Astonishing revelations: Government and political parties are behind Chottu gang

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ ایک بہت بڑا بریک تھرو ہے

ساری شہباز حکومت تھلے لگ گئی ہے
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
پاجامہ لیک ، پولیس کی ناکامی اور ہلاکتیں
حکومتیں ایوانوں کو ہلا تو دیں گے مگر بے ہسی ، مفاد اور نا انصافی غالب رہے گی جس وجہ سے حکومت برقرار رہے گی
سب سے اہم بات یہ کہ ایسے ڈکیت ، اغوا برائے تاوان وغیرہ جیسے تمام گروپ سیاسی لوگوں اور وزرا کی مدد کے بغیر نا چل سکتے ہیں اور نا ہی زندہ رہ سکتے ہیں ، ماضی ایسی مثالوں اور جرائم سے برا پڑا ہے
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:
اپنی بات مکمل کرنے کے لئے پپو نیازی اور پاشا پارٹی کا نام تو لکھو سمجھنے میں آسانی رہے

دوسری بات شیریں مزاری ٢٠٠٥ میں رکن اسمبلی تھی کیا ؟اور اب اگر ہے تو کیا اس کے روابط ثابت ہو رہے ہیں بلکہ سارا ملبہ پاجامہ لیگ پر ہے جو ایک حقیقت ہے

2005 sy active h gang

Shireen Mazari ka halka h, talq is area sy hi h
 

farooq22

Minister (2k+ posts)
:lol:
اپنی بات مکمل کرنے کے لئے پپو نیازی اور پاشا پارٹی کا نام تو لکھو سمجھنے میں آسانی رہے

دوسری بات شیریں مزاری ٢٠٠٥ میں رکن اسمبلی تھی کیا ؟اور اب اگر ہے تو کیا اس کے روابط ثابت ہو رہے ہیں بلکہ سارا ملبہ پاجامہ لیگ پر ہے جو ایک حقیقت ہے


Kuch akal use karo

2005 mein scan karo, sab character khud ba khud in hu jaty hein, dekh lo ko tum ny andaza be tek lagia
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Kuch akal use karo

2005 mein scan karo, sab character khud ba khud in hu jaty hein, dekh lo ko tum ny andaza be tek lagia
995333_797929993642241_6303908491067345072_n.jpg
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
2005 sy active h gang
Shireen Mazari ka halka h, talq is area sy hi h



اوہ یہ تو شیریں مزاری کا علاقہ ہے،، میں تو سمجھا تھا کہ یہ علاقہ صوبہ پنجاب میں ہے

ویسے کون ہے اس علاقے کا وزیرِ اعلیٰ؟؟ شیریں مزاری یا چھوٹو؟؟
یا پھر شہباز شریف

:lol::lol:
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک بہت بڑا بریک تھرو ہے
ساری شہباز حکومت تھلے لگ گئی ہے


شہباز حکومت کھوتے پر سوار 200 کلومیٹر کی رفتار سے جا رہی تھی، لیکن اس واقعے کے اب وہ اپنے کھوتے سمیت کھُو میں ہیں
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
​Aik chotto sala Government ko Hijhra bana deta hay
Lagta hay Nooron nay hijhron fauj bana rakhi ----- Aaj kitnay Dino se operation ho raha aur natija ZERO They are only 100 person and entire force of 5 izlah and Rangers are fighting with them and not able to contain them ------ Is there something behind the walls which we can,t see
Surprisingly press is not present there -------??????.??
Shame on us
 
Last edited:

kakamana

Minister (2k+ posts)
ویسے اللہ کا عجیب نظام قدرت ہے ان پٹواریوں کو ہر طرف سے گیلے لتر منہ پر وج رہے ہیں اور یہ اس پر بھی الحمدلللہ کہتے پھر رہیں ہین. واقعی علما اکرام سہی کہتیں ہیں کہ یہ اللہ کی سنت نہیں کے کسی سے اسکی دولت، سلطنت یا وزارت چھینے اللہ اس میں رکھ کر ہی ان لوگوں کو ذلیل کر دیتا ہے. فرعوں، قارون، ہامان اور نمرود کی مثال ہمارے سامنے ہے.
 

Back
Top