In what capacity Iltaf wrote letter to Tony Blair in first place. Who is Iltaf hussain to decide if ISI is working good or bad. ISI is a state agency and if you have any pb with ISI talk to PK govt. On the other hand one year later, MQM was enjoying as a ruler party hand in hand with Army (ISI). Karachi is for all and all PK is for KHI. MQM is the only party who always want to play mohajir card. All of us are Pakistani first. But MQM always try to spread hatred by doing ethnic politics. Even most of the Urdu speaking hate MQM due to its dirty politics but afraid from MQM. Now, MQM has to change its ethnic politics otherwise even Urdu speaking community will disown them.
ایم کیو ایم نے یہ خط بطور پاکستانی لکھا ہے، اور بالکل صحیح لکھا ہے۔
اس لیے آپکو متحدہ کو غدار قرار بھی دینا ہے، تو ملک خداداد پاکستان کا غدار قرار نہ دیں، بلکہ ان طالبان کی پرورش کرنے والی لاکھوں معصوم افغانوں کی قاتل ایجنسیوں کا غدار قرار دیں، مذہبی جنونیوں کا غدار قرار دیں۔
اور نائیٹ ہاک صاحب، آپ کو بھی جواب مل جانا چاہیے کہ کیوں متحدہ صحیح ہوتے ہوئے بھی اس خط کو اوون نہیں کرنا چاہتی کیونکہ تعصب زدہ مخالفین کبھی انصاف مہیا نہیں کرتے بلکہ وہ اس خونی بھیڑئیے کی طرح ہوتے ہیں جو ہر طرح کے حیلے بہانے بنا کر معصوم بھیڑ کے بچے کو کھا جانا چاہتے ہیں۔
ایم کیو ایم نے یہ خط بطور پاکستانی لکھا ہے، اور بالکل صحیح لکھا ہے۔
اس لیے آپکو متحدہ کو غدار قرار بھی دینا ہے، تو ملک خداداد پاکستان کا غدار قرار نہ دیں، بلکہ ان طالبان کی پرورش کرنے والی لاکھوں معصوم افغانوں کی قاتل ایجنسیوں کا غدار قرار دیں، مذہبی جنونیوں کا غدار قرار دیں۔
اور نائیٹ ہاک صاحب، آپ کو بھی جواب مل جانا چاہیے کہ کیوں متحدہ صحیح ہوتے ہوئے بھی اس خط کو اوون نہیں کرنا چاہتی کیونکہ تعصب زدہ مخالفین کبھی انصاف مہیا نہیں کرتے بلکہ وہ اس خونی بھیڑئیے کی طرح ہوتے ہیں جو ہر طرح کے حیلے بہانے بنا کر معصوم بھیڑ کے بچے کو کھا جانا چاہتے ہیں۔
ارے مہوش بھائی آپ ابھی تک باہر ہی ہو میں تو سمجھا تھا کہ متحدہ کے سارے زرخرید بے روزگار ہو گئے ہیں یا پھر اندر ہو گئے ہیں لیکن تم تو ابھی بھی ڈیوٹی پر ہو.
کسی غیر کے سامنے اپنی شلوار اترنا کونسی حب الوطنی ہے؟ ویسے ماضی میں تو ایم کیو ایم اس خط سے ہی انکاری تھی.لگتا ہے ایم کیو ایم والوں کو اب اپنی نانی بھی یاد آجائیگی .
no body ever said that urdu speaking mohajers are traitors and nobody ever said that mqm commoners are traitors. I even don't think altaf or other mqm leaders are traitors, they are just criminals, murderers, extortionists or simply a well organised mafia. Mr. Mehwish 23 of the 25 who started mqm got killed, who did that. Who killed 200 police officers involved in 92 action against mqm? Didn't altaf just repeat the same in his words while giving threats to Rangers? Yes you do your job as per assigned by MQM media cell but whole the nation is very well informed and nothing can change what they think and know about MQM.
Its Pakistan's bad fate that the people (urdu apeaking) who were mostly educated and liberals, who had the capacity to lead the nation and give a honest middle class leadership to fight the corrupts like Zardari and Sharifs, indulged in supportning itself a much bigger criminal organization. I had always wished that MQM was an honest and normal political organisation from its start but alas! it was not to be and was never planned so by Altaf Hussain.
I also think, it is stupid to talk about Altaf's letter to Blair or his speach in India. Those are just small issues. The bigger issue is killing of 6000 innocents, bhatta crimes and threatning every one, simply the mafia activities. I think mafia is too small a word as mafias of the past never killed so many.
no body ever said that urdu speaking mohajers are traitors and nobody ever said that mqm commoners are traitors. I even don't think altaf or other mqm leaders are traitors, they are just criminals, murderers, extortionists or simply a well organised mafia. Mr. Mehwish 23 of the 25 who started mqm got killed. Who killed 200 police officer involved in 92 action against mqm? Didn't altaf just repeated the same in his words?
