امریکہ دنیا میں سب سے اچھا ملک ہے ۔ آپ ایرانی ہو یا افغانی یا جذباتی پاکستانی ۔ یا جاہل عربی۔ ہر قسم کے منافق مسلمان کو اس ملک میں اس کا قانون عزت دیتا ہے ۔ آپ کو یہاں ہر سہولت میسر ہوگی جو ایک گورے کو حاصل ہے ۔ جو کسی مسلمان ملک میں مسلمان کو نہی ملتی۔ آپ کو یہ ملک اپنا شہری بنائے گا۔ آپ جاب کریں یا کاروبار۔ کوئی مشکل نہی ۔ لیکن یہاں مسلمان پھر بھی منافقت سے باز نہی آتے۔ ظاہر کرتے ہیں کہ ان کے پاس نوکری نہی ہے ۔ خیرات بھی لیتے ہیں اور کیش پر اپنے مسلمانوں کے اسٹور میں کام بھی کرتے ہیں۔ اور امریکہ کو بُرا بھلا بھی کہتے ہیں۔
لیکن کسی عرب ملک کی مثال لے لیں۔ چاہے آپ وہاں پیدا ہوئے ہوں۔ ساری زندگی کاروبار نوکری وہاں کی ہو۔ لیکن آپ کی عزت وہی ہو گی جو ایک نئے بندے کی اس ملک میں پہنچنے پر ہوتی ہے ۔ نا کاروبار آپ کا۔ نا گھر۔ سب کچھ کفیل کے نام۔ قانون عربی کے لئے اور ۔ غیر عربی کے لئے اور۔ گورے کے لئے اور۔۔۔۔
Dreams are dreams and reality is another thing. The grass is always greener on the other side. When you get to USA then you will have issues of that land. I know a lot of people crying on their decision to jump ship. So think before you jump!
Kuch Molana hazarat ney yeh keh kar apply kar dia k dheken ham America sy nafrat karty hen.... lakin ham ney apply islye kia k ham islam ko phelana chahty hen.. ap galat mat samjhen hamen :lol::lol:
ایک مذہبی جماعت نے امریکہ کے خلاف جلوس نکالا۔ وہاں جھنڈا بھی جلایا اور پُتلے بھی ۔ اسی دوران وہاں اسپیکر پر کسی نے اعلان کروا دیا۔ ہمیں ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ امریکہ نے گٹنے ٹیک دیئے ہیں۔ اور ہمیں امریکن سفیر نے آفر کی ہے کہ جلوس ختم ہونے کی صورت میں ہم سو بندوں کو مفت گرین کارڈ دینے کو تیار ہیں۔ جو سوبندے پہلے ایمبیسی پہنچ جائیں۔ لیکن بھائیو۔ ہم جھکنے والے نہی ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ پانچ منٹ میں سڑک خالی ہوگئی ۔
امریکہ دنیا میں سب سے اچھا ملک ہے ۔ آپ ایرانی ہو یا افغانی یا جذباتی پاکستانی ۔ یا جاہل عربی۔ ہر قسم کے منافق مسلمان کو اس ملک میں اس کا قانون عزت دیتا ہے ۔ آپ کو یہاں ہر سہولت میسر ہوگی جو ایک گورے کو حاصل ہے ۔ جو کسی مسلمان ملک میں مسلمان کو نہی ملتی۔ آپ کو یہ ملک اپنا شہری بنائے گا۔ آپ جاب کریں یا کاروبار۔ کوئی مشکل نہی ۔ لیکن یہاں مسلمان پھر بھی منافقت سے باز نہی آتے۔ ظاہر کرتے ہیں کہ ان کے پاس نوکری نہی ہے ۔ خیرات بھی لیتے ہیں اور کیش پر اپنے مسلمانوں کے اسٹور میں کام بھی کرتے ہیں۔ اور امریکہ کو بُرا بھلا بھی کہتے ہیں۔
لیکن کسی عرب ملک کی مثال لے لیں۔ چاہے آپ وہاں پیدا ہوئے ہوں۔ ساری زندگی کاروبار نوکری وہاں کی ہو۔ لیکن آپ کی عزت وہی ہو گی جو ایک نئے بندے کی اس ملک میں پہنچنے پر ہوتی ہے ۔ نا کاروبار آپ کا۔ نا گھر۔ سب کچھ کفیل کے نام۔ قانون عربی کے لئے اور ۔ غیر عربی کے لئے اور۔ گورے کے لئے اور۔۔۔۔
En sab ke baat AMRIKA aap ke email/telephone/facebook aur her tarah ke online activities ko moniter karay ga,din raat cctv ke zariyay aap pay nazar rakhay ga takeh aap ke khaatir khwa hefazat ke ja sakay.

ہر ایک پر نظر سے ہی ہر ایک محفوظ ہے ۔ ہر ایک میں کسی کا کچھ پتہ نہی ہوتا کہ کون اچھا ہے کون برا۔ اگر میں اچھا ہوں تو مجھ پر حکومتی نظر سے مجھےکیا نقصان ؟
trust my guys ,i have lived my life here it is not worth, i am thinking to move back to pak,,,,, just ko mila wo bhi na khsush , jis ko na mila wo bay taab.
ہر ایک پر نظر سے ہی ہر ایک محفوظ ہے ۔ ہر ایک میں کسی کا کچھ پتہ نہی ہوتا کہ کون اچھا ہے کون برا۔ اگر میں اچھا ہوں تو مجھ پر حکومتی نظر سے مجھےکیا نقصان ؟
Phir aap kush rahain,magar es baat ka yaqeen rakhain keh jab majority americans aap ke tarah sochnay lag jaengay tou phir amrika ,amrika nahi rahay ga.
I've have lived in America for 15 years. I can tell you from personal experience the place is great. It is especially great when you are in your early twenties or thirties. The opportunity there are amazing. You have great jobs. Great incomes. Excellent lifestyle. You can Buy Whatever you want. Open roads. Great weather. For the muslim inclined you have a Free religion. Islam is MUCH more easy in the US than it is in Muslim lands. Good looking women all over the place. What more can you ask?
The ONLY downside of America is getting through its immigration program. That's where many fail. I am one of such. :( But I tasted Heaven for 15 years. Now I am in the Hell they call Lahore. :P
Chokary with aamiir belongs to Daira Din Panah a small villge of Kotadu, Muzafargarh-Bhahir nikalnay kaay baray faiday hain Bhaiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii