condition deteriorated due to high stress, DawnNews reported on late Sunday night.
Meanwhile, non-bailable arrests warrant for the former dictator have been issued in case he fails to appear before the court on Monday for the hearing of a treason case against him.
The arrest warrant was delivered at the AIFC on Saturday.
Talking to DawnNews, his lawyer Rana Ijaz said that he was informed by Musharraf's staff that the former general has been shifted to the ICU.
Musharraf is said to be severely stressed following the illness of his mother who is currently hospitalised in Sharjah after suffering respiratory issues.
He was stressed out after hearing about his mother's ill health and this led to an increase in his blood pressure, sources said.
Meanwhile, sources close to Musharraf said that he will appear in court as soon as he feels better.