Advertisement

Appointment of Najam Sethi as PCB Chairman is unconstitutional - Transparency International Pakistan

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نجم سیٹھی کی بطورعبوری چیرمین پی سی بی تقرری غیرآئینی قراردیدی




ملک کے سرکاری اداروں میں بدعنوانی اور غیرآئینی اقدمات کی نشاندہی کرنے والے آزاد ادارے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نجم سیٹھی کی بحیثیت عبوری چیرمین پی سی بی تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا



ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اپنا آئین نافذ العمل ہے جس کی رو سے قائم مقام چیرمین مقرر کرنے کا اختیار گورننگ بورڈ کو ہے جو اپنے ہی کسی رکن کو عارضی طور پر چیرمین مقرر کر سکتے ہیں جسے محدود اختیارات حاصل ہوں گے دوسری شق میں چیرمین اپنی غیرموجودگی میں اپنی جگہ گورننگ بورڈ کے کسی رکن یا چیف آپریٹنگ آفیسر کو اپنے اختیارات تفویض کرسکتا ہے، اس لئے نجم سیٹھی کو کسی طرح عبوری بنیادوں پر چیرمین پی سی بی مقرر نہیں کیا جاسکتا۔



واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کو ذمہ داریاں ادا کرنے سے روک رکھا ہے جس کی وجہ سے بورڈ کا انتظام چلانے کے لئے نجم سیٹھی کو عبوری طور پر یہ ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

http://www.express.pk/story/142645/​
 
Advertisement
At least some one is trying to tell the truth, now it is the duty of PM to let the Sethi go and and let the process in place work to choose the cb chairman. this guy when working as an anchor is so hot on nepotism, but now he accepts the cushy position without any qualms, what a hypocrite.

And I am talking about transparency international and not NW
 
Last edited:
Advertisement
کیا یہ وہ ہی شخص نہیں جس پر ہندوستان میں پاکستان مخالف بیان دینے پرغداری کا مقدمہ چلانے کا ارادہ فرما رہے تھے ،کہاں وہ غدار اور کہاں نگران وزیر اعلی ,
پھر کرکٹ بورڈ کا چیئرمین (بھلے عارضی ہی سہی ) .اتنا تردد کی کیا ضرورت ہے کوئی صلہ ہی دینا ہے تو سیدھا سیدھا صدر پاکستان کے لیے نامزد کر دو اسے ،
ویسے ہے یہ شخص نحوست زدہ اور زبان اسکی کالی ہے ،
اور وجود اسکا پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے ایک گالی ہے....

​
 
Last edited:
Advertisement
ab to wo taaqat aur nashy ki shahraah pe gaamzan hai.... sapnay to abhi bannay hain na k tootny hain....
سپنے ہی تو ہیں جو ہماری قوم کے پاس بنے بنائے پڑے ہوتے ہیں ، وزیر اعلیٰ بھی سپنا اور چیر مین بننا بھی سپنا ہی تھا اب دیکھو سپنا ٹوٹتا ہے یا قانون ​
 
نیز سیٹھی صاحب سے گزارش کہ اگر نیویارک میں کوئی کٹیا بنا ہی لی تو ننگ دھڑنگ پاکستانیوں کی خاطر حکومت وقت کوٹیکس جمع کرواکرعنداللہ ماجورہوں۔
 
کرکٹ سدھر چکی، سیٹھی صاحب کو اب محکمہ انہار پر مقرر کر دیا جائے۔

سنسر بورڈ کو بھی لگے ہاتھوں سدھار لینا چاہیے:lol:
 
Is this the same transparency international that allegedly gave the certificate to metro bus, according to showbaz sharif ( later denied by transparency international)?.

If yes...what a FACEPALM for pmln. (bigsmile)
 
Is this the same transparency international that allegedly gave the certificate to metro bus, according to showbaz sharif ( later denied by transparency international)?.

If yes...what a FACEPALM for pmln. (bigsmile)

Seems to be more of a facepalm for trolls who were abusing Transparency International earlier and are praising it now. I consider TI to be right on both occasions.
 
Advertisement