Advertisement

Ansar Abbasi v/s Javed Chaudhery - Listen to ridiculous reasoning of JC

Advertisement
Re: Ansar Abbasi Vs ********* Javed Chaudhery

atleast all anchors aggree that their channels are promoting FAHASHI....
and MOHTARAM javed chaudary is not condemning it rather making fun of those who condem it
 
Advertisement
Re: Ansar Abbasi Vs ********* Javed Chaudhery

Ansar Abbasi is weak. Cudnt raise his voice properly against Jeda. Jeda is too cunning for him. InshAllah iska permanent bandobast hoga aur kisi mard ke bachay ki wajah se hoga!
 
Advertisement
Re: Ansar Abbasi Vs ********* Javed Chaudhery

جاوید چوہدری کو اتنا ہی شوق ہے انڈین فنکاروں کا۔۔ تو وہیں جا کر دیکھے انھیں۔۔


بندہ پوچھے مرنے والا اداکار تمھارا ماما تھا جو تم اتنا غصہ کر رہے ہو۔۔ ​
 
Advertisement
Re: Ansar Abbasi v/s Javed Chaudhery

seriuosly mujey ye dekhnay k baad javed chudry bura lagney laga hai.Aik tu javed chudry ghalat baat kar raha tha opper se style esa tha k wo ehsas e bartari ka shikar hai.
 
Last edited:
Re: Ansar Abbasi v/s Javed Chaudhery

Javed Chaudhry saab please listen to his opinion. Please listen to his point which is bloooody valid and please show some respect if you will laugh at him then everybody will be laughing at him and his opinion.

 
Re: Ansar Abbasi v/s Javed Chaudhery

jeeda chawal

chwal chawlee nahee marey gaa thu kya hinduaney bhejey gaa

wesey just imagine, jeeda chawaal selling hinduaney beej raha hoo kisey theley par (cry)
 
Advertisement
Re: Ansar Abbasi v/s Javed Chaudhery

Ideal Situation for JC as per his column, People will drink in bar adjacent to mosque and no one should bother. Inshallah Qiyamat k din iski film bhi chalay gi :)
 
Re: Ansar Abbasi Vs ********* Javed Chaudhery

Bhai yeh wo log hayn agar abba bhi import kr sktay to kr laitay
جاوید چوہدری کو اتنا ہی شوق ہے انڈین فنکاروں کا۔۔ تو وہیں جا کر دیکھے انھیں۔۔


بندہ پوچھے مرنے والا اداکار تمھارا ماما تھا جو تم اتنا غصہ کر رہے ہو۔۔ ​
 
Re: Ansar Abbasi v/s Javed Chaudhery

درحقیقت وقت کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے ہیروز بعض اوقات زیرو ہوجاتے ہیں۔ مختار مسعود نے ایک جگہ کہیں لکھا ہے کہ ایک سپاہی اپنی قوم کی جانب سے ایک جنگ میں لڑا اور کارہائے نمایاں انجام دیے یہاں تک کہ ایک معرکے میں اپنی ٹانگ تک گنوا بیٹھا۔ لیکن اس سے پہلے کہ جنگ ختم ہوتی وہ شخص پلٹ گیا اور مخالفین کے ساتھ جا ملا اور پھر لڑتے ہوئے مارا گیا۔ جنگ ختم ہوئی تو اس شخص کے مقام کا تعین ایک سوال بن کر سامنے آٰیا۔ سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ اس شخص کا ایک ٹانگ والا مجسمہ بنایا جائے اور چوک میں نصب کر دیا جائے۔
جاوید چوہدری کا حال اس ہیرو سے مختلف نہیں۔ ایک وقت تھا جب جاوید چوہدری نئےنئے صحافت کے شعبے میں وارد ہوئے اور انہوں نے کالم کو اتنا دلچسپ بنا دیا کہ لوگ ان کی تحریر کے اسیر ہوگے۔ کالم کا انداز یا بیان ہی صرف دلچسپ نہیں ہوتا بلکہ ان کے کالم اسلامی اور اعلیٰ معاشرتی اقدار کے بھی حامل اور ان اقدار کے فروغ کے لیے کوشاں ہوتے۔ حق، صداقت، دیانت و امانت کی اعلیٰ اقدار، اسلامی ذہن کے سانچے میں ڈھل کر اوران کے شستہ انداز بیان اور "فسانہ کردیا" والے پر کشش انداز کے ساتھ جب کالم کے روپ میں شائع ہوتیں تو لوگوں کے دل موہ لیتیں۔ یہ انداز ایک عرصہ تک چلا پھر ہوا یوں کہ جاوید چوہدری ایک سیٹھ بن گے۔روپے پیسے کی ریل پیل ہوگئی، اسسٹنٹ رکھ لیے گئے، ریسرچرز کی ٹیم بن گی، حضرت جاوید چوہدری تھوڑے تن آسان ہوگے، عوامی معیار زندگی سے بلند سطح جوں جوں ہوتی گئی ویسے ویسے ان کی آںکھیں دولت کی چکاچوند اور روشن خیالی اور انسانی ہمدردی کے "این جی او" جذبہ سے زیادہ متاثر ہونے لگیں، اس پر ملک ریاض جیسوں کی صحبتوں نے اور گل کاریاں کیں، ٹاک شو کی میزبانی ملنے کے بعد جب "تو تو میں میں" کا آغاز ہوا تو ان کی انا مختلف کولیژن میں الجھ کر اور مضبوط ہوئی اور یوں "کل تک" کا جاوید چوہدری درحقیقت اپنے کل سے مکمل کٹا ہوا ایک ایسا انسان بن کر سامنے آٰیا جس کا پیٹ طرح طرح کی قیمتی غذاوں سے پر اور جس کا ذہن ان غذاوں کے اثر سے مدہوش تھا، اوپر جس جاوید چوہدری کا آپ نے تماشا دیکھا وہ یہی جاوید چوہدری ہے۔
جاوید چوہدری کی اوپر دی گئی کلپ میں بڑا واضح فقدان ایک معقول لاجک کا نظر آتا ہے، یعنی یہ کیا بات ہوئی کہ یا تو معاشرے کو بم بن کر اڑ دو یا پھر اسی معاشرے کی غلاظت میں آنکھیں بند کر کہ تیرتے رہو اور غلاظت کے اس غسل میں دیگر افراد کی مدد کرتے رہو؟ کیا بیچ کا کوئی راستہ نہیں ہوتا، کیا افراط و تفریط کے درمیان سے ایک راستہ اعتدال کا نہیں گرزتا؟ کیا ایسے حالات کے حوالے سے خود ایمان کے تین مدارج ایک حدیث میں نہیں بیان کیے گئے؟ یعنی انصار عباسی پر واجب ہے کہ یا تو یکدم سے پورے نظام کے خلاف مسلح جہاد شروع کر دے اور یا راجیش کھنہ کو گود میں پالنا شروع کر دے اور دونوں صورتوں میں موت کو گلے لگا لے ، پہلئ صورت میں طبعی موت اور دوسری صورت میں اخلاقی و دینی موت۔ کیا کہنے جاوید چوہدری کے اور ان کی ملک ریاض کی دولت سے پرورش پائی ہوئی دانش کے۔ میرے خیال میں کل تک کا آئندہ پروگرام "ٹی ٹی پی" کے حق میں ہونا چاہیے اور اس کے بعد کا پروگرام سیکس ورکرز کے حق میں۔ جاوید چوہدری کے نظریہ کے مطابق زندگی گزارنے کے بس یہی دو راستے ہیں۔

​