ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نجم سیٹھی کی بطورعبوری چیرمین پی سی بی تقرری غیرآئینی قراردیدی
ملک کے سرکاری اداروں میں بدعنوانی اور غیرآئینی اقدمات کی نشاندہی کرنے والے آزاد ادارے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نجم سیٹھی کی بحیثیت عبوری چیرمین پی سی بی تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا
ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اپنا آئین نافذ العمل ہے جس کی رو سے قائم مقام چیرمین مقرر کرنے کا اختیار گورننگ بورڈ کو ہے جو اپنے ہی کسی رکن کو عارضی طور پر چیرمین مقرر کر سکتے ہیں جسے محدود اختیارات حاصل ہوں گے دوسری شق میں چیرمین اپنی غیرموجودگی میں اپنی جگہ گورننگ بورڈ کے کسی رکن یا چیف آپریٹنگ آفیسر کو اپنے اختیارات تفویض کرسکتا ہے، اس لئے نجم سیٹھی کو کسی طرح عبوری بنیادوں پر چیرمین پی سی بی مقرر نہیں کیا جاسکتا۔
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کو ذمہ داریاں ادا کرنے سے روک رکھا ہے جس کی وجہ سے بورڈ کا انتظام چلانے کے لئے نجم سیٹھی کو عبوری طور پر یہ ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
At least some one is trying to tell the truth, now it is the duty of PM to let the Sethi go and and let the process in place work to choose the cb chairman. this guy when working as an anchor is so hot on nepotism, but now he accepts the cushy position without any qualms, what a hypocrite.
And I am talking about transparency international and not NW
کیا یہ وہ ہی شخص نہیں جس پر ہندوستان میں پاکستان مخالف بیان دینے پرغداری کا مقدمہ چلانے کا ارادہ فرما رہے تھے ،کہاں وہ غدار اور کہاں نگران وزیر اعلی , پھر کرکٹ بورڈ کا چیئرمین (بھلے عارضی ہی سہی ) .اتنا تردد کی کیا ضرورت ہے کوئی صلہ ہی دینا ہے تو سیدھا سیدھا صدر پاکستان کے لیے نامزد کر دو اسے ، ویسے ہے یہ شخص نحوست زدہ اور زبان اسکی کالی ہے ، اور وجود اسکا پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے ایک گالی ہے....
Is this the same transparency international that allegedly gave the certificate to metro bus, according to showbaz sharif ( later denied by transparency international)?.
Is this the same transparency international that allegedly gave the certificate to metro bus, according to showbaz sharif ( later denied by transparency international)?.
Seems to be more of a facepalm for trolls who were abusing Transparency International earlier and are praising it now. I consider TI to be right on both occasions.