Advertisement

Asia Cup, Pak-India match banned on big screens on account of Muharram-ul-Haram

Advertisement
ٹھیک ہے اگر سیکورٹی کی وجہ سے سکرین نہیں لگ رہی . مگر اب اس جلوس ڈرامہ کو بھی بند ہونا چاہیے . ہر مذہب کو اپنی عبادتگاہ میں مکمل آزادی ہے کسی بھی مذہب کو روڈ بند کرنے اور اس سکیورٹی کے پیشے نظر جلوس بھی نہیں نکالنے دینے چاہیے . ویسے بھی ایک چھوٹی ایکسٹرا ملی ہوئی ہے کسی بڑے دن پر بھی ایک چھٹی ملتی ہے . یہ اکلوتا واقعہ ہے جس میں پہلے ہی دو دن کی چھٹی ہے. روڈ نہیں بند کرنے دینی چاہیے
 
bhai jaan yeh karbala ka bhi jhoota version chal raha hai aaj ka duniya mein, jinhoon ne mara tha wohi wa waila kernay lag gaye k haye maar dia!
 
bhai jaan yeh karbala ka bhi jhoota version chal raha hai aaj ka duniya mein, jinhoon ne mara tha wohi wa waila kernay lag gaye k haye maar dia!
یار سچی بات ہے اس کا مجھے پتا نہیں یہاں تو آج کے دور میں لوگ منہ پے کہانی بدل دیتے ہیں . چیف جسٹس سے ہے پوچھ لو ہاتھ سے پکڑی شراب کو بھی اب شہد ثابت کروا بیٹھا .. لیکن پھر بھی چلو جب اتنی دونیا یہ کہتی ہے تو یہی مان لیتے ہیں اب ہم ہسٹری میں جا کر تو کچھ دیکھ نہیں سکتے . جب لوگ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے نواز شریف کو بھی کہتے ہیں اس کے پیچھے سازش ہے جب رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے زرداری کو کہتے اس کے خلاف بات کرنا کفر ہے . تو اب اتنی پرانی ہسٹری میں کیسے جائیں اور کیوں جائیں .ہم سے لیا جاے گا جواب نہیں تو جس سے لیا جاے گا وہ روہے روتا رہے ..
 
kehnay ka matlab yeh tha k corruption har jagah hai, chahay woh religiois institutions hoon ya secular!! aur baat bilkul theek hai, na mujhse unka poocha jayega aur na unn se mera!
 
Who decided this? Is there an islamic rule in Quran banning playing or watching sports during Muharram ? If there is Im not aware of it. I propose we all watch these matches and invite people to watch them and promote them as well as a sign of protest against whoever bigot came up with this idea....
 
Advertisement
Wah kia baat hai afsoos sari umadain na thoro, we hoped Imran khan will make Pakistan what is trubbish doing, who is doing these bakwas dramas, batstards, is this way you will make Pakistan **** off.
Pakistan is not shia country, do what Shia do we don’t care, let Pakistan breathe
 
اچھا فیصلہ ہے، حضرت حسین رضی الله عنہ کی قربانی غیر اسلامی سیاسی نظام کے بغاوت کی ایک روشن مثال ہے. ایک دن انٹرٹینمنٹ بند ہونے سے سیکولر لبرلزم خطرے میں نہیں پڑ جائے گا​
 
Advertisement
What the **** is this!
Jinhon ne nahi dekhny na dekhy

Jinhon ne dekhny hain unka kia kasoor ?

Yeh na ho kuch arsa baad Muharrem mein laal kapry Aur gany bajany Aur sunanen pe bhi pabandi lag jay
i think you didnt hear the clip .. they didnt stopped it in respect but for security purpose .. and i support it muharam is high time for security concerns so they should protect citizens .