- Joined
- Jan 31, 2017
- Posts
- 8,484
- Reaction score
- 5,922
- Points
- 113
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/T0KtXjB.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ٹھیک ہے اگر سیکورٹی کی وجہ سے سکرین نہیں لگ رہی . مگر اب اس جلوس ڈرامہ کو بھی بند ہونا چاہیے . ہر مذہب کو اپنی عبادتگاہ میں مکمل آزادی ہے کسی بھی مذہب کو روڈ بند کرنے اور اس سکیورٹی کے پیشے نظر جلوس بھی نہیں نکالنے دینے چاہیے . ویسے بھی ایک چھوٹی ایکسٹرا ملی ہوئی ہے کسی بڑے دن پر بھی ایک چھٹی ملتی ہے . یہ اکلوتا واقعہ ہے جس میں پہلے ہی دو دن کی چھٹی ہے. روڈ نہیں بند کرنے دینی چاہیے
یار سچی بات ہے اس کا مجھے پتا نہیں یہاں تو آج کے دور میں لوگ منہ پے کہانی بدل دیتے ہیں . چیف جسٹس سے ہے پوچھ لو ہاتھ سے پکڑی شراب کو بھی اب شہد ثابت کروا بیٹھا .. لیکن پھر بھی چلو جب اتنی دونیا یہ کہتی ہے تو یہی مان لیتے ہیں اب ہم ہسٹری میں جا کر تو کچھ دیکھ نہیں سکتے . جب لوگ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے نواز شریف کو بھی کہتے ہیں اس کے پیچھے سازش ہے جب رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے زرداری کو کہتے اس کے خلاف بات کرنا کفر ہے . تو اب اتنی پرانی ہسٹری میں کیسے جائیں اور کیوں جائیں .ہم سے لیا جاے گا جواب نہیں تو جس سے لیا جاے گا وہ روہے روتا رہے ..bhai jaan yeh karbala ka bhi jhoota version chal raha hai aaj ka duniya mein, jinhoon ne mara tha wohi wa waila kernay lag gaye k haye maar dia!
kehnay ka matlab yeh tha k corruption har jagah hai, chahay woh religiois institutions hoon ya secular!! aur baat bilkul theek hai, na mujhse unka poocha jayega aur na unn se mera!یار سچی بات ہے اس کا مجھے پتا نہیں یہاں تو آج کے دور میں لوگ منہ پے کہانی بدل دیتے ہیں . چیف جسٹس سے ہے پوچھ لو ہاتھ سے پکڑی شراب کو بھی اب شہد ثابت کروا بیٹھا .. لیکن پھر بھی چلو جب اتنی دونیا یہ کہتی ہے تو یہی مان لیتے ہیں اب ہم ہسٹری میں جا کر تو کچھ دیکھ نہیں سکتے . جب لوگ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے نواز شریف کو بھی کہتے ہیں اس کے پیچھے سازش ہے جب رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے زرداری کو کہتے اس کے خلاف بات کرنا کفر ہے . تو اب اتنی پرانی ہسٹری میں کیسے جائیں اور کیوں جائیں .ہم سے لیا جاے گا جواب نہیں تو جس سے لیا جاے گا وہ روہے روتا رہے ..
i think you didnt hear the clip .. they didnt stopped it in respect but for security purpose .. and i support it muharam is high time for security concerns so they should protect citizens .What the **** is this!
Jinhon ne nahi dekhny na dekhy
Jinhon ne dekhny hain unka kia kasoor ?
Yeh na ho kuch arsa baad Muharrem mein laal kapry Aur gany bajany Aur sunanen pe bhi pabandi lag jay
i think you didnt hear the clip .. they didnt stopped it in respect but for security purpose .. and i support it muharam is high time for security concerns so they should protect citizens .
thats what i said .. or may be they should be given space out side cities where they can perform their taboosIf there are such security concerns than religious processions on roads must also be band
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|