- Joined
- Apr 4, 2011
- Posts
- 17,933
- Reaction score
- 31,143
- Points
- 113
امیر مقام نے عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں آنے کی دعوت دیدی
مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے عائشہ گلا لئی کو ن لیگ میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ میں خواتین کا احترام کیاجاتا ہے ۔اسلام آباد(اے این این )اپنے رد عمل میں امیر مقام نے تحریک انصاف میں خواتین کے ساتھ روا رکھے گئے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن میں خواتین کی مکمل عزت کی جاتی ہے ،عائشہ گلالئی جیسی خواتین کو مسلم لیگ ن میں کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔
http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2017-08-02/1084582#.WYITGhWGPDd
Last edited by a moderator:





