میں قوم کے سامنے گذارشات پیش کر رہی ہوں۔ اہل وطن سے گذارش ہے کہ وہ ٹھنڈے دل سے ان گذارشات پر غور فرمائیں، اور پھر انصاف کریں۔
افسوس کہ ہماری قوم والے ہمیں غدارِ وطن کہہ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ مگر انہیں کوئی میڈیا کوئی اینکر یہ نہیں بتلا رہا ہوتا کہ ہر ہر 14 اگست کو کس طرح نائن زیرو پر متحدہ جشنِ آزادی منا رہی ہوتی ہے اور قومی ترانے گائے جا رہے ہوتے ہیں اور ہم لوگ کیسے گھروں کو پاکستانی جھنڈیوں سے سجا رہے ہوتے ہیں۔
یہ متحدہ کے مرکز نائن زیرو کا سماں تھا پاکستان کے 66 یوم آزادی پر۔
.
مجھے ڈر ہے کہ اہل وطن جھوٹے پروپیگنڈے کا شکار ہو کر ان لوگوں کو اتنا غدارِ وطن نہ کہیں کہ کہیں وہ واقعی آپ سے اور وطن پاکستان سے نفرت کرنا ہی نہ شروع ہو جائیں۔
خدا ک لیے اپنی نفرتوں پر قابو پائیے۔ محبتیں بانٹنا سیکھئے، نفرتیں نہیں۔
اہل کراچی کو انکے حقوقت دیجئے۔ میں نے دیکھا تھا کہ جب مشرف دور میں شہری حکومت کی صورت میں اہل کراچی کو اپنے حقوق ملنا شروع ہوئے تھے تو ان کی پاکستان سے محبت میں میں نے کئی گنا اضافہ ہوتے دیکھا تھا۔
Re: Altaf Hussain is LOYAL to Pakistan: Even Letter to Tony Blair Proofs it.
ahista ahista sab kuch mano gai . or ab tumharey na manay say bi koi fark nahe parta Rasheed godail ki tarah tv par betha kar sab ke samnay jhoot bolnay ke din gai ..tumhay Pakistan say itna payar hai ke tum uk ko keh rahay ho Pakistan ki isi ko khatam kar do or yeh ke Pakistan Osama banati hai .. jhoti kahin ki agar tum itnay hi sachay thay tu yeh letter tony ko paksitan ki isi nahe America ki c i a ke nam say likhtay ke on ko pakro jinhon nay Osama or Talban banaye .. .
or zara America ki c i a ko bhi eik letter likho ke iran hizbullah ko support karta hai zara iran ko khatam kar dain .. ya America ke president ko likho ke british m 1 5 ko khatam karo jihon nay paksitan banaya ... tum itnay chonay kakay apnay deshatgard ka bayan tu mantay nahe apnay ghar say target killer nikalnay par mantay nahe alsa milnay par mantay nahi or jis Osama ko cia nay banaya woh Pakistan man lai.. tum log ghadar ho ..
Re: Altaf Hussain is LOYAL to Pakistan: Even Letter to Tony Blair Proofs it.
We know how much he is loyal to the nation and state of Pakistan. This person is behaving like a mafia's head.He is only loyal to his leadership for which he is killing all those who challenge his leadership .
If you still believe that he is loyal , watch his speech before Indian gathering years ago where he was praising indians and was speaking that creation of PAKISTAN was conspiracy against Hindus.
I even doubt his faith as a Muslim

میں نے انڈیا تقریر کے متعلق تفصیلی آرٹیکل آپکی خدمت میں پہلی پوسٹ میں ہی پیش کر دیا ہے جہاں تقریر کا "مکمل متن" موجود ہے تاکہ اس سلسلے میں تمام کے تمام شبہات ختم ہو جائیں۔
Madam kisi bhi support karna ap ka haq hai Magar brain wash ki had tak blind ho Jana stupidity hai. I am not a blind supporter of pti. I hate pti in many ways and I they do not perform I will leave them. This is 21 st century please open your mind and let me clear one for thing we are not muhajir. We are born in in pakistan and karachi and so we are pakistani.
Re: Altaf Hussain is LOYAL to Pakistan: Even Letter to Tony Blair Proofs it.
افسوس کہ ہماری قوم والے ہمیں غدارِ وطن کہہ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ مگر انہیں کوئی میڈیا کوئی اینکر یہ نہیں بتلا رہا ہوتا کہ ہر ہر 14 اگست کو کس طرح نائن زیرو پر متحدہ جشنِ آزادی منا رہی ہوتی ہے اور قومی ترانے گائے جا رہے ہوتے ہیں اور ہم لوگ کیسے گھروں کو پاکستانی جھنڈیوں سے سجا رہے ہوتے ہیں۔
یہ متحدہ کے مرکز نائن زیرو کا سماں تھا پاکستان کے 66 یوم آزادی پر۔
.
مجھے ڈر ہے کہ اہل وطن جھوٹے پروپیگنڈے کا شکار ہو کر ان لوگوں کو اتنا غدارِ وطن نہ کہیں کہ کہیں وہ واقعی آپ سے اور وطن پاکستان سے نفرت کرنا ہی نہ شروع ہو جائیں۔
خدا ک لیے اپنی نفرتوں پر قابو پائیے۔ محبتیں بانٹنا سیکھئے، نفرتیں نہیں۔
اہل کراچی کو انکے حقوقت دیجئے۔ میں نے دیکھا تھا کہ جب مشرف دور میں شہری حکومت کی صورت میں اہل کراچی کو اپنے حقوق ملنا شروع ہوئے تھے تو ان کی پاکستان سے محبت میں میں نے کئی گنا اضافہ ہوتے دیکھا تھا۔
Mehwish bibi agar aap ki in logics ko example man liya Jaye tu agar woh Osama jisay banaya CIA nay or abhi pakra nahi Gaya tha or abhi bhi khuda janay wahan tha bhi ya nahi magar aap nay tony Blair ko isi tornay ka khat Likh dala . Tu Brahe meharbani altaf hussain ke ghar say asliaha target killers or solat ke bayan ke baad Raheel sharef ko eik letter app bhi mqm khatam Karnay ka likhain ke or mahjor qoam ko Batain aap nay yeh on ke sath kitni Bari Naiki ki hai . Halanke yeh Wakai mein Naiki ho gi
میں نے انڈیا تقریر کے متعلق تفصیلی آرٹیکل آپکی خدمت میں پہلی پوسٹ میں ہی پیش کر دیا ہے جہاں تقریر کا "مکمل متن" موجود ہے تاکہ اس سلسلے میں تمام کے تمام شبہات ختم ہو جائیں۔
افسوس کہ ہماری قوم والے ہمیں غدارِ وطن کہہ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ مگر انہیں کوئی میڈیا کوئی اینکر یہ نہیں بتلا رہا ہوتا کہ ہر ہر 14 اگست کو کس طرح نائن زیرو پر متحدہ جشنِ آزادی منا رہی ہوتی ہے اور قومی ترانے گائے جا رہے ہوتے ہیں اور ہم لوگ کیسے گھروں کو پاکستانی جھنڈیوں سے سجا رہے ہوتے ہیں۔
یہ متحدہ کے مرکز نائن زیرو کا سماں تھا پاکستان کے 66 یوم آزادی پر۔
.
مجھے ڈر ہے کہ اہل وطن جھوٹے پروپیگنڈے کا شکار ہو کر ان لوگوں کو اتنا غدارِ وطن نہ کہیں کہ کہیں وہ واقعی آپ سے اور وطن پاکستان سے نفرت کرنا ہی نہ شروع ہو جائیں۔
خدا ک لیے اپنی نفرتوں پر قابو پائیے۔ محبتیں بانٹنا سیکھئے، نفرتیں نہیں۔
اہل کراچی کو انکے حقوقت دیجئے۔ میں نے دیکھا تھا کہ جب مشرف دور میں شہری حکومت کی صورت میں اہل کراچی کو اپنے حقوق ملنا شروع ہوئے تھے تو ان کی پاکستان سے محبت میں میں نے کئی گنا اضافہ ہوتے دیکھا تھا۔
Lolz yahi tu drame bazi hai agar itnay hi azad ho tu to London assulym kis cheez ka lay kar Bethay ho or England mein laya ke case nay sabit kar diya Jo Karachi boray woh London bhi boray
آپکی بہتان تراشیوں کی کوئی اوقات نہیں، کیونکہ دلوں کا حال فقط اللہ جانتا ہے اور آپ خدا نہیں ہیں۔
اس سلسلے میں رسول اللہ (ص) مکمل پیغام پہلے ہی پہنچا چکے ہیں جہاں ایک صحابی نے عین جنگ کے دوران مسلمانوں سے لڑتے ہوئے ایک کافر کو قتل کرنا چاہا تو اس نے کلمہ پڑھ لیا۔ مگر صحابی نے پھر بھی اسے قتل کر ڈالا۔ اس پر اللہ کے رسول (ص) نے اس صحابی کے اس فعل کی ایسی مذمت کی کہ وہ صحابی جبتک زندہ رہا اپنے اس فعل پر پشیمانی ظاہر کرتا رہا۔
افسوس کہ آپ لوگ پھر بھی اپنی بہتان تراشیوں کے لیے شیطان ابلیس کی طرح کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ لیں گے۔
Danda peer ha viggriaan thiggriaan da, We all know how faithful Pakistani he is, it's better you give up this crap. This outlaw leader of yours is murderer and extortionist gang leader, army has full right to protect public from these criminals.
Madam kisi bhi support karna ap ka haq hai Magar brain wash ki had tak blind ho Jana stupidity hai. I am not a blind supporter of pti. I hate pti in many ways and I they do not perform I will leave them. This is 21 st century please open your mind and let me clear one for thing we are not muhajir. We are born in in pakistan and karachi and so we are pakistani.
آپ بکل ٹھیک کہ رہے ہیں اگر آپ کی بات ان محترمہ کو سمجھ نہ آئے تو بیرون ممالک یو کے اور یو ایس ا ے میں پاکستانی فیملیز کے گھروں میں پیدا ہونے والے بچوں کا حال دیکھ لیں وہ خود کو پاکستانی نہ سمجھتے ہیں نہ کہلواتے ہیں اور یہ حضرات پاکستان بننے کے ستر سال ہونے کے قریب ہیں اب بھی خود کو مہاجر کہے جا رہے ہیں اور خود کو اتنا افلاطون بھی سمجھتے ہیں دن کو ایک بات کہتے ہیں شام کو اس سے مکر جاتے ہیں اور یہ بھی زبردستی کی دھونس ہے ان کی صبح اور شام کی دونوں باتوں کو سچ منا جائے. یہ اسی لیٹر کو ڈیفنڈ کرنے آئی ہیں جن کا وجود بھی ماننے سے انکار کر دیا تھا انھوں نے ہم سب کو بیوقوف سمجھنے اور بنانے کی کوشش کرنے والے خود انتہا کے بیوقوف ہیں کے ہر پاکستانی اور ان کے قاری کا دماغ ان کی دسترس میں نہیں ہے سب اپنے مشاہدے اور اپنے دماغ کی وجہ سے سوچتے ہیں ان کی مرضی سے نہیں .. مہوش سے درخوست ہے ہم آپ کومہاجر اور پاکستانی کی حیثیت سے دل و جان سے قبول بھی کرتے ہیں احترام بھی کرتے ہیں آپ کا پاکستان پر اولین حق کہیں تو وہ بھی تسلیم کرتے ہیں لیکن کرمنلز آپ کے ہوں یا میرے ہوں کسی صورت قابل قبول نہیں کیونکہ پاکستان سے بیرون ملک ہجرت کرنے والے پاکستانیوں کو یہ خصوسی حق حاصل نہیں تو پاکستان آنے والوں کو یہ حق کیسے دیا جاسکتا ہے ؟
میں نے انڈیا تقریر کے متعلق تفصیلی آرٹیکل آپکی خدمت میں پہلی پوسٹ میں ہی پیش کر دیا ہے جہاں تقریر کا "مکمل متن" موجود ہے تاکہ اس سلسلے میں تمام کے تمام شبہات ختم ہو جائیں۔
Qaumiyat ke naam pe Jingoism band karo. Kisi ko apani LOYALTI prove karne ki koi jarurat nahi hai. Kal tak Bengali gaddar the, Aaj Muhajir aur Baloch gaddar hai. Kal Pashtun aur Sindhi Gaddar ho jayenge. Agale din ISI aur Army ke khilaf Aawaz uthane wala har Insan gaddar ho jayega kya? Musharraf ne bhi to bola hai ki "ISI ne Afghan Taliban ko mazboot kiya bcoz Karzai Pro-India tha." Sabase pahle socho ki 90s me Army ne Karachi me kya kiya tha. Kya Mulq me Punjabi Dominance nahi hai? Bengali population me Punjabis se jyada the lekin unki kabhi nahi suni gayee jiski keemat pakistan ko chukaani padi. Sabko Haq mil jaye to saari problems hi solve ho jayegi o/w koi bhi apna Haq maare jaane pe chup nahi rahega. Punjabis bhi nahi rahte.
Pakistan ka koi bhi shehri Karachi ke bhaio ke khalaf nahi ha..they are the same as we are..This is Altaf who put hates in the mind of Muhajar Urdu speaking peoples towards Panjabi.Army.ISI..Rangers.Sindhi.Balouchi.Pathan We hate Altaf traitor and his Bhatta Khoor.killers...not hate Karachi common peoples...