متحدہ کے بانیان کے حوالے سے جو سوال آپ نے اٹھایا ہے، اسکا جواب ذیل میں موجود ہے۔
آپ جس کسی بانی کے خاندان کو لے لیں۔ وہ ہزار جھوٹے پروپیگنڈے کے باوجود آج بھی دل سے متحدہ کا سپورٹر ہے۔
بالکل متحدہ ہرگز فرشتوں کی جماعت نہیں ہے اور لڑائیاں، جھگڑے اور اختلافات اس میں بھی ہیں۔۔۔۔ لیکن متحدہ کے خلاف دس گنا، بلکہ 100 گنا زیادہ جھوٹا پروپیگنڈہ ہے، اور ایجنسیوں نے ہزاروں کی تعداد میں متحدہ کے سپورٹرز پر سینکڑوں قتلوں کے جھوٹے الزام بنائے ہوئے ہیں۔
رہ گئے 150 پولیس والے۔۔۔۔ تو میرا گلہ بھی سن لیجئے۔
یہ 150 وہ پولیس والے تھے جنہوں نے شعیب سڈل اور رانا مقبول اور جنرل نصیر اللہ بابر کے اشارے پر ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا۔ اور واحد بہانہ جناح پور کا جھوٹا الزام تھا۔
کیا وجہ ہے کہ میں ترس کر رہ گئی مگر آج تک اہل وطن میں سے مجھے کوئی شخص نہ مل سکا جس کے منہ سے کبھی ان ہزاروں معصوموں کے ماورائے عدالت قتل پر، انکے معصوم خون پر کبھی کوئی احتجاج بلند ہوا ہو؟۔۔۔۔ عمران خان ان 150 پولیس والوں کے قتل کے خلاف لندن عدالت میں پہنچ گیا، مگر کیا اسکے منہ سے ان ہزاروں معصوموں کے خون کے متعلق کوئی ایک لفظ نکلا؟ کیا اس نے شیعب سڈل یا نصیر اللہ بابر کو عدالت میں گھسیٹا؟ نہیں، بلکہ یہ ان دونوں سے تصاویر میں بغلگیر نظر آ رہا ہے۔
یہ 150 پولیس والے قاتل تھے۔ انہوں نے ہزاروں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا۔ ہزاروں کو انہوں نے تھانوں میں بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چیرے دیے۔
آپ کہتے ہیں کہ انکا قتل غلط کام ہے۔ ٹھیک ہے، میں مان لیتی ہوں۔ مگر گذارش ہے کہ پھر آپ لوگ بھی تو ان ہزاروں معصوموں کے خون کو غلط مانیے، انکے لیے بھی تو آپ کے منہ سے آواز نکلے۔
بھائی صاحب! ہم پر بھی ظلم ہوا ہے۔ آپ کو ہمارے ساتھ بھی انصاف کرنا چاہیے۔
Re: Altaf Hussain is LOYAL to Pakistan: Even Letter to Tony Blair Proofs it.
اسے کہتے ہیں اندھا بانٹے ریوڑیاں گن گن کے اپنوں کو
محترمہ پاکستان کے داخلی معاملات میں برطانیہ کا کیا کام ؟؟؟ اور ان مطالبات جن کا تعلق ملکی انتظامی معاملات سے ہے جو آپ جمہوری طریقہ سے اسمبلیز میں قرار داد پیش کر کے طے کرتے ہیں اور آپ کی دہشت گرد جماعت ١٤ سال اقتدار کے مزے تو لے سکتی ہے لیکن اپنے مطالبات ایک تیسرے فریق کو ایسے پیش کر رہی ہے جیسے بھکاری بھیک مانگتا ہے اور آپ کی جماعت تو بھکاری سے بھی گئی گزری نکلی جو بھیک کے بدلے اپنی ماں کو بھی بیچج رہی ہے
آپ کے یہ عذر لنگ پڑھ کر یہ امید بھی کی جا سکتی ہے کہ کل آپ یہ بھی فرما دیں کہ " الطاف مردود " ایک فرشتہ ہے
ایک کام کر لو " فرقہ الطافیہ " تشکیل دے ہی لو اب :biggthumpup:
کسی غیر کے سامنے اپنی شلوار اترنا کونسی حب الوطنی ہے؟ ویسے ماضی میں تو ایم کیو ایم اس خط سے ہی انکاری تھی.لگتا ہے ایم کیو ایم والوں کو اب اپنی نانی بھی یاد آجائیگی .
جب اپنے ہی جسم میں ناسور پھوڑ چکے ہوں، تو غیروں کی مدد سے اس ناسور دور کرنے میں قباحت نہیں۔
اسی لیے آپ کی تمام ایجنسیوں اور حکومت نے وہی کام کیا جسکا الزام آپ متحدہ پر لگا رہے ہیں۔ یعنی انہوں نے طالبان کے خلاف عالمی اداروں کو انٹیلیجنس مہیا کی (آپکے الفاظ میں دوسروں کے سامنے اپنی شلوار اتاری)۔
جب اپنے ہی جسم میں ناسور پھوڑ چکے ہوں، تو غیروں کی مدد سے اس ناسور دور کرنے میں قباحت نہیں۔
اسی لیے آپ کی تمام ایجنسیوں اور حکومت نے وہی کام کیا جسکا الزام آپ متحدہ پر لگا رہے ہیں۔ یعنی انہوں نے طالبان کے خلاف عالمی اداروں کو انٹیلیجنس مہیا کی (آپکے الفاظ میں دوسروں کے سامنے اپنی شلوار اتاری)۔
اسی فورم پر اِنہی محترمہ نےپہلے تو ایسے کسی خط کی موجودگی سے ہی انکار کیا اور جب وہ خط نیٹ پر گھو منے لگا تو اُس کے متحدہ سے تعلق کا انکار کیا اور آج کس ڈھٹائی سے اُسی خط کو متحدہ کی حب الوطنی کی دلیل کے طور پر پیش کر رہی ہیں۔۔۔۔۔۔ اس ڈھٹائی کے باوجود یہ دوسروں کو عقل سے کام لینے اور دلیل لاوؤ اگر تم سچے ہو کی قرآنی نصیحت سناتے نظر آتی ہیں ۔۔۔۔۔ اِنہیں تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ۔۔۔۔۔ جو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے