Advertisement

Ameer Muqam invited Ayesha Gulalai to Join PMLN : بلی تھیلے سے باہر آ رہی ہے



361018-NawazSharifPHOTOMUHAMMADIQBALEXPRESSTRIBUNE-1333747357-266-640x480.jpg


​
امیر مقام نے عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں آنے کی دعوت دیدی

​
مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے عائشہ گلا لئی کو ن لیگ میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ میں خواتین کا احترام کیاجاتا ہے ۔اسلام آباد(اے این این )اپنے رد عمل میں امیر مقام نے تحریک انصاف میں خواتین کے ساتھ روا رکھے گئے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن میں خواتین کی مکمل عزت کی جاتی ہے ،عائشہ گلالئی جیسی خواتین کو مسلم لیگ ن میں کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔

http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2017-08-02/1084582#.WYITGhWGPDd

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
راجہ ظفرالحق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ پرائم منسٹر نواز شریف اور آزاد جموں اور کشمیر کے پرائم منسٹر راجہ محمد فاروق حیدر خان

​
20597468_1421793747912087_7995228559671810122_n.jpg